من سب نبیا فاقتلوہ

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
من سب نبیا فاقتلوہ یہ حدیث تحریک لبیک کی بنیاد ہے اور آج کےسیالکوٹ والے درد ناک واقعہ کے ذمہ داران اس کا ورد کرتے ہوئے پائے گئے۔اس حدیث کو کاؤنٹر کرنے کیلئے علما کرام و ریاست پاکستان نے اب تک کیا کام کیا ہے؟ اگر یہ حدیث اسلامی نہیں تو احادیث کی کتب میں ابھی تک موجود کیسے ہے اور اس کی بنیاد پر ایک پوری مذہبی سیاسی جماعت کیسے وجود میں آگئی ہے؟
نیز اگر اسلام میں توہین کرنا جرم ہی نہیں ہے تو پاکستان کے آئین و قانون میں توہین کو جرم کیوں قرار دیا گیا ہے؟​

Bubber Shair Resilient jani1 atensari Wake Up Pakistan karachiwala ts_rana LeanMean2 Tit4Tat Citizen X The Sane
 

LeanMean2

Senator (1k+ posts)
الو کے پٹھے کیا عورتوں کی عصمت دری ہوتی ہے تو مردوں کی
mass execution
شروع کردیں۔ کسی قانون کا غلط استعمال ہو رہا ہے یا ملک میں عدل اور انصاف مذاق بنا ہوا ہے ہر دو صورتوں میں اپنے باپ عمران سے کیوں نہیں پوچھتے کہ معاشرے میں قانون نافذ نہیں کر سکتا تو کرسی سے کیوں چمٹا ہے؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
الو کے پٹھے کیا عورتوں کی عصمت دری ہوتی ہے تو مردوں کی
mass execution
شروع کردیں۔ اپنے باپ عمران سے کیوں نہیں پوچھتے کہ معاشرے میں قانون نافذ نہیں کر سکتا تو کرسی سے کیوں چمٹا ہے؟
کونسے قانون میں لکھا ہے کہ توہین کرنے والے ملزم کو مار مار کر قتل کر دو اور لاش کو جلا دو؟ آئین و قانون انسانوں کیلئے ہے وحشی درندوں کیلئے نہیں
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
من سب نبیا فاقتلوہ یہ حدیث تحریک لبیک کی بنیاد ہے اور آج کےسیالکوٹ والے درد ناک واقعہ کے ذمہ داران اس کا ورد کرتے ہوئے پائے گئے۔اس حدیث کو کاؤنٹر کرنے کیلئے علما کرام و ریاست پاکستان نے اب تک کیا کام کیا ہے؟ اگر یہ حدیث اسلامی نہیں تو احادیث کی کتب میں ابھی تک موجود کیسے ہے اور اس کی بنیاد پر ایک پوری مذہبی سیاسی جماعت کیسے وجود میں آگئی ہے؟
نیز اگر اسلام میں توہین کرنا جرم ہی نہیں ہے تو پاکستان کے آئین و قانون میں توہین کو جرم کیوں قرار دیا گیا ہے؟​

Bubber Shair Resilient jani1 atensari Wake Up Pakistan karachiwala ts_rana LeanMean2 Tit4Tat Citizen X The Sane
یہ مائینڈ سیٹ ایک دن میں نہیں بنا، ۷۰ سال لگے۔ جب حرام کھانے حکمران نازل کر دیے جائیں، جو اس قوم کی اخلاقیات کا جنازہ نکال دیں، تو ایسی اُجڈ قوم ہی جنم لیتی ہے ۔
اسی فورم پر میں نے مذہب، فرقے اور مسلک کی بنیاد پر اچھے بھلے لوگوں کو جانور بنتے دیکھا ہے، یہ دو جاہل لڑکے بھلا کیا بیچتے ہیں۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ مائینڈ سیٹ ایک دن میں نہیں بنا، ۷۰ سال لگے۔ جب حرام کھانے حکمران نازل کر دیے جائیں، جو اس قوم کی اخلاقیات کا جنازہ نکال دیں، تو ایسی اُجڈ قوم ہی جنم لیتی ہے ۔
اسی فورم پر میں نے مذہب، فرقے اور مسلک کی بنیاد پر اچھے بھلے لوگوں کو جانور بنتے دیکھا ہے، یہ دو جاہل لڑکے بھلا کیا بیچتے ہیں۔
یہ مذہبی درندگی چند لوگوں کو لٹکانے سے ختم نہیں ہوگی۔ ریاست نے ایک مذہبی درندے ممتاز قادری کو لٹکایا تھا۔ اس کے ردعمل میں پوری تحریک لبیک وجود میں آ گئی۔ اب ایک نہیں کروڑوں ممتاز قادری موجود ہیں جن کا ریاست پاکستان کوئی بال بیکا نہیں کر سکتی
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)

اس کا مناسب جواب تو پاک فوج ہی دے سکتی ہے

_98975699_3c251e55-4949-4ad0-b7d4-23a327550e0b.png
DG-Rangers-Punjab.jpg
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ حدیث چودہ سو سال سے کتابوں کو حصہ ہے. ریاست نے قرآن و حدیث عوام کو پڑھانے اور سمجھانے کے لئے کیا کیا!؛

کیا صرف غیر مسلم کا قتل قتل ہے! ملک میں روز قتل و غارت ہوتی ہے اس کا سدباب کون کرے گا!؛
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مذہبی درندگی چند لوگوں کو لٹکانے سے ختم نہیں ہوگی۔ ریاست نے ایک مذہبی درندے ممتاز قادری کو لٹکایا تھا۔ اس کے ردعمل میں پوری تحریک لبیک وجود میں آ گئی۔ اب ایک نہیں کروڑوں ممتاز قادری موجود ہیں جن کا ریاست پاکستان کوئی بال بیکا نہیں کر سکتی
A million dollar answer!
 

LeanMean2

Senator (1k+ posts)
کونسے قانون میں لکھا ہے کہ توہین کرنے والے ملزم کو مار مار کر قتل کر دو اور لاش کو جلا دو؟ آئین و قانون انسانوں کیلئے ہے وحشی درندوں کیلئے نہیں
کسی قانون کا غلط استعمال ہو رہا ہے یا ملک میں عدل اور انصاف مذاق بنا ہوا ہے ہر دو صورتوں میں اپنے باپ عمران سے کیوں نہیں پوچھتے کہ معاشرے میں قانون نافذ نہیں کر سکتا تو کرسی سے کیوں چمٹا ہے؟ کیا اردو سمجھنے میں دقت پیش آرہی ہے؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا صرف غیر مسلم کا قتل قتل ہے. ملک میں روز قتل و غارت ہوتی ہے اس کا سدباب کون کرے گا!؛
جس طرح مسلمانوں نے جتھہ بنا کر ایک غیر مسلم کو قتل کیا اور پھر اسکی جلتی ہوئی لاش کے گرد اسلامی نعرے مارے واقعی یہ کوئی معمولی قتل نہیں ہے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

بھائی تیرا دماغ شیطان کا کارخانہ ہے۔ وہ انگریزی میں کہتے ہیں
empty mind is a devils workshop
لہذا آئندہ مجھے اپنی کسی بے وقوفانہ پوسٹ میں ٹیگ نا کرنا۔ مہربانی ہوگی
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کسی قانون کا غلط استعمال ہو رہا ہے یا ملک میں عدل اور انصاف مذاق بنا ہوا ہے ہر دو صورتوں میں اپنے باپ عمران سے کیوں نہیں پوچھتے کہ معاشرے میں قانون نافذ نہیں کر سکتا تو کرسی سے کیوں چمٹا ہے؟ کیا اردو سمجھنے میں دقت پیش آرہی ہے؟
قانون نافذ عدالتوں نے کرنا ہے۔ حکومت تو صرف ملزمان کو پکڑ کر ججوں کے حوالہ کر سکتی ہے۔ خود سزا سنا سکتی ہے نہ دے سکتی ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

بھائی تیرا دماغ شیطان کا کارخانہ ہے۔ وہ انگریزی میں کہتے ہیں
empty mind is a devils workshop
لہذا آئندہ مجھے اپنی کسی بے وقوفانہ پوسٹ میں ٹیگ نا کرنا۔ مہربانی ہوگی
بھاگ جا کیونکہ میرے چبھتے سوالوں کا جواب تیرے پاس بھی نہیں
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)

Pakistan PM calls for West to criminalise blasphemy against Islam

PM Imran Khan calls on Western governments to treat insult against Islam’s prophet as it does the Holocaust.
2021-03-30T163054Z_596404982_RC2SLM9F83IU_RTRMADP_3_PAKISTAN-INDIA-1.jpg

Khan's statement came amid continuing negotiations between his government and the TLP, a far-right anti-blasphemy religious group

 

Landmark

Minister (2k+ posts)
عمران خان کے کرسی چھوڑ دینے سے کیا من سب نبیا فاقتلوہ والی تعلیم ختم ہو جائے گی ؟
Talaban ka sarkarai dafter kon khol raha that islamabad main?
reahste madena ka nam kon miss use kr raha ha ?
TLP ko kon promote krta that PMLN time main?
Feza Adab main cahs kiss ke govt ne deye the?
Sahd rizvi ko guldasta dene kon PTI leader le kr istakbal krne geah tha ?
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Talaban ka sarkarai dafter kon khol raha that islamabad main?
reahste madena ka nam kon miss use kr raha ha ?
TLP ko kon promote krta that PMLN time main?
Feza Adab main cahs kiss ke govt ne deye the?
Sahd rizvi ko guldasta dene kon PTI leader le kr istakbal krne geah tha ?
Mumtaz Qadri was hanged during your favorite Pmln govt. Did it stop Islamic extremism? No it led to birth of Labbaik Movement and its followers who killed a Sri Lankan today