من سب نبیا فاقتلوہ

London Bridge

Senator (1k+ posts)
من سب نبیا فاقتلوہ کی تعلیم فوج نے دی ہے؟
actions-speak-louder-than-words-260nw-1849165903.jpg
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

Pakistan PM calls for West to criminalise blasphemy against Islam

PM Imran Khan calls on Western governments to treat insult against Islam’s prophet as it does the Holocaust.
2021-03-30T163054Z_596404982_RC2SLM9F83IU_RTRMADP_3_PAKISTAN-INDIA-1.jpg

Khan's statement came amid continuing negotiations between his government and the TLP, a far-right anti-blasphemy religious group

Exactly so blasphemy is a punishable offense in Islam. Pakistan still has blasphemy laws. And then some idiots here claim that blasphemy is not a crime in Islam
Wake up Pak Citizen X
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہ مائینڈ سیٹ ایک دن میں نہیں بنا، ۷۰ سال لگے۔ جب حرام کھانے حکمران نازل کر دیے جائیں، جو اس قوم کی اخلاقیات کا جنازہ نکال دیں، تو ایسی اُجڈ قوم ہی جنم لیتی ہے ۔
اسی فورم پر میں نے مذہب، فرقے اور مسلک کی بنیاد پر اچھے بھلے لوگوں کو جانور بنتے دیکھا ہے، یہ دو جاہل لڑکے بھلا کیا بیچتے ہیں۔
بات صحیح ہے۔ مرزا تو چند سال میں ختم نبوت کا پیروکار ہوتے ہوئے خود نبی بن بیٹھا اور یہاں تک (نا جانے کونسا اسکا خدا تھا کہ) اس نے اس سے جنسی تعلق بھی قائم کر لیا۔ اب اس نے ایسے حیوان پیدا کیئے جو دین کا مذاق اڑاتے ہیں۔ واقعی اب قبر میں مار اپنے کرتوتوں کی بھی کھاتا ہے اور تیرے جیسے گدھوں کے اعمال کی بھی۔
 

Landmark

Minister (2k+ posts)
Mumtaz Qadri was hanged during your favorite Pmln govt. Did it stop Islamic extremism? No it led to birth of Labbaik Movement and its followers who killed a Sri Lankan today

TLP is planted by those who planted PTI​

to cut PNLN vote in Punjab​

NOW the nation has to pay the price​

 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بات صحیح ہے۔ مرزا تو چند سال میں ختم نبوت کا پیروکار ہوتے ہوئے خود نبی بن بیٹھا اور یہاں تک (نا جانے کونسا اسکا خدا تھا کہ) اس نے اس سے جنسی تعلق بھی قائم کر لیا۔ اب اس نے ایسے حیوان پیدا کیئے جو دین کا مذاق اڑاتے ہیں۔ واقعی اب قبر میں مار اپنے کرتوتوں کی بھی کھاتا ہے اور تیرے جیسے گدھوں کے اعمال کی بھی۔
قادیانی سیالکوٹ کے سرکاری مسلمانوں کی طرح جتھہ بنا کر مرزا کی توہین کرنے والوں کو جلاتے نہیں ہیں۔ موازنہ کر کس سے رہا ہے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
بھاگ جا کیونکہ میرے چبھتے سوالوں کا جواب تیرے پاس بھی نہیں
گدھوں سے بحث نہیں کی جاتی انکو ڈنڈوں سے پیٹا جاتا ہے تب سدھرتے ہیں۔ تیرے چبھتے سوال کیا ہیں؟ تیرے سوال تیری دماغی حالت کا پتہ دیتے ہیں۔ لگتا ہے کسی نفسیاتی ہسپتال سے بھاگا ہوا کیس ہے تو
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
گدھوں سے بحث نہیں کی جاتی انکو ڈنڈوں سے پیٹا جاتا ہے تب سدھرتے ہیں۔ تیرے چبھتے سوال کیا ہیں؟ تیرے سوال تیری دماغی حالت کا پتہ دیتے ہیں۔ لگتا ہے کسی نفسیاتی ہسپتال سے بھاگا ہوا کیس ہے تو
لبیک والے گدھوں کو پیٹ کر دکھاؤ ذرا
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
قادیانی سیالکوٹ کے سرکاری مسلمانوں کی طرح جتھہ بنا کر مرزا کی توہین کرنے والوں کو جلاتے نہیں ہیں۔ موازنہ کر کس سے رہا ہے
کوشش تو کی تھی مگر اسی کی وجہ سے تو کافر قرار پائے۔ کبھی دیکھنا تاریخ کے مرزائیوں کو کافر قرار دینے کی وجہ کیا بنی۔ اگر نہیں پتہ تو میں بتا دونگا
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کونسے قانون میں لکھا ہے کہ توہین کرنے والے ملزم کو مار مار کر قتل کر دو اور لاش کو جلا دو؟ آئین و قانون انسانوں کیلئے ہے وحشی درندوں کیلئے نہیں
اس کی بات کا جواب دے چولیں مت مار
اس نے یہ نہیں پوچھا کہ کونسے قانون میں کیا لکھا ہے؟
اس نے کہا ہے کہ اپنے باپ (میں نے نہیں کہا) عمران خان سے پوچھو جو حکومت اور تمام طاقت رکھتے ہوے بھی ایسے واقعات پر بکل مار کر سویا رہتا ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کوشش تو کی تھی مگر اسی کی وجہ سے تو کافر قرار پائے۔ کبھی دیکھنا تاریخ کے مرزائیوں کو کافر قرار دینے کی وجہ کیا بنی۔ اگر نہیں پتہ تو میں بتا دونگا
ٹی ایل پی والوں کو قادیانیوں کی طرح کافر کب قرار دے رہے ہو؟
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
اصل میں پاکستان میں مولوی کی توہین کی سزا قتل ہے۔ آج جو قتل ہوا ہے اس میں تو صاف ان لوگوں نے کہا کہ ٹی ایل پی کے سٹیکرز تھے جن کو اتارنے پر قتل کیا گیا ۔ اگر کوئی یہ سٹیکر کہیں بھی لگادے ، یعنی کسی کی پراپرٹی پر (اس کی اجازت کے بغیر) اور اس طرح کے اسٹکیرز عام لگے ہوتے ہیں پاکستانی بسوں ، دروازوں، سکولوں وغیرہ وغیرہ پر تو اسکا مطلب ہے اگر وہ وہاں سے اتارے گا تو قتل کیا جائے گا۔
جس طرح کی حدیث کا کہہ کر قتل کیا گیا ہے اس طرح کی کوئی حدیث نہیں ہے۔ ہر وہ حدیث جو قرآن کی بنیاد سے مخالفت رکھتی ہو ایسی حدیث نہیں مانی جائے گی۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Mumtaz Qadri was hanged during your favorite Pmln govt. Did it stop Islamic extremism? No it led to birth of Labbaik Movement and its followers who killed a Sri Lankan today
ممتاز قادری کو پہلے دن ہی لٹکا دیا جاتا تو یہ نوبت نہ آتی ممتاز قادری کو چار سال تک اپنا جوای بنا کر رکھا جیل میں لیکچر دیتا رہا ادھر گورنر کا بیٹا اغوا کرلیا گیا تاکہ وہ کیس کو فالو نہ کرے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس کی بات کا جواب دے چولیں مت مار
اس نے یہ نہیں پوچھا کہ کونسے قانون میں کیا لکھا ہے؟
اس نے کہا ہے کہ اپنے باپ (میں نے نہیں کہا) عمران خان سے پوچھو جو حکومت اور تمام طاقت رکھتے ہوے بھی ایسے واقعات پر بکل مار کر سویا رہتا ہے
کیا یہ اس قسم کا پہلا واقعہ ہے؟ کیا آج سے پہلے کبھی بھی پاکستانی مسلمانوں نے جتھہ بنا کر توہین کے ملزم کو قتل نہیں کیا ؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حدیث چودہ سو سال سے کتابوں کو حصہ ہے. ریاست نے قرآن و حدیث عوام کو پڑھانے اور سمجھانے کے لئے کیا کیا!؛

کیا صرف غیر مسلم کا قتل قتل ہے! ملک میں روز قتل و غارت ہوتی ہے اس کا سدباب کون کرے گا!؛
اس پر بھی ہم سب سے پہلے لکھتے ہیں مگر اسطرح کا بہیمانہ قتل ہو تو بہت دکھ ہوتا ہے کیونکہ نام اسلام کا بدنام ہورہا ہے
 
Last edited: