مولوی جنازہ پڑھ کر ہی چھوڑتا ہے، آپ کو نکال کر ہی دم لیں گے - فضل الرحمان

hello

Chief Minister (5k+ posts)
او بدبخت تیرا اس مولوی سے کیا واسطہ جو جنازہ پڑھتا ہے قال قال رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا درس دیتا ہے قرا ن حدیث بزرگوں کے اقوال سے اپنی بات شروع اور ختم کرتا ہے ساری زندگی بے لوث بچوں کو قران پڑھانے دین کی خدمت کرنے میں گزار دیتا ہے سادہ زندگی گزارتا ہے لوگوں کو دین کی طرف بلاتا ہے بے راہ روی سے بچنے کی تلقین کرتا ہے اور خود بھی برائیوں سے بچتا ہے رکشے پر ایف سولہ لکھنے سے رکشہ ایف سولہ نہیں بن جاتا تو داڑھی رکھ کر پگڑی پہن کر تو کہاں مولویوں میں گس رہا تو ایک لالچی کھپتی مکار موقعہ پرست فتنہ پسند انسان ہے تو نے آج تک دین کے نام پر لوٹ مارادھم مچا رکھی ہے وہ تو انتہائی دنیادار دین سے بے زار آخرت سے بے خوف لوگوں کی نشانی ہے رب لم یزل تجھے اپنے غضب سے عبرت کا نشان بنائے تو نے دین کا نام لے لے کر دین کو بڑا بدنام کیا ہے
 
Last edited:

immii

Senator (1k+ posts)
میڈیا کی حرام خور طوائفیں صحافیوں کا ٹولہ جو دن رات اپنے حرام خور باپ نواج شریف کے ترانے گاتے رہتے ہیں کہ نواج شریف کرپٹ نہیں تھا پٹواریوں اور جیالوں کو کب بتائیں گے کہ ھمارا کرپٹ روحانی باپ نواج شریف کرپٹ تھا جھوٹا تھا سیسیلن مافیاز کا بھی باپ تھا سرٹیفائیڈ پروفیشنل چور تھا
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

کوئی اگر جانتا ہو کہ کبھی مولانا ڈیزل اپوزیشن میں بیٹھا تھا تو مجھے ضرور بتاۓ، مشرف دور والی اپوزیشن نہیں ہونی چاہئے صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
EsGKKk0XIAEqoz1