مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہ

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام خور کو کچھ نہیں ہوتا .جب یہ مرے گا ساری لوٹ مار کی دولت اس کی قبر میں ڈ ال دینی چاہیے پھر اس کو معلوم ہو گا یہ دولت بھی اس کو جہنم کی آگ سے نہیں بچا سکی
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ایک دن اس کو ماسک لگائے نہیں دیکھا بلکہ ہزاروں لوگوں کو متحرک رکھ ان کی زندگیاں بھی خطرے میں ڈالتا رہا ہو سکتا ہے کرونا کا شکار ہو گیا ہو اگر ہو گیا تو بچنا مشکل ہے
 

AzaadAlfaaz1316

Councller (250+ posts)
agree with 1st comment nothing will happen to him nawaz zardari !! most all people who still support them those are the real Harami of this country ! since i was born been watching these leader looting and running this country and army let them do it ! and in process made lots of money too !
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
He probably had a mental break down.He had no idea that PPP and PMLN were taking him for a ride.Once again he was humiliated and got no where.He was deluded and thought he will remove IK from power because he had support from Goon League and PPP but they used him and discarded him.It will take a long time for him to recover.
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
جعلی مولانا جاہل کرونا اور دوسری حقیقتوں کو مذاق سمجھتے ہیں -
مجھے لگتا ہے مولوی خادم حسسین نے بھی احتیاط نہیں کی اور
بخار کو آنا کا مسلہ بنا کر احتجاج کرتا رہا اس میں جان سے چلا گیا
اسے کرونا ہو سکتا ہے
 

Tan

Citizen
Guys, maybe he is fine and enjoying his life in D.I. Khan. Statement made that he is sick, just to avoid media, tough questions from media reporters and and just to stay away. He must be planning to come up with new drama and face saving.

He is Drama Master and we have Mariyam Safdar as Drama Queen
.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ملاں کی بے یار و مدد گار تصویر دیکھ کر یہ شعر اور اس سے جڑا واقعہ یاد آ رہا ہے

پہلے شعر اور پھر واقعہ

دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

ایک دن سودا مشاعرے میں بیٹھے تھے لوگ اپنی غزلیں پڑھ رہے تھے ۔ایک شریف زادے کی 12 یا 13 برس عمر تھی ۔اس نے غزل پڑھی ۔مطلع پڑھا ''دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے'' گرمیٔ کلام پر سودا بھی چونک پڑے ۔پوچھا یہ مطلع کس نے پڑھا لوگوں نے کہا کہ حضرت یہ صاحبزادہ ہے سودا نے بھی بہت تعریف کی کئی مرتبہ پڑھوایا اور کہا کہ ''میاں لڑکے جوان تو ہوتے نظر نہیں آتے'' خدا کی قدرت انھیں دنوں میں لڑکا جل کر مر گیا۔ بحوالہ آب حیات

اس واقعے کے مصداق بندروں کی طرح اچھل کود کرنے ولی پی ڈی ایم کا جوان ہونے سے پہلے ہی سانحہ ارتحال ہو گیا
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
Bahar anday par rahay hain, ghar main danday, JUI Farigh. Someone get him smelling salts, and maybe some for reham ramzan too, she had pinned all hopes on fazlu..
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اسکے کان میں کوئی یہ کہہ دے کہ حکومت نے اسکے بنگلہ نمبر 22 خالی کرا دی یے۔۔ دیکھوں کیسے ٹھیک ہوتا ہے۔ ؟