ميں نے سری لنکا کے مُسلمانوں کو روتے ديکھا ہے

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ميں نے سری لنکا کے مُسلمانوں کو اس درد سے گزرتے ، دُعا مانگتے روتے ديکھا ہے کچھ نے تو اپنے بزرگوں کی مَيت چھپ چھپاتے گھر ميں دفنائی ہے،ايسا سری لنکا کے مُسلمانوں کا کہنا تھا ، ميں سری لنکن مُسلمانوں کی بنائی مسجد ميں جاتا ہوں اور يہ احوال اکثر وہ مُجھے بتاتے ہيں ، الّلہ کا کرم ہوا عمران خان کا وزٹ ہوا اور سری لنکا کے مسلمانوں پر کرم ہوا يہ بات کوئی فضل الرحمان کو بتا دے کيونکہ وہ عمران خان کو يہودی ايجنٹ کہتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1365523052818227202
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سری لنکن گورنمنٹ کی جانب سے جو نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا اس کی کوی کاپی؟
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
سری لنکن گورنمنٹ کی جانب سے جو نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا اس کی کوی کاپی؟


Sayed Z Bukhari (@sayedzbukhari) Tweeted:
Appreciate SriLankan govt’s official gazette notification allowing burial of #COVID19 deceased in #SriLanka within few hours of PM @ImranKhanPTI’s visit.
It is every Muslim’s final right to be buried as was requested by #PMIK.

Thankyou Govt of Sri Lanka for this gesture! https://t.co/y4PMseHArA

https://twitter.com/x/status/1365034187284115456