مونس الہیٰ ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا لیٹر سامنے لے آئے

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
294901921_5738702249485411_8820579317259953987_n.jpg
 

FishBurger

MPA (400+ posts)
شجاعت حسین نے مرتے مرتے مردہ باد کے نعرے لگا کر خود کو ذلیل کیا ہے باقی کچھ نہیں عمران خان زندہ باد
 

Meme

Minister (2k+ posts)
چوہدری شجاعت بطور سربراہ کے بعد پارلیمانی پارٹی کے لیڈر کے خط سے پارٹی سربراہ یا پارلیمانی پارٹی لیڈر اختیار کس کے پاس کا ایک نیا آئینی تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Regardless whatever is mentioned is correct. Parliamentary leader's directions matter not the party head ?
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری شجاعت بطور سربراہ کے بعد پارلیمانی پارٹی کے لیڈر کے خط سے پارٹی سربراہ یا پارلیمانی پارٹی لیڈر اختیار کس کے پاس کا ایک نیا آئینی تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔
اے آر وائی کہ مطابق ق لیگ کہ ارکان نے ابھی تک ووٹ نہیں ڈالا مطلب حمزہ ککڑی جیت گیا
 

Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
Their is nothing that PDM can't compromise on.

Zardari must have offered Maryam Qatari this time and Nawaz must have agreed too because of the higher stakes.