منصورعلی خان اورانکے شو میں شریک تجزیہ کار صدارتی نظام کے مخالف؟

sadarii1i1111.jpg


ملک میں اس وقت صدارتی نظام حکومت سے متعلق ایک مہم چل رہی ہے جس پر سینئر تجزیہ کاروں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام"ٹو دی پوائنٹ" میں اینکر پرسن منصور علی خان نے کہا کہ اس ملک میں ایک بار صدارتی نظام آیا جب مارشل لاء کا دور تھا، کسی سویلین دور حکومت میں اس نظام کو نہیں آزمایا گیا، اگر کسی شخص نے اس نظام کا غلط فائدہ اٹھایا تو نظام کے بجائے شخصیت کا مسئلہ ہے۔

پروگرام میں شریک سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ یہاں پارلیمانی نظام کو چلنے نہیں دیا جاتا اور صدارتی نظام سے متعلق کوئی کھل کر بات نہیں کرتا، اگر عمران خان ماضی میں صدارتی نظام کے حامی تھے تو انہوں نے پارلیمانی نظام کی سیاست میں حصہ کیوں لیا؟ اگر اب بھی وہ سمجھتے ہیں کہ صدارتی نظام بہتر ہے تو وہ ترمیم کریں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف صاحب نے 1997 میں ایک ترمیم کرنے کی کوشش کی تھی جس میں وہ امیر المومنین بننا چاہتے تھے، دو خاندانوں کو ملک کے بگاڑ کا ذمہ دار کہا جاتا ہے ، ساتھ ہی یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ دونوں خاندان گیٹ نمبر 4 کی پیداوار ہیں، تو بنیادی ذمہ دار کون ہوا ، اور کیا گارنٹی ہے کہ صدارتی نظام بھی گیٹ نمبر 4 کی پیداوار نہیں ہوگا؟


سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے اس حوالے سے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ یہ نظام اور اس نظام کو چلانے والی ساری جماعتیں فیل ہوچکی ہیں، مجھے جمہوریت چاہیے مگر آڈٹ لیس، شاہی خاندانوں کی سیاسی جماعتوں والی ، پرفارمنس لیس اور یوٹرن والی جمہوریت نہیں چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جمہوریت کی خرابی ہے یا اس کو چلانے والوں کی مجھے نہیں پتا مگر 1970 میں بھٹو نے روٹی کپڑا مکان کا نعرہ لگایا تھا آج بھی بلاول کا نعرہ یہی ہے ، سندھ میں لوگوں کو اس جمہوریت نے روٹی کپڑا اور مکان تک نہیں دیا۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں صدارتی نظام کی مکمل حمایت کرتا ہوں کیونکہ پاکستان کی پہلی خاتون صدر مریم نواز کا راستہ کوی نہیں روک سکے گا ون ٹو ون مقابلے میں تو مریم نواز شہباز کو بھی دھول چٹا دے گی
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میں صدارتی نظام کی مکمل حمایت کرتا ہوں کیونکہ پاکستان کی پہلی خاتون صدر مریم نواز کا راستہ کوی نہیں روک سکے گا ون ٹو ون مقابلے میں تو مریم نواز شہباز کو بھی دھول چٹا دے گی
کنجری مریم نواز سزا یافتہ مجرم ہے کھوتے پٹواری
 

The wizard

MPA (400+ posts)
Why everyone start discussing presidential system tv pr chlny wala ad b private hai koi wazir b presidential system pr baat ni kr rha phir yai Kya ho rha
 

Faraqlit

Senator (1k+ posts)
ALLAH karay ap ko yeh din dhakna naseeb naho. Ap jasay ghulam hi is mulak ka bara gharak kiya hai.

Abay naslee khotay, I'm against PMLN, but if i have to chose i will support Shahbaz sharif over mariam for the sake of country and manhood (lol).


میں صدارتی نظام کی مکمل حمایت کرتا ہوں کیونکہ پاکستان کی پہلی خاتون صدر مریم نواز کا راستہ کوی نہیں روک سکے گا ون ٹو ون مقابلے میں تو مریم نواز شہباز کو بھی دھول چٹا دے گی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ALLAH karay ap ko yeh din dhakna naseeb naho. Ap jasay ghulam hi is mulak ka bara gharak kiya hai.

Abay naslee khotay, I'm against PMLN, but if i have to chose i will support Shahbaz sharif over mariam for the sake of country and manhood (lol).
جسکو تم سپورٹ کر رہے ہو وہ کنجر کی شادیان ہی نہیں معلوم کتنی ہیں تم اپنے جیسے کو ہی سپورٹ کرو گے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کنجری مریم نواز سزا یافتہ مجرم ہے کھوتے پٹواری
فیصل واڈا، بابراعوان، فردوس عاشق، چوہدری برادران، ترین ، علیم خان وغیرہ سب کے سب سزا یافتہ ہیں ان کو کیون حکومت میں بٹھایا ہوا ہے؟
وہ تیرے جوای ہیں ان کے خلاف بھی بولو؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
فیصل واڈا، بابراعوان، فردوس عاشق، چوہدری برادران، ترین ، علیم خان وغیرہ سب کے سب سزا یافتہ ہیں ان کو کیون حکومت میں بٹھایا ہوا ہے؟
وہ تیرے جوای ہیں ان کے خلاف بھی بولو؟
علیم خان، جہانگیر ترین سزا یافتہ ہیں اس لئے انکے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں
چوہدری برادران کیخلاف نیب کیسز ختم ہو چکے ہیں
فیصل واڈا کیس کا ابھی فیصلہ سنایا نہیں گیا
بابر اعوان پر بھی کرپشن انکوائری ختم ہو چکی ہے
فردوس آپا پر کرپشن کا کوئی کیس نہیں ہے اور اب ان کے پاس کوئی سرکاری عہدہ بھی نہیں
 

Faraqlit

Senator (1k+ posts)
Or nooray nay apni bati ki apnay security guard say ku shadi ki?

Baqi sari Harami ulad main say bhi Kisi guard ya swiper say kar dayta. Lol patwari ghulam ...
جسکو تم سپورٹ کر رہے ہو وہ کنجر کی شادیان ہی نہیں معلوم کتنی ہیں تم اپنے جیسے کو ہی سپورٹ کرو گے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Or nooray nay apni bati ki apnay security guard say ku shadi ki?

Baqi sari Harami ulad main say bhi Kisi guard ya swiper say kar dayta. Lol patwari ghulam ...
تم تو انتہای جاہل نکلے۔ پی ایم کے اے جی ڈی سی کو سیکیورٹ گارڈ کہہ رہے ہو۔ لل
 

Faraqlit

Senator (1k+ posts)
Agdc ya bc, he was employee of noora and he was PM that time.

Hum jahil or app Jo kha rahay hai us per app Islamic intellectual award milay ga.