موساوی کا معافی نامہ عمران خان کے خلاف چارج شیٹ ہے،مریم نواز

12maryammossavi.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اللہ نےسرخرو کردیا ہے مگر موسوی کا معافی نامہ عمران خان کیلئے ایک چارج شیٹ ہے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے یہ بیان برطانوی کمپنی براڈشیٹ کے سربراہ کاوے مساوی کی نواز شریف سے معافی پر ردعمل دیتے ہوئے دیا اور کہا کہ عمران خان نے 65 ملین پاؤنڈ خرچ کیے مگر نواز شریف پر 65روپے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو بتانا ہوگا کہ انہوں نے اپنے انتقام کی آگ ٹھنڈی کرنے کیلئے قوم کا پیسہ کس اختیار کے تحت بہایا ہے؟۔

https://twitter.com/x/status/1506223746960719875
واضح رہے کہ براڈ شیٹ کمپنی کے سی ای او کاوے مساوی نے نواز شریف پر کرپشن سے متعلق لگائے گئے الزامات واپس لیتے ہوئے معافی مانگ لی ہے۔

انہوں نےاپنے معافی نامے میں لکھا کہ احتساب کے نام پر نواز شریف کو نشانہ بنائے جانے کی کارروائیوں کا حصہ بننے پر شرمسارہوں، میں اس لیے معافی مانگنا چاہتا ہوں کیونکہ دو دہائیوں میں نواز شریف کے احتساب اور براڈ شیٹ کے فرانزک آڈٹ کے دوران نواز شریف یا ان کے خاندان پر ایک روپے کی کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
Is gashti ko koi btaye corruption cases 30 saal say bn rahay hain
Akhri case bhi tumharj apni hukomat main bna hai
Imran nai aik bhi case naheen bnaya.
Ajeeb begharat log hain ju is kanjri ki Bak Bak
Par yqeen kartay hain
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
براڈشیٹ معافی ڈرامہ بھی جلد بے نقاب ہو جائے گا

سربراہ براڈ شیٹ کی نواز شریف سے معافی،الزامات سے دستبردار " جنگ گروپ "

خبر کتنی سچ ہے، اخبار اور میڈیا ہاؤس کا نام ہی کافی ہے

تو پھر دیر کس بات کی ہے، ان کوتو آج شام کو ہی بےگناہی کے کاغذات کے ساتھ پاکستان آ جانا چاہیئے اور عمران خان پر اور ثاقب نثار پر مقدمہ کر دینا چاہیے۔ تو پھر ہم مان لیں کہ آج یا کم از کم کل تک وہ واپس آ جائے گا؟ لیکن ایک اہم بات ان سے کہنا ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کی رسیدیں لانا نہ بھولے شہباز شریف کی براڈ شیٹ کے مالک جو خود نیب کا مجرم ہے کی گواہی پر پریس کانفرنس ان کی بوکھلاہٹ کا اظہار ہے،شریف خاندان کی کرپشن کا ثبوت ان کے بینک اکاؤنٹس سے لے کر لندن کے مہنگےترین اپارٹمنٹس ہیں کیلیبری فونٹ کا جعلی حلف نامہ ہو یا مریم کے بیانات ہر لفظ کرپشن چھپانے کا بیانیہ ہے اگر آپ کے لیڈر بے گناہ ہیں تو پھر ملک سے فرار کیوں ہیں ؟ چار سال سے سپریم کورٹ میں منی ٹریل کیوں جمع نہیں کروائی؟ عین اس وقت موسوی کی غیرت جاگنی تھی جب عدم اعتماد اور -او آئی -سی - کانفرنس منعقد ھو رہی ھے۔ یہ پلانٹڈ سٹوری یہودیوں کی ھے سب کو پٹواری سمجھ رکھا ھے اگر کرپشن نہیں تو مقصود چپڑاسی 15ھزار منتھلی والے کے اکاؤنٹ میں 7 ارب کہاں سے آئے اور 5 براعظموں میں جائیدادیں اور کاروبار کیسے پھیلا ؟اور اگر نواز شریف چور نہیں ہیں تو اپنی اور اپنے خاندان کی منی ٹریل دے کر ثابت کر لیں کہ میں چور نہیں ہوں
کبھی جعلی قطری خط کبھی کیلبری فونٹ کبھی کسی جج کا ایفیڈیفٹ کبھی نیب پر حملے کبھی کچھ کبھی کچھ جج کو سیدھ منی ٹریل دے کر بتائیں کہ یہ دیکھیں جناب میری حلال کی بس یہی کہہ سکتے ہیں کہ حضرت عزت مآب کاوی موسوی دامت برکاتہم جیسی ہستی کا قطب زمانہ و معصوم زمانہ حضرت میاں محمد نواز شریف رحمتہ اللہ علیہ کی معصومیت کے حق میں بیان سچے سچ کی جیت ہے اللہ کرے وہ ایک بیان ابدال زمانہ شہباز شریف کے لیے بھی دے دیں لعنت پڑے ہر جھوٹے پر چاہے حکومت میں ھو یا اپوزیشن میں اور براڈ شیٹ صرف ایک جزو تھا باقی کرپشن اسی طرح موجود ، پاکستان میں لوئر کورٹ تا سپریم کورٹ تمام تحقیقات کے بعد سزا ہوئی آج تک کسی بھی عدالت میں رسیدیں پیش نہ کر سکے ، جناب اسپیکر یہ ہیں وہ ذرائع ۔۔۔۔۔ بھی جھوٹ نکلا جھوٹ وقتی طور پر جیت کر جشن مناتا ہے لیکن دائمی جیت ہمیشہ سچ کی ہی ہوتی ہے. اب آپ خود دیکھ لیں سارا دن کچھ لوگ جھوٹی ٹوئٹ کرتے رہتے ہیں لیکن لوگ سب جانتے ہیں اس لئے اعتبار نہیں کرتے.
براڈشیٹ معافی ڈرامہ بھی جلد بے نقاب ہو جائے گا
کپتان نے براڈ شیٹ کیس کو پرسو ہی کب کیا تھا؟؟؟
بھئی اس نے ایک کمیٹی کے تھرو انوسٹیگیشن کروائی تھی کہ اس کیس کو پرسو کیا جائے کہ نہیں!
جو جسٹس عظمت سعید کی رپورٹ کے بعد بات ختم کر دی گئی تھی۔
ہاں زرداری ڈاکو کی نااہلی کا خمیازہ عمران خان کی گورمنٹ نے جرمانہ ادا کرکےبھگتا
 

Kam

Minister (2k+ posts)
You are not able to provide a single receipt.
Still using illegal means to get character certificate. Who is this Mosavi. Pakistan had to pay to Mosavi due to corruption of your father not Imran Khan.
Court order to pay him not Imran Khan.

Imran Khan did not sign any contract with Mosavi. Jahil Aurat
 

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
12maryammossavi.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اللہ نےسرخرو کردیا ہے مگر موسوی کا معافی نامہ عمران خان کیلئے ایک چارج شیٹ ہے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے یہ بیان برطانوی کمپنی براڈشیٹ کے سربراہ کاوے مساوی کی نواز شریف سے معافی پر ردعمل دیتے ہوئے دیا اور کہا کہ عمران خان نے 65 ملین پاؤنڈ خرچ کیے مگر نواز شریف پر 65روپے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو بتانا ہوگا کہ انہوں نے اپنے انتقام کی آگ ٹھنڈی کرنے کیلئے قوم کا پیسہ کس اختیار کے تحت بہایا ہے؟۔

https://twitter.com/x/status/1506223746960719875
واضح رہے کہ براڈ شیٹ کمپنی کے سی ای او کاوے مساوی نے نواز شریف پر کرپشن سے متعلق لگائے گئے الزامات واپس لیتے ہوئے معافی مانگ لی ہے۔

انہوں نےاپنے معافی نامے میں لکھا کہ احتساب کے نام پر نواز شریف کو نشانہ بنائے جانے کی کارروائیوں کا حصہ بننے پر شرمسارہوں، میں اس لیے معافی مانگنا چاہتا ہوں کیونکہ دو دہائیوں میں نواز شریف کے احتساب اور براڈ شیٹ کے فرانزک آڈٹ کے دوران نواز شریف یا ان کے خاندان پر ایک روپے کی کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔

Raseedey dekaoh, adalat intizar mae hay.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خود اکہہ چکی ہے مجھے ہاتھ چومنے اور جوتے صاف کرنے آتے ہیں تو فوجیوں کے ہاتھ چوم کر آئ ہے اور جوتے صاف کر آئ ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی فراری حرام کی ماری عمران خان نہیں تیرے ابے نطفہ حرام خنزیر النسل کو اپنا کتا بنا کر لانے والے جرنیلوں نے یہ انکوائری کرائی تھی جو پہلے ہی سیٹل ہوچکی ہے اب موجودہ جرنیلوں نے اس امرتسری رام گلی کے چکلے کی پیداوار بلڈاگ شریف بٹ سے مِک مکا کے بعد اور ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی ہڈی راتب کا انتظام کرنے کے بعد ایک ڈیل کے تحت دوبارہ کاوے موسا وی سے بیان دلایا ہے اور اس کو اس بیان دینے کے تین لاکھ پاؤنڈ ر تیرے ابے نے دئے ہیں اگر تیرا پیو بلڈاگ شریف بٹ چور نہیں حرام کا نطفہ نہیں فراڈیا نہیں منی لانڈر نہیں تو اس کی منی ٹریل سپریم کورٹ اور نیب کو دے کر چئیرمین نیب اور چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ ان جرنیلوں سے بھی معافی منگوا لینی چاہیے جن لوگوں نے انکوائری کرائی اور پانامہ لیک کے ان چار سو صحافیوں سے بھی اور ان اخباروں سے بھی جنہوں نے لکھا کہُ نواز شریف چور اور فراڈیا ہے منی لانڈر اب جلدی سے اس امرتسری را م گلی کی چکلے کیُ پیداوار بلڈاگ شریف بٹ کی منیُ ٹریل دیدو پھر جتنا مرضی بھونکو آگے سے بھونکو پیچھے سے بھونکا اوپر سے بھونکو نیچے سے بھونکو بس پہلے منی ٹریل دیدو