مہنگائی بڑھے گی تو معاشی استحکام آئے گا: جیو کا بیان وائرل

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پچھلے چار سال پی ٹی آئی حکومت کے دوران مہنگائی ہونے پر عوام پر معاشی بم گر جایا کرتا تھا۔ معیشت تباہ برباد ہو جاتی تھی۔ لیکن اب پٹواریوں کی حکومت آتے ساتھ ہی مہنگائی ہونے پر معاشی استحکام آیا کرے گا
???​

https://twitter.com/x/status/1518652448671416321
https://twitter.com/x/status/1518646960047144960 https://twitter.com/x/status/1518652375036268556 https://twitter.com/x/status/1518725265756721155 https://twitter.com/x/status/1518671921252085760 https://twitter.com/x/status/1518728869037096960
https://twitter.com/x/status/1518792656867966983

Meme Siberite Baadshaah Bubber Shair Awan S Ayaz Ahmed Tit4Tat Raja Atta
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
معاشی استحکام عمران خان لا رہا تھا تو یہ مسخرے چیخ رہے تھے اب اس جوکر نے جو معاشی استحکام لانا ہے وہ نظر ہی آ رہا ہے اس ملک کی اللہ حفاظت کرے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
معاشی استحکام عمران خان لا رہا تھا تو یہ مسخرے چیخ رہے تھے اب اس جوکر نے جو معاشی استحکام لانا ہے وہ نظر ہی آ رہا ہے اس ملک کی اللہ حفاظت کرے
عوام کو وہی لیڈران ملتے ہیں جس کے وہ مستحق ہیں۔
عمران خان جب حکومت میں تھا تو انصافین پٹواری نیوز کی باتوں میں آکر مہنگائی مہنگائی کا رونا روتے تھے۔ اب ان کو پتا چلے گا کہ اصل مہنگائی ہوتی کیا ہے
 
Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے چار سال پی ٹی آئی حکومت کے دوران مہنگائی ہونے پر عوام پر معاشی بم گر جایا کرتا تھا۔ معیشت تباہ برباد ہو جاتی تھی۔ لیکن اب پٹواریوں کی حکومت آتے ساتھ ہی مہنگائی ہونے پر معاشی استحکام آیا کرے گا
???​

https://twitter.com/x/status/1518652448671416321 Meme Siberite Baadshaah Bubber Shair Awan S Ayaz Ahmed Tit4Tat Raja Atta

کھوتے پروپیگنڈہ کرنا بند کر ۔ لگتا ہے تیرا دماغ لٹک کے تیرے پیروں میں آگیا ہے ۔ معاشی خوشحالی کی بات مہنگائ کے زمرے میں نہیں کی گئ ہے بلکہ آئ ایم ایف پروگرام بحال ہونے سے جو انویسٹر کا اعتماد بڑھے گا ، مفتاح اس کی بات کر رھا ہے ۔

حرامی یوتھیوں پر غشی کے دورے پڑ رھے ہیں اور جھوٹے پروپیگنڈے میں مصروف ہیں ۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کھوتے پروپیگنڈہ کرنا بند کر ۔ لگتا ہے تیرا دماغ لٹک کے تیرے پیروں میں آگیا ہے ۔ معاشی خوشحالی کی بات مہنگائ کے زمرے میں نہیں کی گئ ہے بلکہ آئ ایم ایف پروگرام بحال ہونے سے جو انویسٹر کا اعتماد بڑھے گا ، مفتاح اس کی بات کر رھا ہے ۔

حرامی یوتھیوں پر غشی کے دورے پڑ رھے ہیں اور جھوٹے پروپیگنڈے میں مصروف ہیں ۔​
اور جو آئی ایم ایف پروگرام کے تحت معاشی بم عوام پر گرے گا یعنی شدید مہنگائی ہوگی اس کو پٹواری نیوز آکر مینج کرے گا؟
???
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اور جو آئی ایم ایف پروگرام کے تحت معاشی بم عوام پر گرے گا یعنی شدید مہنگائی ہوگی اس کو پٹواری نیوز آکر مینج کرے گا؟
???

کھوتے ، کوکینی کی بچھائ جانے والی بارودی سرنگیں صاف ہونے میں وقت لگے گا ۔ جب تک وہ ناک میں کوکین چڑھا کر کنٹینر پر پھر سوار ہوچکا ہوگا ۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کھوتے ، کوکینی کی بچھائ جانے والی بارودی سرنگیں صاف ہونے میں وقت لگے گا ۔ جب تک وہ ناک میں کوکین چڑھا کر کنٹینر پر پھر سوار ہوچکا ہوگا ۔​
پٹواری حکومت کی بچھائی گئی ۲۰۱۸ میں بارودی سرنگیں بھول گئے؟
8DF63B4B-F97B-408A-AF49-5E8924B6E152.png
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری حکومت کی بچھائی گئی ۲۰۱۸ میں بارودی سرنگیں بھول گئے؟
View attachment 6108

ابے کھوتے ۔ پچھلے ساڑھے تین سال میں تین فنانس منسٹرز کی تبدیلی ہی بتاتی ہے کہ کوکینی کو معاشیات سے کیسے غشی طاری ہوتی تھی ۔ جو بندہ 22 سال میں اپنی پارٹی کا ایک فنانس منسٹر نہیں بنا سکا ، وہ گھنٹہ جانتا ہے کہ معشیت کو کس طرح ٹھیک کرتے ہیں ۔

ھاں اپنے جیسے بے شمار ناک کے ذریعے کوکین چڑھانے والے کئ گنڈا پوری نمومے بنانے میں ضرور کامیاب ہوا ہے ۔​
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کو وہی لیڈران ملتے ہیں جس کے وہ حقدار ہیں۔
عمران خان جب حکومت میں تھا تو انصافین پٹواری نیوز کی باتوں میں آکر مہنگائی مہنگائی کا رونا روتے تھے۔ اب ان کو پتا چلے گا کہ اصل مہنگائی ہوتی کیا ہے
مہنگائی ایک انٹرنیشنل حقیقت تھی ہے اور رہے گی لیکن ایک مخلص لیڈر جہاں تک ممکن تھا قوم کو اس کے اثرات سے ممکن حد تک بچانے کی کوشش کر رہا تھا اور انصافی تک یہ سوال نہیں اٹھاتے تھے کہ دنیا میں کسی ایک ملک کا یا کسی سپر پاور کا نام ہی بتا دیں جہاں مہنگائ نہیں ہے لیکن وہ بس گلٹی ہوئے جارہے تھے ۔میں نے پٹواریوں سے پوچھا کئ بار کہ آپ دنیا سے مہنگی چیزیں خرید کر بزنس مین کو کیسے مجبور کریں گے کہ وہ اسے کم قیمت پر فروخت کرے تب اس کا جواب نہیں ملتا. تھا اب تو گلٹ بھی نہیں رہا اب تو پٹوار خانے کا ناک میں دم کرنا بنتا ہے انہی کے بیانات سے
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتے ، کوکینی کی بچھائ جانے والی بارودی سرنگیں صاف ہونے میں وقت لگے گا ۔ جب تک وہ ناک میں کوکین چڑھا کر کنٹینر پر پھر سوار ہوچکا ہوگا ۔​
Muftah was seen in public using a ladies dopatta to wipe his nose.This is so uncouth.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
شوکت ترین تیری پھدو پارٹی سے تھا؟

اس بات سے معلوم ہوتا ہے کہ تو واقعی اپنا دماغی توازن کھو چکا ہے ۔ قریبی ھسپتال سے رجوع کرکے مذید دماغی مالخولیے سے بچ ۔ ?۔​
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
possibility of stability is there but noon leak will destroy everything with their policies. Uneducated followers of noon leak don't understand economics. They want cheaper tomatoes, potatoes, sugar, and cooking oil. Now those uneducated followers will fall in IK's lap. Noon leak will get nothing in the end. They know this very well. At the moment noon's priority is ending Naab and ending all cases.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاگل کتے نے کاٹ لیا ہے انکو. بہکی بہکی باتیں کر رہا ہے
پاکستانی ٹوکرا میڈیا کا کام پی ٹی آئی کا حلوہ گوبر اور پی ڈی ایم کا گوبر حلوہ ثابت کرنا ہے
???
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
بھکاری کو جس دن زیادہ بھیک ملے اس کی زندگی میں ایک دن کا معاشی استحکام آ ہی جاتا ہے۔۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کو وہی لیڈران ملتے ہیں جس کے وہ مستحق ہیں۔
عمران خان جب حکومت میں تھا تو انصافین پٹواری نیوز کی باتوں میں آکر مہنگائی مہنگائی کا رونا روتے تھے۔ اب ان کو پتا چلے گا کہ اصل مہنگائی ہوتی کیا ہے
یہ تو ہمیں خان صاحب ہی نے سمجھایا ہے کہ مہنگائی تو ساری دنیا میں ہی ہے اور اس مہنگائی کے باوجود پاکستان دنیا کا سب سے سستا ملک ہے ?
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
ابے کھوتے ۔ پچھلے ساڑھے تین سال میں تین فنانس منسٹرز کی تبدیلی ہی بتاتی ہے کہ کوکینی کو معاشیات سے کیسے غشی طاری ہوتی تھی ۔ جو بندہ 22 سال میں اپنی پارٹی کا ایک فنانس منسٹر نہیں بنا سکا ، وہ گھنٹہ جانتا ہے کہ معشیت کو کس طرح ٹھیک کرتے ہیں ۔

ھاں اپنے جیسے بے شمار ناک کے ذریعے کوکین چڑھانے والے کئ گنڈا پوری نمومے بنانے میں ضرور کامیاب ہوا ہے ۔​
جو فنانس منسٹر کوکین کی سپلائی میں تاخیر کرتا تھا اس کو کھپتان ککڑی کی ریکومنڈیشن پر معطل کر دیتا تھا۔ اس فنانشل تباہی میں کھپتان اور ککڑی جیسے چمونوں کا برابر ھاتھ ہے