موٹر وے پر خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ، پانچ اوباش گرفتار

Ashfaaqahmdd

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
2079905-fivearrestwomenharassmentrawalpindimotorway-1599924273-377-640x480.jpg

راولپنڈی: مری ایکسپریس وے پر گاڑی میں سوار خاتون کو ہراساں کرنے پر موٹروے پولیس نے پانچ اوباش نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق موٹروے پولیس کے انسپکٹر سجاد نے مری پولیس کو بتایا کہ ایکسپریس وے پر مری کی جانب سفر کرنے والی خاتون نے 130 پر کال کرکے بتایاکہ اسے پانچ لڑکے ہراساں کررہے ہیں، گاڑی کا مسلسل پیچھا کررہے ہیں اور عجیب عجیب اشارے کررہے ہیں جس پر موٹروے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پانچ ملزمان فیضان ندیم، عبداللہ، مصعب عباس، عمر اور محمد ولید کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق پانچوں لڑکوں کا تعلق لاہورسے ہے جو گھومنے کے لیے مری آئے تھے، مری پولیس نے موٹروے پولیس انسپکٹر کی درخواست پر مقدمہ نمبر 485 درج کرلیا، پولیس کا کہنا تھاکہ ملزمان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Last edited by a moderator:

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
Good action, every one should know he/she is not out of reach if found involved in any crime. And the LAW should never exempt any criminal because of his status, he/she must be dealt and punished for the crime.
 
2hopeful

Politcal Worker (100+ posts)
2079905-fivearrestwomenharassmentrawalpindimotorway-1599924273-377-640x480.jpg

راولپنڈی: مری ایکسپریس وے پر گاڑی میں سوار خاتون کو ہراساں کرنے پر موٹروے پولیس نے پانچ اوباش نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق موٹروے پولیس کے انسپکٹر سجاد نے مری پولیس کو بتایا کہ ایکسپریس وے پر مری کی جانب سفر کرنے والی خاتون نے 130 پر کال کرکے بتایاکہ اسے پانچ لڑکے ہراساں کررہے ہیں، گاڑی کا مسلسل پیچھا کررہے ہیں اور عجیب عجیب اشارے کررہے ہیں جس پر موٹروے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پانچ ملزمان فیضان ندیم، عبداللہ، مصعب عباس، عمر اور محمد ولید کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق پانچوں لڑکوں کا تعلق لاہورسے ہے جو گھومنے کے لیے مری آئے تھے، مری پولیس نے موٹروے پولیس انسپکٹر کی درخواست پر مقدمہ نمبر 485 درج کرلیا، پولیس کا کہنا تھاکہ ملزمان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

There should be a law in this type of harassment case 10 lashes or Rs 10000 fine or two weeks in jail. SHO should sign the documents and complete the case in 24 hours. No court hearing no bails no cancellation of FIR.
 
ali_786

MPA (400+ posts)
There should be a law in this type of harassment case 10 lashes or Rs 10000 fine or two weeks in jail. SHO should sign the documents and complete the case in 24 hours. No court hearing no bails no cancellation of FIR.
it’s so small punishment . At least 3 month jail non bailable. And 100000 Rs fine . If not pay then stay in jail 1 year more .