مولوی خادم رضوی کی محترم عبدالستار ایدھی کے بارے میں نازیبا گفتگو

boss

Senator (1k+ posts)


مولوی خادم رضوی المعروف امیر الگالیون ایدھی کے خلاف بکواس کرتا تھا کہتا تھا کہ یہ حرام کے بچے پالتا ہے۔


لیکن غور کیجئیے ۔۔۔۔۔

اس حرام ایدھی کی
حرام ایمبولینس کے حرام اسٹریچر پر ایک حلال شخص مردہ پڑا ہے۔۔

125942648_2102301023236646_3975426861161596080_n.jpg


واہ رے ایدھی صاحب۔
کیا خوب جواب دیا آپ نے۔۔

 

zain10

Senator (1k+ posts)
ویسے میں ایسی مہذب دنیا پر ، ایسے مہذب ملک پر، ایسے مہذب سماج پر ہزار لعنت بھیجتا ہوں جہاں اصول مروج ہو کہ مرنے کے بعد ہر شخص کا کردار اور تشخص لانڈری میں بھیج دیا جائے
جہاں سے وہ دھل دھکا کر آئے اور رحمتہ اللہ علیہ کی کھونٹی پر لٹکا دیا جائے

سعادت منٹو
 

m00dy

MPA (400+ posts)
میرے خیال سے مولوی خادم صاحب ٹھیک فرماتے تھے کہ جن کا باپ نہیں ہوتا ایدھی انہیں اپنے ساتھ لےجاتا ہے

مولوی خادم کے باپ کا خانہ بھی خالی ہے

126166513_1616025505243877_1888847878607281427_n.jpg
 

islamabadiboy

Councller (250+ posts)
میرے خیال سے مولوی خادم صاحب ٹھیک فرماتے تھے کہ جن کا باپ نہیں ہوتا ایدھی انہیں اپنے ساتھ لےجاتا ہے

مولوی خادم کے باپ کا خانہ بھی خالی ہے

126166513_1616025505243877_1888847878607281427_n.jpg

کیا پتہ مولوی صاحب نے پانچ منٹ کے لیے جو آنکھیں کھولی تھی شاید وہ اپنے باپ کا نام بتانا چاہتے ہوں

مگر افسوس۔ ۔ ۔
 

Green Inside

Senator (1k+ posts)
اگر جنازے کی تعداد دیکھ کر ہی اندازے کرنے ہیں تو جنازہ تو مردود ضیا الحق کا بھی بہت بڑا تھا
مگر انسان وہ اتنا ہی گھٹیا تھا
ya to ap kethay ho na, lakin aj bhi wo dil-e-yazdaan main kanaty ke thran kathakta hai . kuch to theek he kia ho ga us nay ... Allah zia ul haq ko janat main aala maqaam ata farmiey..
 

islamabadiboy

Councller (250+ posts)
ya to ap kethay ho na, lakin aj bhi wo dil-e-yazdaan main kanaty ke thran kathakta hai . kuch to theek he kia ho ga us nay ... Allah zia ul haq ko janat main aala maqaam ata farmiey..

جو ٹھیک کیا اس کی تعریف کرو جو غلط کیا اس پر تنقید
لیکن آپ کسی کے جنازے کی تعداد سے اسکے حق پر ہونے کی دلیل نہیں دے سکتے
 

JBA1234234

MPA (400+ posts)
Respect the ones who have passed away. I myself disagreed with him on many issues but I have not seen many who were so much in love with our prophet Muhammad PBUH. That is enough for us to pray for the departed soul.
how did you check his love for the prophet, on his name he used to call everyone kafir and wajib ul qatal who did follow him.
 

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)


مولوی خادم رضوی المعروف امیر الگالیون ایدھی کے خلاف بکواس کرتا تھا کہتا تھا کہ یہ حرام کے بچے پالتا ہے۔


لیکن غور کیجئیے ۔۔۔۔۔

اس حرام ایدھی کی
حرام ایمبولینس کے حرام اسٹریچر پر ایک حلال شخص مردہ پڑا ہے۔۔

125942648_2102301023236646_3975426861161596080_n.jpg


واہ رے ایدھی صاحب۔
کیا خوب جواب دیا آپ نے۔۔

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

دونوں دنیا میں نہیں رہے . دونوں کا معاملہ رب کعبہ کے سپرد
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس طرح کے پرانے معاملات پر گفتگو سے اجتناب کیا جائے
سوائے الله کریم کی ذات کے کوئی نہیں جانتا کہ اس کے نزدیک کسی بھی انسان کا کیا رتبہ ہے
اپنے تئیں ہمیں کسی پر ججمینٹل نہیں ہونا چاہیے اور دنیا سے چلے جانے والے کے متعلق احتیاط کرنی چاہیے