موجودہ حکومت نے موٹر وے پولیس کے ہاتھ باندھ دئیے

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
چند گزارشات:

اخراجات میں بچت کی مہم میں حکومت نے موٹر وے پولیس کو یہ حکم جاری کیا تھا کہ پٹرولنگ پر فائز ہر گاڑی کو اب صرف دس لٹر پٹرول ملے گا یعنی ۸ گھنٹے کی شفٹ میں ایک گاڑی صرف سو سے ایک سو بیس کلومیٹر ہی چل سکتی ہے جبکہ باقی وقت یہ لوگ ایک ہی مقام پر گاڑی کھڑی کر کے گزارتے ہیں۔ دراصل اب یہ موٹر وے اسسٹنٹ اس سے بھی آدھا سفر طے کرتے ہیں تاکہ باقی پٹرول بچا کر اس سے کھڑی گاڑی میں انتہا کی گرمی میں ائیرکنڈیشن چلا سکیں۔
اس سے ہوا یہ کہ پاکستانی شاہراہوں پر پٹرولنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے اور وہ موٹر وے پولیس جو ایک اچھا اور مددگار ادارہ سمجھا جاتا تھا وہ اب سفید ہاتھی بن کر رہ گیا ہے۔
ہونا تو یہ تھا کہ حکومت بچت اپنی شاہ خرچیوں پر کرتی اور جہاں ضرورت ہے وہاں خرچ کرتی لیکن حکومت کی پرائیرٹیز بلکل غلط اور نامناسب ہیں۔ اگر از حد مجبوری بھی تھی تو موٹر وے کے ٹول ٹیکس میں دس روپئے اضافہ کردیا جاتا تو ان سڑکوں پر موجود موٹر ویے پولیس کے پیسے نکل آتے ۔

۔
دوسری گزارش یہ ہے کہ حکومت کو کسی بھی شاہراہ کا افتتاح صرف اس وقت کرنا چاہیئے جب اس کے سارے لوازمات بشمول پٹرولنگ ڈِپلائمنٹ ہو چکی ہو اور اس پر پٹرول پمپس فنکشنل ہو جائیں۔ سکھر ملتان موٹر وے کو بھی اس حالت میں کھولا گیا کہ وہاں نہ کوئی ریسٹ پلیس اور نہ ہی پٹرول پمپ موجود تھا۔ تین سو کلومیٹر کی شاہراہ کا پٹرول پمپ کے بغیرکھول دینا بیوقوفی سے کم نہی۔
۔
تیسری گزارش یہ کہ موٹر ویز پر انٹرچینجز اور ریسٹ ایریاز پر موجود دوکاندار اور ورکشاپس کے کنٹرول کے لئے کوئی بندوبست کیا جانا لازمی ہے۔ ایسے بیسیوں شکایات آچکی ہیں کہ لوگ ٹائر میں ہوا بھروانے کو رکیں تو وہاں موجود مافیا ان کے ٹائرز میں کٹ لگا کر انہیں نئے ٹائرز دوگنی قیمت پر خریدنے پر مجبور کرتے ہیں۔
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Very valid observations. Pakistan par na-ahal tareen hukamrano ka raaj hai. This is what a PTI voter is saying who voted for this party in 2013 and 2018, and convinced dozens others too.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
چند گزارشات:

اخراجات میں بچت کی مہم میں حکومت نے موٹر وے پولیس کو یہ حکم جاری کیا تھا کہ پٹرولنگ پر فائز ہر گاڑی کو اب صرف دس لٹر پٹرول ملے گا یعنی ۸ گھنٹے کی شفٹ میں ایک گاڑی صرف سو سے ایک سو بیس کلومیٹر ہی چل سکتی ہے جبکہ باقی وقت یہ لوگ ایک ہی مقام پر گاڑی کھڑی کر کے گزارتے ہیں۔ دراصل اب یہ موٹر وے اسسٹنٹ اس سے بھی آدھا سفر طے کرتے ہیں تاکہ باقی پٹرول بچا کر اس سے کھڑی گاڑی میں انتہا کی گرمی میں ائیرکنڈیشن چلا سکیں۔
اس سے ہوا یہ کہ پاکستانی شاہراہوں پر پٹرولنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے اور وہ موٹر وے پولیس جو ایک اچھا اور مددگار ادارہ سمجھا جاتا تھا وہ اب سفید ہاتھی بن کر رہ گیا ہے۔
ہونا تو یہ تھا کہ حکومت بچت اپنی شاہ خرچیوں پر کرتی اور جہاں ضرورت ہے وہاں خرچ کرتی لیکن حکومت کی پرائیرٹیز بلکل غلط اور نامناسب ہیں۔ اگر از حد مجبوری بھی تھی تو موٹر وے کے ٹول ٹیکس میں دس روپئے اضافہ کردیا جاتا تو ان سڑکوں پر موجود موٹر ویے پولیس کے پیسے نکل آتے ۔

۔
دوسری گزارش یہ ہے کہ حکومت کو کسی بھی شاہراہ کا افتتاح صرف اس وقت کرنا چاہیئے جب اس کے سارے لوازمات بشمول پٹرولنگ ڈِپلائمنٹ ہو چکی ہو اور اس پر پٹرول پمپس فنکشنل ہو جائیں۔ سکھر ملتان موٹر وے کو بھی اس حالت میں کھولا گیا کہ وہاں نہ کوئی ریسٹ پلیس اور نہ ہی پٹرول پمپ موجود تھا۔ تین سو کلومیٹر کی شاہراہ کا پٹرول پمپ کے بغیرکھول دینا بیوقوفی سے کم نہی۔
۔
تیسری گزارش یہ کہ موٹر ویز پر انٹرچینجز اور ریسٹ ایریاز پر موجود دوکاندار اور ورکشاپس کے کنٹرول کے لئے کوئی بندوبست کیا جانا لازمی ہے۔ ایسے بیسیوں شکایات آچکی ہیں کہ لوگ ٹائر میں ہوا بھروانے کو رکیں تو وہاں موجود مافیا ان کے ٹائرز میں کٹ لگا کر انہیں نئے ٹائرز دوگنی قیمت پر خریدنے پر مجبور کرتے ہیں۔

چلیں یہ حکومت تو " نا اہل " نکلی ..لیکن جس اہل حکومت نے موٹر ویز بنائی تھیں ..وہ ریسٹ ایریاز اور گیس سٹیشن جیسی اہم سہولیات دینی کیسے بھول گئے ..جبکہ غیر حکمرانی کا سارا دور وہ لندن میں گزارتے ہیں
?
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا…..ہاں کرتے ہیں ناں پتا لیکن میں کہیا میں پہلے
پھلیاں پتاسے نہ ونڈ لواں ؟ دیکھو دیکھو کون آیا؟ کھجور سے گرا
یا سیدھا آسمان سے؟…
اجی آپ ہیں کہاں؟….?
ہاں پتا تو کرو کون ہے ؟

جو پھلیاں اور پتاشے آپ ونڈتے پھر رھے ہیں وہ نادان کی کڑی نگرانی میں ان کی فیکٹری میں ہی تو تیار ہوتے ہیں
!بس وہاں بزی رہتی ہیں
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

جو پھلیاں اور پتاشے آپ ونڈتے پھر رھے ہیں وہ نادان کی کڑی نگرانی میں ان کی فیکٹری میں ہی تو تیار ہوتے ہیں
!بس وہاں بزی رہتی ہیں
او اچھا؟...آپ کے پاس تو بڑی رپوٹیں ہیں؟ ?
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
او اچھا؟...آپ کے پاس تو بڑی رپوٹیں ہیں؟ ?

آھو جی اسی چیف آف گلوبل انٹیلیجینس جو ہونے آں
کوئی خبر ساڈی نظراں تے کناں توں نئیں بچ سکدی
?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آھو جی اسی چیف آف گلوبل انٹیلیجینس جو ہونے آں
کوئی خبر ساڈی نظراں تے کناں توں نئیں بچ سکدی
?
ہاہاہا..گویا کہ نظریں دوربین اور کان ہاتھی کے
Oh I am just saying?... ?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
میان میں رکھی تلوار بھول گئے کیا ؟؟
hahaha….When was the last time you took it out of Miaan? in 1967 war?…Its been so rusty since then that sword and miaan
are one and the same thing…Don't even bother to take it out…use it as is…… ? ……..to stoke a fire.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
hahaha….When was the last time you took it out of Miaan? in 1967 war?…Its been so rusty since then that sword and miaan
are one and the same thing…Don't even bother to take it out…use it as is…… ? ……..to stoke a fire.
Baa-qaidah istaimaal kabhi zang nahi lagnay deeta bhlay jitni marzi purani ho. Aur haan taiz aur action main rakhnay kay leeay miaan badalti rehni chahiaye! ?
Abb ismain kaya?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Baa-qaidah istaimaal kabhi zang nahi lagnay deeta bhlay jitni marzi purani ho. Aur haan taiz aur action main rakhnay kay leeay miaan badalti rehni chahiaye! ?
Abb ismain kaya?
ہاہاہا….ارے واہ ڈاکٹر صاحب...یعنی اتنے سالوں سے آپ میان بدلتے آ رہے ہیں؟
اتنے پیسوں سے تو آپ دس نئی تلواریں خرید سکتے تھے؟
تبھی اکثر ڈاکٹرز نے اپنے پیسے مینیج کرنے کے لیے اکاونٹنٹ رکھے ہوتے ہیں
بائی دا وے میں بھی تو اکاونٹنٹ ہوں؟...اب اس میں کیا
?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا…..ہاں کرتے ہیں ناں پتا لیکن میں کہیا میں پہلے
پھلیاں پتاسے نہ ونڈ لواں ؟ دیکھو دیکھو کون آیا؟ کھجور سے گرا
یا سیدھا آسمان سے؟…
اجی آپ ہیں کہاں؟….?

تھوڑا بزی ہوں ..آج تھوڑا ٹائم تفریح کے لئے نکالا ہے ..اگلا پورا ہفتہ بزی ہوں ..
یہ نہ سمجھنا کہ صرف دعوتوں میں بزی ہوں
?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
تھوڑا بزی ہوں ..آج تھوڑا ٹائم تفریح کے لئے نکالا ہے ..اگلا پورا ہفتہ بزی ہوں ..
یہ نہ سمجھنا کہ صرف دعوتوں میں بزی ہوں
?
ہاں شائد بزی تو آپ ہونگی لیکن تھوڑا ٹائم ہمارے لیے بھی نکالا
کریں نہ پلیز...بقول شخصے ہم بھی تو پڑے ہیں فورم پر.
اب اس میں کیا …. ?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں شائد بزی تو آپ ہونگی لیکن تھوڑا ٹائم ہمارے لیے بھی نکالا
کریں نہ پلیز...بقول شخصے ہم بھی تو پڑے ہیں فورم پر.
اب اس میں کیا …. ?

جب میری دلچسپی کا کوئی موضوع ہوتا ہے تو ضرور کوشش ہوتی ہے ..حاضری کی .
ویسے دوستوں کے لئے بھی حاضر ہونا چاہئے
اب اس میں کیا