مولوی جہانسےدیتے ہیں اسلام کی طرف لانے کے لیے !ڈاکٹر فزا

Madi5517

Citizen
????? ??? ?? ??? ?? ??? ???? ??? ???? ???? ?? ????? ???? ?? ??? ???? ????? ?? ???? ????? ?????

?? ?? ?? ???? ????? ?? ?????!?? ?? ????? ?? ?? ?? ??? ???? ??? ??? ?? ????? ???? ??? ??? ???? ????? ?? ????? ????? ?????? ????? ??? ??? ?? ?? ?? ?? ??? ??? ???? ???? ?? ?????? ?? ????? ??? ??? ?? ????? ?????? ???? ??? ?????? ?? ????? ??? ??? ?? !

???? ????? ?? ?? ?? ?? ?? ??? ?? ???? ?? ??? ??? ??? ?? ?????? ???? ??? ???? ??? ?
?? ?? ?????? ??? ???? ????? ?? ?? ?? ?????? ?? ???? ??? ??? ?


 
Last edited by a moderator:

Zia Yasir

MPA (400+ posts)

صحیح تو کہہ رہی ہے، طارق جمیل کا حور کا بیان اور پورن فلم دیکھنے سے ایک سا اثر ہوتا ہے۔۔۔۔
 

noumanali26

Councller (250+ posts)
we can't satisfied every barking dog. All I can say to these fame hungry people to gain some knowledge and than comment. Allah in Quran talks about Hoor's...one of the bounties in the hereafter....
someone beautifully said...in fact people want to abuse Islam but they can't do it openly so what they do is start abusing scholars!
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر فزا ----- اس بوڑھی طوائف کی طرح ہے
جو بڑھاپے میں مزے لینے کے لئے گلی میں پانی
پھینک کر کیچڑ کر دیتی ہے تا کہ گزرنے والے اسے
گالیاں دیں اور وہ مزے لیتی رہے
 

ninetykman

Minister (2k+ posts)
we can't satisfied every barking dog. All I can say to these fame hungry people to gain some knowledge and than comment. Allah in Quran talks about Hoor's...one of the bounties in the hereafter....
someone beautifully said...in fact people want to abuse Islam but they can't do it openly so what they do is start abusing scholars!

Well said BRO. Its better to ignore these modern day Abu-Jahls.
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)

صحیح تو کہہ رہی ہے، طارق جمیل کا حور کا بیان اور پورن فلم دیکھنے سے ایک سا اثر ہوتا ہے۔۔۔۔

میری دعا ہے کے الله آپ کو چیزوں کو ان کے سہی تناظر میں دیکھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
قران و حدیث میں جنت اور جہنم کا بیان تفصیل سے موجود ہے

جب جہنم کی بات آتی ہے تو آگ، سزا، چیخ و پکار، لباس، احساسات، مایوسیوں اور بار بار سزا کا دہرایا جانا اور موت کا نا آنا وغیرہ سب کا ذکر ہوتا ہے

اسی طرح جب جنت کی بات آتی ہے تو اسکی وسعت درجات کھانے پینے ماحول محلات جنتیوں کے احساسات انکے سوالات انکے اطمینان اور اسی طرح جنت کی ابدی ہونے کا ذکر آتا ہے اور اسی میں حور کا ذکر بھی ہے

اگر آپ کسی عالم کے ایک ہزار بیانات میں سے ٩٩٩ بیانات کو چھوڑ کر حور والا بیان سن کر کہیں کہ حور پر فوکس ہے
یا قران کی ٦٣٤٨ آیات میں سے جن چند آیات میں حور کا ذکر ہے وہاں کی صرف تفسیر و ترجمہ پڑھ کر کہیں کہ قران حور پر اتنا فوکس کیوں کرتا ہے تو پھر آپکو ضرور بلضرور دماغی علاج کی ضرورت ہے
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
شاید ان محترمہ کو خوش کرنے کے لیے کتب و آیات سے بھی یہ ذکر حذف کرنا ہو گا۔ کسی بھی طور انہیں مطمعن کرنا ہر مسلم کا فرضِ اولیں جو ہے ۔
یا پھر یہ کہ ان پڑھ مولوی وعظ سے قبل اس خاتون سے اصلاح لے لیا کریں کہ مسجد و ممنبر کا ٹھیکہ تو خاص انہی کے پاس ہے۔
بس خدا ہی ان پڑھ مولویوں کو ہدایت دے ورنہ خوش قسمتی سے اب ڈا کٹر صاحبہ تو ہیں ہی ہمارے درمیان۔۔۔۔۔۔
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
قران و حدیث میں جنت اور جہنم کا بیان تفصیل سے موجود ہے

جب جہنم کی بات آتی ہے تو آگ، سزا، چیخ و پکار، لباس، احساسات، مایوسیوں اور بار بار سزا کا دہرایا جانا اور موت کا نا آنا وغیرہ سب کا ذکر ہوتا ہے

اسی طرح جب جنت کی بات آتی ہے تو اسکی وسعت درجات کھانے پینے ماحول محلات جنتیوں کے احساسات انکے سوالات انکے اطمینان اور اسی طرح جنت کی ابدی ہونے کا ذکر آتا ہے اور اسی میں حور کا ذکر بھی ہے

اگر آپ کسی عالم کے ایک ہزار بیانات میں سے ٩٩٩ بیانات کو چھوڑ کر حور والا بیان سن کر کہیں کہ حور پر فوکس ہے
یا قران کی ٦٣٤٨ آیات میں سے جن چند آیات میں حور کا ذکر ہے وہاں کی صرف تفسیر و ترجمہ پڑھ کر کہیں کہ قران حور پر اتنا فوکس کیوں کرتا ہے تو پھر آپکو ضرور بلضرور دماغی علاج کی ضرورت ہے
ayat byan krne aur apne se lmbi lmbi chorne mae bht frk hai, kha likha hai wo 70000 saal gana gae gi, uska bal ese hun ge uske pastan wese huin ge[hilar] sahi chay bnaya hua hai mazhab ke naam pe
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
ضیاء یاسر ------------ یا جو بھی تمہارا نام ہے
تمہارا قصور نہیں کیوں کہ تمھارے مذہبی پیشوا
مرزا طاہر کےبقول قادیانی جنت میں مرزائی جنتی
جینڈرلیس ہو گے ---- میرے خیال میں یہ بھی ایک
سزا سے کم نہیں کے نہ ختم ہونے والی زندگی میں
انسان کے لئے کوئی دل چسبی نہ ہو

صحیح تو کہہ رہی ہے، طارق جمیل کا حور کا بیان اور پورن فلم دیکھنے سے ایک سا اثر ہوتا ہے۔۔۔۔
 

Zia Yasir

MPA (400+ posts)
ضیاء یاسر ------------ یا جو بھی تمہارا نام ہے
تمہارا قصور نہیں کیوں کہ تمھارے مذہبی پیشوا
مرزا طاہر کےبقول قادیانی جنت میں مرزائی جنتی
جینڈرلیس ہو گے ---- میرے خیال میں یہ بھی ایک
سزا سے کم نہیں کے نہ ختم ہونے والی زندگی میں
انسان کے لئے کوئی دل چسبی نہ ہو

ایموشنل کیوں ہورہے ہو یار، ابھی یوٹیوب سے طارق جمیل کا کوئی سا بھی حور کے متعلق بیان نکال کر سنو، تمہارا "رونگٹا" کھڑا نہ ہوجائے تو کہنا۔۔(bigsmile)۔۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ayat byan krne aur apne se lmbi lmbi chorne mae bht frk hai, kha likha hai wo 70000 saal gana gae gi, uska bal ese hun ge uske pastan wese huin ge[hilar] sahi chay bnaya hua hai mazhab ke naam pe

صحیح ہو یا غلط، کسی بھی بیان پر علمی اعتراض کی اصولاََ گنجایش ہے خواہ وہ جتنے بڑے عا لم سے منسوب ہو۔ سو آپ کی بات قابلِ غور ہے۔ جو بھی معترضہ بیان دے یا اُس معاملے سے بخوبی واقف ہو، راےَ دے سکتا ہے اور دینی بھی چاہیے، بد قسمتی سے میں اس قابل نہیں۔۔۔ ۔مگر محترمہ کا اعتراض عمومی، شخصی اور تاثراتی ہے۔ واضح مقصد بھی جوابدہی نہیں بلکہ دل آزاری اور بد ظنی کا حصول ہے۔ علمی چھوڑ کویَ اصلاحی پہلو بھی نہیں سواے اسکے کہ اس خاتون کو یا اس کے ممدوحین کو فرحت ملے۔ ایسے اعتراض کا جواب وہی ہے جو اوپر دوستوں نے دیا ہے ۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے رونگٹا کھڑا کرنے کے لئے پورن یا کسی بیان کی ضرورت نہیں ہے
ویسے میرا رونگٹا کھڑا کرنے کے لئے تم مشورہ کیوں دے رہے ہو -- خیریت
;)ہے نہ؟

ایموشنل کیوں ہورہے ہو یار، ابھی یوٹیوب سے طارق جمیل کا کوئی سا بھی حور کے متعلق بیان نکال کر سنو، تمہارا "رونگٹا" کھڑا نہ ہوجائے تو کہنا۔۔(bigsmile)۔۔
 

Zia Yasir

MPA (400+ posts)
مجھے رونگٹا کھڑا کرنے کے لئے پورن یا کسی بیان کی ضرورت نہیں ہے
ویسے میرا رونگٹا کھڑا کرنے کے لئے تم مشورہ کیوں دے رہے ہو -- خیریت
;)ہے نہ؟


مولوی ٹھرک پوری کی زبانی جنت کی حور کا بیان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


jannat-ki-third-class-hoor-kaisi-hogi-listen-by-maulana-tariq-jameel.jpg
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے ----- ضرور اس میں تمہاری کوئی خواہش چھپی جو کہ
تم میرا رونگٹا کھڑا کر کے پورا کرنا چاہتے ہو ------ باز آ جاؤ
(bigsmile)ضرور --- کوئی چن چڑھانا چاہتے ہو ؟
ارے مجھے کیوں ویڈیو دکھا رہے ہو، مجھے فی الحال اپنا رونگٹا کھڑا نہیں کرنا۔۔۔ تم یہ مزید دیکھو۔۔۔
OatZr.jpg
 

Kamboz

Senator (1k+ posts)
مجھے رونگٹا کھڑا کرنے کے لئے پورن یا کسی بیان کی ضرورت نہیں ہے
ویسے میرا رونگٹا کھڑا کرنے کے لئے تم مشورہ کیوں دے رہے ہو -- خیریت
;)ہے نہ؟

Your time is coming soon.. making fun of Deen, things which are mentioned by ALLAH in Quran... you are digging your own grave. Very soon, when you die it will be clear to you but too late for regret. Your communist gods will not save you then.