منی لانڈرنگ کیس:کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا:شہباز شریف

shhebaz-sahrif.jpg

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا، لندن میں رہنا تھا اس لیے اثاثے بنائے، میں نے 1000 ارب روپے کئی منصوبوں میں بچائے، میں قبر میں بھی چلا جاؤں تب بھی حقائق نہیں بدلیں گے۔

جیو نیوز کے مطابق شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت شہباز شریف نے کہا کہ مجھ پر الزام تھا کہ میں نے کرپشن کی، تمام کاغذات پاکستانی حکام نے برطانیہ بھیجے، 2004 میں پاکستان آنے کی کوشش کی لیکن مجھے واپس بھیج دیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا، لندن میں رہنا تھا اس لیے اثاثے بنائے، میں نے 1000 ارب روپے کئی منصوبوں میں بچائے، میں قبر میں بھی چلا جاؤں تب بھی حقائق نہیں بدلیں گے۔ ایس ای سی پی کے ایڈیشنل رجسٹرار غلام مصطفیٰ کے بیان پر شہبازشریف کے وکیل کی جانب سے جرح کی گئی۔

امجد پرویز ایڈوکیٹ نے استفسار کیا کہ کیا شہباز شریف کبھی رمضان شوگر مل کے ڈائریکٹر رہے ہیں؟ جس پر غلام مصطفیٰ نے بتایا کہ شہباز شریف کبھی رمضان شوگر مل کے ڈائریکٹر نہیں رہے۔ شہباز شریف کا اس موقع پر کہنا تھا ان کا بس چلے تو مجھے پاکستان کی تمام کمپنیوں کا ڈائریکٹر بنا دیں۔
 
Everus

Senator (1k+ posts)

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا، لندن میں رہتا

اسکا مطلب: جس نے کرپشن سے پیسا بنایا ہوتا ہے وہ لندن میں رہتا ہے، واپس نہیں آتا ? ۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
خوب یاد ہے واپسی کب اور کیسے ہوئی تھی
لندن میں کروونا کی وجہ سے پاکستان میں روزانہ ہزاروں کے مرنے کی پیشگوئی تھی ۔۔ میڈیا کے لوگ اس صورت میں فساد پھوٹنے کی امید لگائے بیٹھے۔ خوب افواہیں پھیلا رہے تھے ۔۔ اس میں چار صحافیوں کے ٹولے نے کہا کہ اوپر بات ہو گئی ہے ، آتے وقت اپنی کابینہ کی لسٹ بھی ساتھ لا یں ۔ حمزہ کا بھی اصرار تھا کہ مجھے بچائیں ۔ ایک صحافی تو کابینہ ممبران کی لسٹ بارے لندن میں مشورے کا بھی دعوا کر رہا تھا ۔۔
کس نے کس کو دھوکہ دیا یا شہباز نے ہی کرونا وائرس سے امید لگا لی تھی ۔​
 
doctornoname

MPA (400+ posts)
Very simple give money trail and proof of the ill gotten money
and also explain why your bastard son and son in law (sin in Law) are absconder? Just prove the money trail and tell courts from where it came and get clean chit
That’s it
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
shhebaz-sahrif.jpg

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا، لندن میں رہنا تھا اس لیے اثاثے بنائے، میں نے 1000 ارب روپے کئی منصوبوں میں بچائے، میں قبر میں بھی چلا جاؤں تب بھی حقائق نہیں بدلیں گے۔

جیو نیوز کے مطابق شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت شہباز شریف نے کہا کہ مجھ پر الزام تھا کہ میں نے کرپشن کی، تمام کاغذات پاکستانی حکام نے برطانیہ بھیجے، 2004 میں پاکستان آنے کی کوشش کی لیکن مجھے واپس بھیج دیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا، لندن میں رہنا تھا اس لیے اثاثے بنائے، میں نے 1000 ارب روپے کئی منصوبوں میں بچائے، میں قبر میں بھی چلا جاؤں تب بھی حقائق نہیں بدلیں گے۔ ایس ای سی پی کے ایڈیشنل رجسٹرار غلام مصطفیٰ کے بیان پر شہبازشریف کے وکیل کی جانب سے جرح کی گئی۔

امجد پرویز ایڈوکیٹ نے استفسار کیا کہ کیا شہباز شریف کبھی رمضان شوگر مل کے ڈائریکٹر رہے ہیں؟ جس پر غلام مصطفیٰ نے بتایا کہ شہباز شریف کبھی رمضان شوگر مل کے ڈائریکٹر نہیں رہے۔ شہباز شریف کا اس موقع پر کہنا تھا ان کا بس چلے تو مجھے پاکستان کی تمام کمپنیوں کا ڈائریکٹر بنا دیں۔
اس نے کبھی نہیں آنا تھا وہ تو اس نے اس ماں کے پکوڑے کرونا کو ڈینگی سمجھ لیا