مندر کی تعمیر کی زمین الاٹ کرنے کی منظوری کس نے دی اور شرائط کیا تھیں؟

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
سارہ سال بے ایمانی۔ دھوکہ۔فراڈ۔ دو نمبری۔ ایک دوسرے کا حق چھننے والی ۔مومن قوم کا ایمان ۔۔رمضان۔۔عمرہ۔حج یا جب ان کو ئے مولوی بتائے تو تب جاگتا ھے۔ورنہ بھلے روز دین کی عذت لٹتی رھے ان کا ایمان خراٹے لیتا رھتا ھے۔
 

zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
سارہ سال بے ایمانی۔ دھوکہ۔فراڈ۔ دو نمبری۔ ایک دوسرے کا حق چھننے والی ۔مومن قوم کا ایمان ۔۔رمضان۔۔عمرہ۔حج یا جب ان کو ئے مولوی بتائے تو تب جاگتا ھے۔ورنہ بھلے روز دین کی عذت لٹتی رھے ان کا ایمان خراٹے لیتا رھتا ھے۔

Strongly agreed!