موڈیز سے کہا ہےریٹنگ واپس اپ گریڈ کریں ورنہ جواب دوں گا:اسحاق ڈار

stoic

Minister (2k+ posts)
loya21W.jpg


وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پنڈی کے سیاستدان شرطیں لگاتے رہے ہیں، انٹر پول کہاں ہے؟ جو کہتے تھے کہ اس کے ذریعے مجھے لا رہے ہیں، اللہ تعالیٰ پاکستان کو ایسے فراڈ لوگوں سے بچائے۔


تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےاسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اپٹما کے ساتھ گزشتہ روز معاملات طے پا گئے ہیں، پاکستانی عوام سے کسی کو کھیلنے نہیں دیں گے.

انہوں نے کہا کہ سیاست کے نام پر انتقامی کارروائی نہیں ہونی چاہیے، میرے خلاف کوئی فائلیں نہیں تھیں کہ کیس بنا دیتے، پاناما میں بھی میرا کوئی نام نہیں، میرے خلاف 10 منٹ کا کیس ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا پوری کوشش کریں گے کہ عوام کی خدمت کر سکیں، اب پاکستان کی معیشت بہتر ہو گی، پاکستان میں اب روپیہ اوپر اور ڈالر نیچے جا رہا ہے۔ ہم نے مشکل وقت میں معیشت کو درست سمت میں گامزن کیا، ڈالر کی قیمت مصنوعی طور پر بڑھائی گئی تھی، ڈالر کی قیمت اب 200 روپے سے کم ہو گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں دنیا نے پاکستان پر معاشی پابندیاں لگائی تھیں۔ کروڑوں کمانے کے لیے ملک کو قرضوں میں ڈبویا نہیں جا سکتا، ملک کا مستقبل روشن ہے، گزشتہ حکومت کی بدترین معاشی پالیسی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔

وزیر خزانہ نے بھی میثاق معیشت کی حمایت کر دی کہا اب چارٹر آف اکانومی کرنا چاہیے، ملک میں معیشت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، قرضہ وزیرِ اعظم سمیت کسی کی جیب میں نہیں جا سکتا۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ موڈیز کی ریٹنگ سے گھبرائیں نہیں، کل بات ہوئی ہے، موڈیز سے کہا ہے کہ گنجائش نکالیں اور ریٹنگ واپس اپ گریڈ کریں ورنہ اگلے ہفتے ملاقات ہے جواب دوں گا۔

انہوں نے اس معاملےپر مزید کہا موڈیز نے جن گراؤنڈز پر ریٹنگ کی، اس ایک ایک گراونڈ کا مناسب جواب دوں گا۔ 3 ایسی ریٹنگ ایجنسیاں ہیں، ایک نے برطانیہ کو ڈاؤن گریڈ کیا۔ یہ ریٹنگ سکوک بانڈ جاری کرنے کے لیے ہوتی ہے، ابھی ہم اس طرف جا نہیں رہے۔ ابھی ہم نے اپنے معاشی اشاریے بہتر بنانے ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اب دیکھنے ہیں اس گشتی کے بچے امرتسری گشتی کے چکلے کی پیداور بودی کنجر سیکلاں والا گشتی کی اولاد حرام کا نطفہ سچا ہے یا عالمی ریٹنگ ایجنسی
we are waiting an appropriate befitting reply from this rating agency moody,s
If they don’t respond to cheat and fraud manipulator bastards Ishaq Dar who was also caught red handed after fudging GOVT OF PAKISTAN

audit reports and accounts
in his last tenure
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Aur dekh lena Moody's nay kar bhi dena hay reverse. Yeah sab staged hay, awam ko bus phuddu banaya howa hay
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی فراری حرام کی ماری اپنئ ماں کے ساتھ ملکر اپنے حرام
زادے کنجر گشتی سپلائر قطریوں کے دلے
کیپٹن صفدر کے
ساتھ زنا کرنے والی گشتی جس ماں بیٹی اور کیپٹن صفدر حرام زادے گشتی سپلائر کے زنا کے بارے میں خود رانا ثنا اللہ
نے بتایا۔ اگر یہ ہوشیار پوری گشتی کا بچہ اس معاملے میں بھی جھوٹا ہوتا
تو وزیر داخلہ نا ہوتا بلکہ جیل میں ہوتا اس لئے رانے کالے
کنجر منشیات فروش فراڈئے نے جو گشتی کے بچے کنجر اور نطفہ حرام اپنی ماں جیسی ساس کے ساتھ
زنا کرنے والے
حرامی کیپٹن صفدر مریم نواز شریف اور اسکی ماں کے زنا بد کاری اور ڈبل شفٹ کا بتایا وہ سوفیصد سچ تھا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
I didn't know Dar was also a stand up comic?

تقریباً ہر بیوقوف انسان ایک مزاحیہ کردار بھی ہوتا ہے کیونکہ وہ ایسی باتیں کرتا ہے کہ دوسرے کی لامحالہ ہنسی نکل جاتی ہے۔
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Badal do, abhi bhi waqat hai. Moody's , what would you do otherwise!!
Dar; ok, do as you like, I will pay the fine. Oh no correction, idiot Pakistani people would pay the fine for my crimes.
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
ریٹنگز اوپر نیچے ھوتی ھیں ایکنامک انڈکیٹرز کی بنیاد پر ۔ آپ انکو دھمکی کیسے دے سکتے اور ویسے بھی آپ بھکاری ھیں انکا کیا بگاڑ سکتے ھیں بد دعا دیں گے؟
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
موڈیز شریف خاندان سے نہیں ہیں کے تمھاری ہر بکواس سن لیں۔ اور نہ ہی ان کا تعلق نوتھیوں سے ہے۔

?

 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
موڈی کی حالت ، ساقے کنجر کی دھکی کے بعد۔۔

images



ScardyCat.jpg