مودی سے بدتر مراد

رمضان المبارک سے تقریبن ایک ہفتہ قبل مردار علی شاہ عرف یزید اعظم نے کراچی کے عوام کے لئے پانی کی بندش کا حکم نامہ جاری فرمادیا۔ کیونکہ مردار علی شاہ خود کو اللہ رب العزت سے برتر سمجھتا ہے۔ آج 15 روزہ گزر جانے کے باوجود کراچی کے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ ارے مردار علی شاہ تجھ سے اچھا تو مودی ہندو ہے جس آج تک کشمیریوں کا بانی بند نہیں کیا، بے غیرت مردار علی شاہ مسلسل تین سال سے یہ ظلم و قہر ڈھا رہا ہے کراچی کے عوام پر اور عدالتیں اور فوج ستو پی کر سورہے ہیں کراچی کے عوام آہستہ آہستہ خاموش اور خونی انقلاب کی جانب بڑھ رہے ہیں اور پاکستان کے تمام ادارے ستو پی کر سورہے ہیں یہ نہیں جانتے خفیہ طورپر کیا کیا پلاننگ ہو رہی ہے اب پاکستان کو تباہ ہونے سے کوئی نہیں بچا سکتا اور اس سب کا ذمہ دار مردار علی شاہ ھوگا
 
Last edited by a moderator:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ سندھ کو ایڈز، پیاس اور زرداریوں کے شر سے بچائے
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
پاکستان کی عوام اتنی ڈھیٹ ہے کہ ایک ایسا معاشرہ جس میں زندگی کو کوئی تحفظ حاصل نہیں ہے، کھانے پینے کی کوئی شے ملاوٹ سے پاک نہیں ہے، انصاف اور قانون کی عملداری نام تک کی نہیں ہے، ایسے معاشرے میں بھی یہ ڈھیٹ عوام بڑی خوشی اور بڑے زور و شور سے بچے پیدا کرتے ہیں اور اپنی اگلی نسلوں کو عذاب کے سپرد کرتے ہیں، خود بھی گھٹیا زندگی گزارتے ہیں اور اپنی اگلی نسلوں کو بھی گھٹیا زندگی دے جاتے ہیں۔ ایسے معاشرے میں تو کسی ذی شعور شخص کو کسی انسانی نفس کو جنم دینے کا سوچنا بھی نہیں چاہئے۔۔۔
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan ke masaail ka hal ziada soobay hain , punjab ke 4 soobay , sindh ke 3 , kpk ke 2 aur balochistan ke 2 soobay hone chahyen. Pehle punjab mein lahore ka wazire aala ya tha aur ab wala to sirf apne ghar ka he.
 
MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)
پاکستان کی عوام اتنی ڈھیٹ ہے کہ ایک ایسا معاشرہ جس میں زندگی کو کوئی تحفظ حاصل نہیں ہے، کھانے پینے کی کوئی شے ملاوٹ سے پاک نہیں ہے، انصاف اور قانون کی عملداری نام تک کی نہیں ہے، ایسے معاشرے میں بھی یہ ڈھیٹ عوام بڑی خوشی اور بڑے زور و شور سے بچے پیدا کرتے ہیں اور اپنی اگلی نسلوں کو عذاب کے سپرد کرتے ہیں، خود بھی گھٹیا زندگی گزارتے ہیں اور اپنی اگلی نسلوں کو بھی گھٹیا زندگی دے جاتے ہیں۔ ایسے معاشرے میں تو کسی ذی شعور شخص کو کسی انسانی نفس کو جنم دینے کا سوچنا بھی نہیں چاہئے۔۔۔
Tumharay Amma Abba Nay Bhi Zor O Shor Say Tumahay Paida kerkay Haray Liyay Azab Banadiya Hai.