مودی نے بھارت میں تباہی پھیر دی، بزنس مین، اداکارملک چھوڑ کر بھاگنے لگے

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں عمران ریاض خان نے بڑا نکتا اٹھیا کہ کھپتی لالچی سیاست دان مودی کس طرح اپنی لالچ میں اپنی قوم کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیااور وہ آج کل کس کرب سے گزر رہی ہے
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
humaray mulk ka eik khota ( former three time PM) and current Supreme Court certified chorr bhaag gaya... dawaai lenay gaya tha.. abhi tak wapas naheen aya.. ? ? ?
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مودی کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اور سی سی سی کا اطلاق کرکے بی جے پی کے انتخابی منشور کے اہم مقاصد حاصل کر چکا ہے

بی جے پی اگلے انتخابات چاہے ہار جائے یہ دونوں پودے پھل دیتے رہیں گے

!!!کیا کانگریس ان قوانین کو بدل پائے گی
 

Eye on Pak

MPA (400+ posts)
Lagta tu nahi BGP
مودی کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اور سی سی سی کا اطلاق کرکے بی جے پی کے انتخابی منشور کے اہم مقاصد حاصل کر چکا ہے

بی جے پی اگلے انتخابات چاہے ہار جائے یہ دونوں پودے پھل دیتے رہیں گے

!!!کیا کانگریس ان قوانین کو بدل پائے گی
Lagta tu nahi yah BJP ka bhoot puranaa khawaab thaa jo unoo nay purga ker diya, but they will pay the price in the next 20 years like what Pakistan is paying today of Zia's policies
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Lagta tu nahi BGP
Lagta tu nahi yah BJP ka bhoot puranaa khawaab thaa jo unoo nay purga ker diya, but they will pay the price in the next 20 years like what Pakistan is paying today of Zia's policies
ضیاء نے پاکستان کو براستہ افغانستان کیمونزم اور ایران سے انقلاب امپورٹ ہونے سے بچایا۔ جس نے دو طبقات کو شدید غمگین کیا۔ تیسرا وہ طبقہ ہے جو گذشتہ تیس سال کی کارکردگی ضیاء پر ڈال کر سرخرو ہو جاتا ہے۔