منشیات کیس میں گرفتار غیر ملکی ماڈل کو لاہور ہائیکورٹ نے باعزت بری کر دیا

drug.jpg

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے چیک جمہوریہ سے تعلق رکھنے والی ماڈل ٹریزااہلیسکووا کو منشیات کیس کی اسمگلنگ میں ملنے والے 8 سال قید کی سزا سے بری کر دیا۔

ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ماڈل ٹریزا کو ملنے والی 8 سال قید کی سزا کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی، فاضل عدالت نے وکلا کے تفصیلی دلائل سن کر فیصلہ سناتے ہوئے سزا کے خلاف دائر اپیل منظور کرتے ہوئے ماڈل کو بری کر دیا۔

یاد رہے کہ وسطی یورپ کے ملک چیک جمہوریہ سے تعلق رکھنے والی ٹریزا نامی ماڈل کو ٹرائل کورٹ نے منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں 8 سال 8 ماہ کی قید کی سزا سنائی تھی۔ غیر ملکی ماڈل نے ٹرائل کورٹ کے اس فیصلے کو عدالت عالیہ میں چیلنج کر دیا تھا۔

واضح رہے کہ ماڈل ٹریزا کو 10 جنوری 2018 کو ساڑھے 8 کلو ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش میں لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے متحدہ عرب امارات جاتے ہوئے کسٹمز حکام نے گرفتار کیا تھا۔

ٹرائل کورٹ نے ماڈل کو ایک لاکھ 13 ہزار 337 روپے جرمانہ بھی کیا تھا۔ جب کہ اس کے شریک مجرم شعیب حفیظ خان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا تھا۔ فیصلہ سننے کے بعد ماڈل عدالت میں پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی تھی۔
 
Mr. Aussie

Citizen
What the hell is happening here. She was caught with evidence, how can the court announce her innocent.

Never expected that this will happen in PTI govt. Sad really sad.
Courts are NOT under PTI govt bro... else Sharif brothers would have not gotton bails
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
What the hell is happening here. She was caught with evidence, how can the court announce her innocent.

Never expected that this will happen in PTI govt. Sad really sad.
nawaz bahir zardahari bahir nani 420 bahir, diesel bahir , yea baychari to drugs Pakistan sy bahir ly ja rahe thee , yea to ain ky mukablay main farishta hy farishta
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لوئر کورٹ کا فیصلہ دیکھو جو اصل مجرم تھا شعیب خان اسے بری کردیا اور اسے سزا دے دی ایک لڑکی یورپ سے آے تو اسے منشیات کہاں سے ملتی ہے وہ تو کوی لوکل ہی بتاسکتا تھا اوپر منشیات اسی کے بیگ میں رکھوا دی ہونگی کہتا ہوگا ان کو پیسے لگا دئیے ہیں کچھ نہیں ہوگا اگر لڑکی یورپ پنہچ جاتی تو اس نے اپنا حصہ وصول لینا تھا مگر جب یہ پھنس گئی تو اسے پھنسا کر خود نکل گیا
عدالت کا اچھا فیصلہ ہے تین سال تو بے چاری کاٹ چکی جو اصل مجرم تھا اس کے ساتھ وہ کیوں چھوڑ دیا گیا سمجھ سے باہر ہے؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی اس بیچاری نے تقریبا چار سال تو گزار ہی لیئے جو کہ جیل ٹائم کے حساب سے آٹھ سال ہی بنتے ہیں۔۔بیچاری کو سو پیاز اور سو جوتے پڑوائے گئے ہیں۔۔او رپتہ نہیں کتنا مال اس سے لیا گیا ہوگا، عصمت دری کے علاوہ۔۔​
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

Can we blame PTI for the wrong prosecution?
 
desan

President (40k+ posts)
Now she will be used to entice powerful men and Maryam will get even more compromised Videos for Blackmailing!!!!
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
What the hell is happening here. She was caught with evidence, how can the court announce her innocent.

Never expected that
this will happen in PTI govt. Sad really sad.
Now what does PTI government has to do with the court's decision?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Can we blame PTI for the wrong prosecution?
بالکل نہیں عدالتیں نیچے کے لیول پر کرپٹ ہوتی ہیں مگر ہائیکورٹ میں کافی بہتر لیول ملتا ہے آپ کا کوی کیس ہے تو بابراعوان سے رابطہ کریں وہ کہا کرتا تھا کہ میں جج ہی کرلیتا ہوں وکیل کیا کرنا؟
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
بالکل نہیں عدالتیں نیچے کے لیول پر کرپٹ ہوتی ہیں مگر ہائیکورٹ میں کافی بہتر لیول ملتا ہے آپ کا کوی کیس ہے تو بابراعوان سے رابطہ کریں وہ کہا کرتا تھا کہ میں جج ہی کرلیتا ہوں وکیل کیا کرنا؟
Keep in mind the current justice system consists on judiciary and prosecutors.
You are right about lower judiciary but not about superior courts.
Can u share one example where HC/SC given right decision in any high profile case?
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
لوئر کورٹ کا فیصلہ دیکھو جو اصل مجرم تھا شعیب خان اسے بری کردیا اور اسے سزا دے دی ایک لڑکی یورپ سے آے تو اسے منشیات کہاں سے ملتی ہے وہ تو کوی لوکل ہی بتاسکتا تھا اوپر منشیات اسی کے بیگ میں رکھوا دی ہونگی کہتا ہوگا ان کو پیسے لگا دئیے ہیں کچھ نہیں ہوگا اگر لڑکی یورپ پنہچ جاتی تو اس نے اپنا حصہ وصول لینا تھا مگر جب یہ پھنس گئی تو اسے پھنسا کر خود نکل گیا
عدالت کا اچھا فیصلہ ہے تین سال تو بے چاری کاٹ چکی جو اصل مجرم تھا اس کے ساتھ وہ کیوں چھوڑ دیا گیا سمجھ سے باہر ہے؟
Blubber shor why are you screaming. Ganja haramkhor is the patron of these thugs sitting in Lohar High Court.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی اس بیچاری نے تقریبا چار سال تو گزار ہی لیئے جو کہ جیل ٹائم کے حساب سے آٹھ سال ہی بنتے ہیں۔۔بیچاری کو سو پیاز اور سو جوتے پڑوائے گئے ہیں۔۔او رپتہ نہیں کتنا مال اس سے لیا گیا ہوگا، عصمت دری کے علاوہ۔۔​
judge ne check keeeya ho ga maal ?