اس سے پہلے بھی ان کم عقلوں نے ایک پلان تیار کیا تھا زرداری سب پر بھاری اس سیاست کے نام نہاد گرو نے کہا اپنا چئیر مین سینٹ قربان کرتے ہیں اور ڈال عمران خان پے دیتے ہیں کہ اس کا چئیرمین سینٹ اڑا دیا عمران خان نے یہ چیلنج قبول کیا اور تمھیں یہاں بھی بری طرح شکست ہوئی اور تم اپنا چیر مین سینٹ ہی گنوا بیٹھے |