مولانا طاہر اشرفی وزیراعظم شہبازشریف کے دفاع میں آگئے

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ سعودی ایجنٹ ہے اور کچھ نہیں اور عمران نے بھی اسے صرف اسی وجہ سے رکھا تھا ۔
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
عمران خان کا معتمد خاص، بس اس سے زیادہ کچھ نہیں کہوں گا

عمران خان کوئی خامیوں سے پاک شخص نہیں ... عمران کے ایک دوست نے بتایا کہ اشرفی نے عمران کی تعریف میں ایک تقریر کی تو عمران ان کے مداح ہو گئے اور انکو اپنا مشیر خاص بنا ڈالا ...حالانکہ اس دوست نے انہیں سختی سے منع کیا تھا ایسا کرنے سے

خوشامد پسندی ایک مہلک مرض ہے ...خصوصا حکمرانوں کے لئے
 

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
Do I look surprised? Most of our politicians are worse than prostitutes. They arecwilling to sell themselves to the highest bidder. Their priority is power and money.
 

Twister

MPA (400+ posts)
FRRsEgWXEAQM_p_
 

Australian

Politcal Worker (100+ posts)
He is an Establishment Molvi.
He goes with the Army.
Clearly he is an Ibnul-Waqt.
No respect for him anyway.

Imran Khan should learn from all his mistakes. This molvi was much closer to Imran Khan than Umer Cheema but now he learnt and gave some thing back to Umer Cheema as he was his fellow for a long time.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
he was witn imran khan now he switch to shobaz sharif. what is this
یہ باتیں یوتھیوں کی سمجھ میں نہیں آنے والیں اسی لئے تو ہم کہتے تھے کہ ان کو عقل نہین ان کے حوالے ملک کردیا گیا ہے تو اس کے ساتھ کیا کھلواڑ کریں گے اور وہی ہوا چار سال میں اکانومی برباد کردی