منحرف اراکین کا جہانگیر ترین کو عمران خان کو بے نقاب کرنے کا مشورہ

7tareengroupbhrkana.jpg

سیاسی محاذ پر ترین گروپ مزید کھل کر کھیلنے کے لئے تیار ہو گیا، منحرف اراکین نے جہانگیر ترین کو کھل کر عمران خان کو بے نقاب کرنے کا مشورہ دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی جانب سے جہانگیر ترین اور علیم خان کے خلاف بیان کے بعد ترین گروپ نے آئندہ ہفتے لاہور میں اہم اجلاس طلب کر لیا ، ترین گروپ کے رہنما راجہ ریاض کا کہناتھا کہ اجلاس میں سیاسی فیصلے ، آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی صحت بہتر ہے، آئندہ ہفتے گروپ کا اجلاس بلا کر سیاسی سرگرمیاں شروع کریں گے۔


راجہ ریاض نے کہا کہ جہانگیر ترین کو مشورہ دیا ہے کہ علیم خان کی طرح میڈیا پر آکر عمران خان کو ایکسپوز کریں، ترین گروپ فعال ہے اور سیاست میں اپنا فعال کردار ادا کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ عمران خان نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ دونوں رہنماؤں کی پی ٹی آئی کے لیے بہت جدوجہد ہے، دونوں 11 سال قبل پارٹی میں آئے۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین پر چینی کمیشن بنانے پر اختلافات شروع ہوئے جب کہ علیم خان نے دریائے راوی میں 300 ایکڑ اراضی لے لی اور اس کو قانونی قرار دلوانا چاہتے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ ان دونوں کے لیے کرپشن اہمیت نہیں رکھتی اس لیے یہ لوگ( ن) لیگ کے ساتھ جا کر بیٹھ گئے ۔اگر ان دونوں افراد کا میرا والا نظریہ ہوتا تو آج میرے ساتھ ہوتے۔علیم خان پر نیب کے بھی کیسز تھے جب کہ ان کا نام پنڈورا باکس میں بھی آیا تھا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جو پٹنا ہے پٹ لو جو بھونکنا ہے بھونک لو اور جاہل راجے ریاض کنجر سرونٹ کوارٹر کی ناجائز پیداوار باجوے کے پالتو کتے بھونکو جتنا مرضی بھونکو ننگا تو بلڈاگ ہونے والا ہے اور زیادہ جو پوسٹر پاڑنے ہیں پاڑ لو باہر لے ملک جاکر
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
مُجھے تو ابھی سے ترین اور علیم پر ترس آ رہا ہے۔ یہ لوگ نیا پاکستان میں پیسہ لگا کر پرانا پاکستان ڈھونڈنے نکلے تھے۔ جب نہیں ملا تو پرانا پاکستان میں واپس چلے گئے اور اب سمجھ رہے ہیں کہ لوگ بھول جائیں گے۔

لوگ میر جعفر اور میر صادق کو آج تک اِسی لیے نہیں بھُولے کیونکہ وہ غدّار تھے۔ آپ کو بھی انشاءاللہ نہیں بھولیں گے۔

FR50T1qXoAAElXQ
 
Last edited:

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Next election kay ye Tareen group kahein nazar nahi aaey ga, Ye Raja Riaz 1000 se ziada vote nahi lay sakey. 2013 mein bhi is kay 871 vote thay. Ye sahi asteeen ka saanp sabit hua hay. Is ki election jeetney ki ouqaat hi nahi thi
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
GHADARO A V KER K DIKH LO, KUMHANY QABER NAHIN GUTER MAIN DAFNA AEN GAY !!! INSHALLAH !
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Paisay aur guaranteed li gae thi...lekan agla election jeetna..aur us k baad cases se bachnay ki guarantee mashqooq ha..isi lia preshani ho rahi ha in looto ko..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Jahangir..Aleem ko ab apna yaqeen nahi..isi lia looto ko fikar ho rahi ha..agla election jeetna bohat mushkal ha..Power ke bina karoro bhi ap k kaam nahi atay...
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
financially, Pakistan may not be able to survive for another two months. They want to get the dollars of normal Pakistanis and will do some trick to freeze them. Please take out your dollars and put it in the house.