موٹر سائیکل پر پاندی کی وجہ سے موٹر سائیکل &a

rmunir

Minister (2k+ posts)
موٹر سائیکل پر پاندی کی وجہ سے موٹر سائیکل کا موجودہ حکومت کے خلاف کا انوکھا طریقہ
564127_349929485083271_1970598656_n.jpg

seekers

Minister (2k+ posts)
Re: موٹر سائیکل پر پاندی کی وجہ سے موٹر سائیک&#1604

اب تو مان لو کے تم ہو ڈنگر
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: موٹر سائیکل پر پاندی کی وجہ سے موٹر سائیک&#1604

صدر کنجر
کھپے کھپے کھپے
 
sama.aamir1

Councller (250+ posts)
Re: موٹر سائیکل پر پاندی کی وجہ سے موٹر سائیک&#1604

no coments:lol:
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: موٹر سائیکل پر پاندی کی وجہ سے موٹر سائیک&#1604

اس اُلو کے پٹھے کو کہوں کہ جہاں ان جیسے جاھل اور قانون کے نہ ماننے والے لوگ ھونگے تو صدور اور وزراء اعظم ایسے ھی آئینگے کیونکہ جس جگہ تم نے یہ اشتہار لگایا ھے وھاں پر نمبر پلیٹ لگتی ھے۔ خود تو قانون کو نہ مانوں لیکن مانگتے ھو فرشتے حکمران۔
 
littlemaster

Minister (2k+ posts)
Re: موٹر سائیکل پر پاندی کی وجہ سے موٹر سائیک&#1604

my bike will get same numbe plate soon.;)
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
Re: موٹر سائیکل پر پاندی کی وجہ سے موٹر سائیک&#

بھائی جب موٹر سائیکل چلا ہی نہیں سکتےتو پھر نمبر پلیٹ جو مرضی لگا لو؟ کیا فرق پڑتا ہے؟؟