مولانا طارق جمیل کا اپنی دوسری شادی کی خبروں پر ردعمل

taii1i112.jpg

کچھ روز سے یوٹیوب پر زیرگردش کررہی ہیں جس میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ مولانا طارق جمیل کی اپنی پہلی بیوی سے لڑائی ہوگئی ہے اور انہوں نے علیحدگی اختیار کرلی ہے ، یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ مولانا طارق جمیل کی دوسری بیوی بھی منظرعام پر آگئی۔

خبر پھیلانے والے یوٹیوب چینل نے دعویٰ کیا کہ مولانا طارق جمیل نے اپنی اہلیہ کو گھر منتقل کردیا ہے جس پر جھگڑے کا خدشہ ہے لیکن مولانا صاحب نے معاملات سنبھال لئے ہیں کیونکہ دینی علماء میں دوسری شادی کو برائی نہیں سمجھاجاتا۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل بھی سامنے آگیا اور انہوں نے کہا کہ غلط معلومات سے خبردار رہیں ۔

مولانا طارق جمیل نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر کچھ چینلز میری دوسری شادی کے بارے میں جعلی خبریں پھیلا رہے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اللہ ان کو ہدایت دے۔

https://twitter.com/x/status/1442524554325151746
خیال رہے کہ ایک سال قبل بھی مولانا طارق جمیل سے متعلق دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہوں نے تیسری شادی کرلی جبکہ بعدازاں حقیقت یہ کھلی کہ ان کی ایک ہی بیوی ہے۔ انہوں نے تیسری کیا ، دوسری بھی شادی نہیں کی۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اب علما کرام کا احترام اور اعتبار نہیں کیا جاتا اس کیلئے بھی علما خود ہی ذمہ دار ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کے والد مولانا مفتی محمود جیل میں تھے تو ضیا نے اپنا مشیر بھیجا تاکہ مولانا کو ڈرا کر یا لالچ دے کر باقی پارٹیوں کے احتجاج سے علیحدہ کردیا جاے
مفتی محمود نے اچھے کھانے جس میں روزانہ مرغ اور حلوہ اور اپنی سولہ سالہ نئی بیوی سے روزانہ جسمانی تعلق کی شرائط رکھیں۔ دونوں شرائط مان لی گئیں انکی پسند کا کھنا اور ینگ بیوی مہیا کردی گئ اور جواب میں مولانا مفتی محمود جنرل ضیا الحق کیلئے بے ضرر ہوگئے
 
Hunter_

MPA (400+ posts)

aab ais ka MTJ sy ka relation, just for info tumhara nawaz ganja bhe zia ul haq ky paydawar tha, pr tum maulana pr aitbar nahi kro hy magar nawaz pr kro gy
#kia-yea-khula-tazad-nahi-hy
nawaz ky to waterbed scandal or aab us singer ka naam nahi lyna chah raha out of respect pr nahi zahni ghulami main sy pata nahi q aazad hona nahi chahtay

marzi tumhari
 
lahore-pakistan-shutterstock-editorial-9882660a.jpg

مرضی تمہاری
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
lahore-pakistan-shutterstock-editorial-9882660a.jpg

مرضی تمہاری
MTJ praitbar nahi kr rahay or nawaz jangay pr kr rahay ho , aab MTJ to Imran Khan ky baray main kia kehty hain maloom hy

but I ll show you Dr Israr Ahmed comments on Nawaz & Imran

Insaf karron ga Regarding Imran Khan bhee suun lo,

but us aurat ko to talaq dy di, phir 2nd or 3rd marriage bhe kr le , so benefit of the doubt to bunta hy but I still dont like that doing sajda on grave so i still have my reservations against Imran Khan but that doesnot make me support Nawaz or Altaf or Zardari

Sadarti Nizam
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت پر تنقید کا مطلب نوازشریف کی تعریف نہیں ہے، میں نے اپنی چار ہزار پوسٹس میں چار بار بھی نوازشریف کی تعریف نہیں کی لہذا جو الزام ہے اس کو ثآبت کرنا پڑے گا تب میں جواب دوں گا ، میر ےبہت سارے دوست بھی جانتے ہیں کہ میں حکومت پر تنقید کرتا ہوں تو بالکل درست اور سیریس اشوز پر کرتا ہوں
ڈاکٹر اسرار صاحب کا نالج ان تمام لگژری مولویوں سے بہت زیادہ تھا جنکو ہم اداکاروں کی خوشامد کرتے اور ان کے ڈائیلاگ بولتے دیکھتے ہیں اور اسی وجہ سے وہ ان سب سے علما سے بالکل علیحدہ رہے اور صرف درس قرآن کو ہی ترجیح دی اور جس رات وفات ہوی اس رات بھی اسی سلسلے میں کچھ لکھتے رہے
اللہ تعالی مغفرت فرماے

we are on the same page on this , main sirf Dr Israr ko he aalim e deen maanta hoon compared to others but MTJ ka bohat aham kirdar kae loog Musalman huay hain but Allah bahtar jaanta hy kon kysa hy ,
2nd Imran Khan pr bhe to aap Ilzaam he lagatay ho tanqeed kia, keep in mind I personally dont like Imran much because of this Sufiaism thing he do , qabar parasti wagaira .

but don't forget where we are right now is because of the feudals and those army generals ...... feudals include nawaz sharif zardari Chaudhary baradaram wagaira wagaira, or abhe bhe vo he loog mulk chala rahay hain Imran Khan kr kia skta hy kuch nahi , aik qanoon pass nahi kara skta
 
میں عمران خان کی قبر پرستی یا دیگر عادات کو بھی اگنور کردیتا ہوں مجھے یہ بھی علم ہے کہ وہ کرپشن نہیں کرتا اور نہ خرید و فروخت کا حامی ہے مگر اس کی ٹیم میں بعض لوگ کرپشن کررہے ہیں ان کو نظرانداز کرنے سے اس کی شہرت خراب ہورہی ہے اور اگر ان کو پکڑتا ہے تو پھر حکومت جاتی ہے۔ جہانگیر ترین نے حکومت بنوانے کا ٹاسک اسی طرح پورا کیا تھا آزاد ممبرز کو جہاز کے اندر کیا ڈیلز دی جاتی تھیں سب کو اندازہ ہے بعد میں ترین نے اپنے خرچے بھی تو نکالنے تھے اربوں روپیہ اس کا لگا تھا جب اس نے واپس لیا تو کیس بن گیا،،،، عمران کے خیال میں بزدار سے بہتر بندہ پوری پارٹی میں ایک بھی نہیں، اس بات سے ہی اس پارٹی کے لیول کا اندازہ ہوجاتا ہے
جنرل عمر کا بیٹا زبیر عمر اگر جرم کرتا ہے تو ویڈیو ثبوت کے باوجود اس کا کچھ نہیں بگڑسکتا پھراس کا دوسرا بھای عمران کے ساتھ ہے جسکی ویڈیوز نہ بھی ہوں تو دودھ کا دھلا وہ ہرگز نہیں ہوسکتا
دراصل قوم کی مایوسی عمران سے نہیں پوری سیاسی اور فوجی قیادت سے ہی ہوچکی ہے تقدیر کا لکھا ہمیں دکھای دے رہا ہے حکومت کے حامیوں کو نہیں
اب حالات اسطرف جارہے ہیں جہاں پتا نہیں کون بچتا ہے اور کون مرتا ہے؟