مولانا فضل الرحمان کی قلابازیاں، پریس کانفرنس کیوں چھوڑ کرچلے گئے؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Don't read too much in between the lines.
All these criminals are 100% together. They are playing this good cop bad cop deception game as a well thought out strategy to lure the powers that be!
They have tasked their cronies in the media and many youtubers as well to disseminate fake news in regards to Imran and COAS plus DG ISI differences and the duo is making contingency plans for the replacement of PM Khan's govt after sacking him.

If it was that easy then 5 PMs may have taken oath by now.
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ذرا جائزہ لیں

جس طرح کی سیاسی ناکامیاں کا سامنا انہیں کرنا پر رہا ہےمجھے تو لگتا ہے کسی دن
اس نے اپنی پگڑی سے پھندا لے کر خو د کشی کر لینی ہے ان کا کیا حال ہو رہا ہے بڑی طرح پٹ رہے ہیں ہر مرتبہ ایک تاریخی ذلت رسوائی کا سامنا کر نا پڑتا ہے



جب حکومت بننے لگی تو کہا نہیں بننے دیں گیں پھر سب نے دیکھا بن گئی اور عمران خان نے حلف بھی اٹھا لیا پھر

جیسے خان آیا انہوں نے مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ضمنی اور فاٹا میں ملکر لڑے بڑی طرح شکست ہوئی منہ دیکھانے کے قابل نا رہے پھر کہنے لگے چلو کوئی بات نہیں ہماری کون سی پہلی بار مٹی پلید ہوئی ہے

اب صدر پاکستان کا الیکشن آ رہا ہے اب مل کر شکست دیتے ہیں لہذا پیپلز پارٹی ان سے علیحیدہ ہوگئی اور مولانا ڈیزل خود صدر کا الیکشن لڑنے کے چکر میں پر گیا مولانا کی کسی نےاور کیا کرنی تھی پیپلز پارٹی نے کتے والی کردی اور بڑی طرح صدر کے الیکشن میں بھی شکست ہوئی لگتا اس وقت سے مولانا کو بے عزت ہونے کی عادت پر گئی اللہ بچائے ایسی عادتوں سے

اب نکلے پھر اتنی ذلالت کے بعد چلو اب عمران خان کو پہلا بجٹ پاس نہیں کروانے دینا ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا بجٹ بھی پاس ہو گیا بلکہ حماد اظہر نے ان کی تاریخی بے عزتی کی بڑی وائرل ہوئی آج بھی دیکھی جا سکتی ہے

پھر رسوا ہوئے پھر سوچا زرداری سب پر بھاری نے ایک کھیل کھیلتے ہیں اپنا لایا سینٹ چیر مین قربان کرتے ہیں اور کہتے ہیں ہم نے عمران خان کو شکست دے دی خان نے کہا چلو یہ بھی چیلنج قبول کرتے ہیں اور چیرمین ہٹاکر دیکھاؤ یقین کیجے وہ ذلالت بھی دیکھنے کے لائق تھی شکست ہوئی پھر کہنے لگے

زرداری کو ہاتھ لگاؤ زلزلہ آ جائے گی دھرتی ہل جائے گی زداری سب پر بھاری نعرے لگے زرداری نہ صرف اس کی بہن تک جیل چلی گئی کچھ نا ہوا ۔۔۔۔۔۔ آخر اتنی ذلت رسوائی کے بعد

مولانا فضلو ڈیزل خود نکلا جناب اب لانگ مارچ ہو گا بس تباہی ہو گی ہر طرف افراتفری ہو گی اگ کے دریا بہیں گیں بشارتیں چلائی گیں جھوٹے استخارے تک بیان کیے مولانا آرہا ہے جا رہا ہے نہا رہا ہے کھا رہاہے ۔۔۔ لیکن آخر حاصل کچھ نا ہوا مولانا کئی دن ذلیل ہواآخر خاک چھان کر گھر چلا گیا

پھرایک اور مکروہ پلان تیا ر کیا کہ ملک دشمنی پر اتر آئے کہ ایف ٹی ایف پر گورنمنٹ کو بلیک میل کرتے ہیں لیکن عمران خان نے یہاں بھی انہیں ناکا م و نامراد کیا اور حسب سابق ذلت ان کا مقدر بنی اور یہ منہ دیکھتے رہ گے ہمارے ساتھ کیا ہوا

اب پھر نکلا مولانا ڈیزل ان شکست خوروں کے بچے لے کر یار جہاں وہ نہیں چل سکے جو کئی کئی سال سے حکمران رہے ان کا غرور توبہ توبہ نا پوچھو ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کوئی بھاگ رہا ہے کوئی چھپ رہا ہے کوئی رو رہا ہے اور کو ئی جیل میں پڑا ہے اب یہ ان کے بچے سے تباہی لائے گا کچھ نہیں ہونا یہ جو مرضی کچھ کر لیں

اب ایک نیا ڈرامے کا آغاز کیا اس میں بھی وہی ہوگا ان شاءاللہ جو پہلے ہوا ناکامی نامرادی ذلت رسوائی اور وہ انہیں نظر ارہا ہے ہر کوی اپنی اپنی ٹیں ٹیں کر رہا ہے صفوں میں انتشار مایوسی مایوسی