مونس الٰہی کے بیان نے ادارے کے غیرسیاسی ہونے پر شکوک و شبہات کھڑے:رانا ثنا

rana-sana-monis-elahi-pak-ttr-py.jpg


وزیر داخلہ رانا ثنا نے ایک بار پھر ن لیگ کے قائد نواز شریف کی واپسی کا عندیہ دے دیا، وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا پنجاب میں ضمنی الیکشن ہو یا عام انتخابات نواز شریف واپس آئیں گے، لوگ نواز شریف اور ہماری بات ضرور سنیں گے، مسلم لیگ ن پنجاب میں بھاری اکثریت سےکامیاب ہوگی۔

رانا ثنا نے مزید کہا کہ جمہوریت میں سب کو ساتھ لے کر چلنا پڑنا ہے، جمہوریت میں مسائل مشاورت سے حل ہوتے ہیں، قوم عسکری قیادت پر اعتماد کرتی ہے،عدم اعتماد پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ابھی عمران خان کی مچائی تباہی پر قابو کیا ہے، آنے والے وقت میں مہنگائی کو کنٹرول کریں گے۔


وفاقی وزیر نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا، میرے اور عمران خان کے خون کی جانچ کرالیں، پتہ لگ جائے گا نشہ کس کے خون میں ہے، عمران خان نے اپنے کالے کرتوتوں کی وجہ سے اندر جانا ہے،فرح گوگی پنجاب سے کروڑوں روپے پوسٹنگ ٹرانسفرز کے پیسے اکٹھی کرتی رہی، گھڑیاں چوری کرکے قوم اور ملک کی عزت کو نقصان پہنچایا گیا۔

عمران خان کی پیشکش سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں گفتگو اور مذاکرات کے بغیر آپ آگے نہیں بڑھ سکتے، سیاست میں ایک دوسرے کو ساتھ لے کر چلنا پڑتا ہے۔ جمہوریت میں سب کو ساتھ لے کر چلنا پڑتا ہے، جمہوریت میں مسائل مشاورت سے حل ہوتے ہیں۔

رانا ثنا کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا، صوبائی اسمبلیوں کے مستقبل سے متعلق کل بھی مشاورت ہوئی تھی آج بھی مشاورت ہوگی۔ ہم مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے ساتھ بھی مشاورت کریں گے، الیکشن اگر دسمبر میں ہوں یا جنوری نواز شریف آجائیں گے۔

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ مونس الہی کے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے بیان نے ادارے کے غیرسیاسی ہونے کے مؤقف پر شبہات اٹھائے ہیں جس کی وضاحت ہونی چاہیے،مونس الٰہی کو یہ بیان دینے پر داد دیتا ہوں لیکن آخر انہیں یہ بات کرنے کی کیا ضرورت تھی، میں سمجھتا ہوں کہ اس سے اگر باجوہ صاحب کو ذاتی طور پر کوئی نقصان پہنچا بھی ہے تو وہ اب جا چکے ہیں، اپنی ملازمت کا بھرپور وقت گزار کر جا چکے ہیں، ان کا فائدہ اور نقصان معنی نہیں رکھتا۔

ان کا کہنا تھا کہ ادارے نے قوم کے سامنے موقف اختیار کیا تھا کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے اور پچھلے سال سے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سیاست میں بالکل دخل نہیں دینا، میں سمجھتا ہوں کہ چوہدری مونس الٰہی کے اس بیان نے ادارے کے اس موقف پر بھی شکوک و شبہات کھڑے کر دیے ہیں، اس کی وضاحت ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ قوم کے ساتھ ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی نے جو وعدہ کیا ہے وہ درست ہے اور اسی کے مطابق ادارہ اپنا قومی فرض اور اس ملک کی خدمت کو انجام دے گا تاکہ سیاست اور معاملات پاکستان کی بہتری میں آگے بڑھیں۔

گزشتہ روز مسلم لیگ(ق) کے رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر جاری تنقید کو زیادتی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے موقع پر جنرل باجوہ نے ان کی جماعت کو تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا مشورہ دیا تھا۔

دوسری جانب پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملہ کو پندرہ دسمبر تک ملوتی کردیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی حتمی فیصلہ پندرہ دسمبر کے بعد کرے گی،مذاکرات کی پیشکش کے بعد اتحادی حکومت نئی حکمت عملی اپنانے کیلیے بھی تیار کرلی ہے،وزیراعظم کا صورتحال پر اپنے اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے،
 
Last edited by a moderator:

Raja7866

Minister (2k+ posts)
نیازی کا گندہ دور ختم ہو چکا۔
اس گروپ میں نیازی کا کچرہ سپورٹر صرف گالیاں بکنے آتا ہے۔
سب پریشان ہیں اس لئے صرف گالیوں پر ہی گزارہ کر رہے ہیں نیازی کے یوتھیے
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
نیازی کا گندہ دور ختم ہو چکا۔
اس گروپ میں نیازی کا کچرہ سپورٹر صرف گالیاں بکنے آتا ہے۔
سب پریشان ہیں اس لئے صرف گالیوں پر ہی گزارہ کر رہے ہیں نیازی کے یوتھیے
Kis baat per preshaan hain? is per ke 75% bi-election jeet liye aur Insha Allah general election main 2/3rd majority bhi mile gi. Reh gai baat galion ki to jo zuban shareef mulla diesal ki hai woh to shayed patwarion aur bhutwarion ki ghareelu zuban hai. Apni maoon behnon se tum loog ghar main yahi zuban istemaal kerte ho.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نیازی کا گندہ دور ختم ہو چکا۔
اس گروپ میں نیازی کا کچرہ سپورٹر صرف گالیاں بکنے آتا ہے۔
سب پریشان ہیں اس لئے صرف گالیوں پر ہی گزارہ کر رہے ہیں نیازی کے یوتھیے
پاکستان کے سارے پلید چور باجوہ نے پہلے اٹھوائے کٹواے اور پھر احسن کر کے بھگوائے اور پھر واپس لائے کیونکہ اس نےبھی چوروں سے کرپشن سیکھ لی تھی اب پاکستان کی سیاست کے پچھتر سالہ گند کا غلیظ دور ہے جس میں غلاظت کہ انتھایئں دیکھی گئی ہیں ۔اور چوتیے کسی کتے کے پتر گالی تمھارے کمنٹ میں ہے لگتا ہے بلکل ہی بیڑہ غرق ہے رانے مونچھوں والے کتے کا ڈی این اے کرلیتے ہیں کنفرم کتے کا بچہ ہے رانا اور تو
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
رانا ثنا جیسے شخص کی شادی ہوئی۔ ایک بچہ ہوا اور باہر کمانے چلا گیا۔
پانچھ سال بعد واپس آیا تو 4 بچے اور تھے۔ بولا کہ مجھے شک ہے میری بیوی کا کسی کے ساتھ چکر چل رہا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہوشیار پور کی بدبودار گشتی ٹکے سیر والی طوائف کے اس حرامی غلیظ ناپاک خون کا ڈی این اے کرا کے اس ہوشیار پور کے چکلے کی گشتی کے گاہک کے زنا سے پیدا ہوئے اس کالے کنجر جعلی رانے حرام کے نطفے منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتل اور وار کریمینل کے حرامی پیو کا پتہ کرانے کی ضرورت ہے جس کے زنا سے یہ کالا کنجر ہوشیاری پوری گشتی کا بچہ جانگلی خانہ بدوش جعلی رانگڑ اصلی کنجر پیدا ہو ا یہ وہ جعلی رانے گشتی کے بچے کنجر میراثی اور مثلی ہیں جو انڈیا ہوشیار پور میں ٹینٹوں خیموں میں چکلے چلاتے تھے وہ انکئ گھر والیاں گڈوی بجا کر اور اپنی گڈویاں بجوا کر زنا کی کمائی کرتی تھیں یہُ گشتیوں کے بچے پاکستان آکر رانے بن گئے