مہنگائی کے خاتمےکا ایک طریقہ ہےکہ ملک کو عمران خان سے نجات دلائی جائے،بلاول

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
2179160-bilawal-1621316228-948-640x480.jpg

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراری کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے نجات کا بس ایک ہی طریقہ ہے کہ ملک کو عمران خان سے نجات دلائی جائے۔

اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان نے بڑے بڑے دعوے کرکے اقتدار تو ہتھیالیا مگر وہ ملک چلانے میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں، عمران خان کو خبر ہی نہیں کہ ملک کے تقریبا نصف کاروباری ادارے اپنے ملازمین کی ایک چوتھائی تنخواہ کم کرچکے ہیں، صرف ایک سال میں عمران خان حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے 25 لاکھ سے پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے دھکیل دئیے گئے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ملک میں کھانے پینے کی اشیا میں مہنگائی کی سالانہ شرح 15 فیصد تک پہنچ گئی، جب سے عمران خان وزیراعظم بنے ہیں، صرف آٹے کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے، مافیا کے سرپرست عمران خان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کرکے غریبوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کا پیمانہ جی حضوری کرنے والے افسران کی رپورٹیں نہیں بلکہ عام آدمی کے چہرے کی مسکراہٹ ہوتی ہے، جس ملک کے وزیراعظم کو کشکول اٹھانے کے علاوہ کچھ اور نہ آتا ہو، وہ کیسے مہنگائی کا خاتمہ کرے گا، مہنگائی سے نجات کا بس ایک ہی طریقہ ہے کہ ملک کو عمران خان سے نجات دلائی جائے۔

Source
 
zaheer2003

تاکہ ہمارے دور کی طرح مہنگائی ۲۵ فیصد ہو جائے
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Ah yes during zardaku raj Pakistan was the worlds number 1 first world developed nation, and now Sindh after 13 years of continuous zardaku raaj is a model state in the entire world. Sometimes people living in Sindh forget they are living in Pakistan and think they are in Norway or Canada.

People all over the world are tripping over themselves to migrate to Sindh. Pakistani embassies in the west are inundated by applicants wanting to migrate to Sindh.

BC haraman sali khusri waddi aayi menghai ki mami.
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
PAKISTAN MAE BILO AUR NANI 420 CORRUPT KHANDAN K DO FITNEY ,IQTADAR AB TUMARA AIK KHUAB HI RAHAEY GA. PURE PAKISTANIO KA WADA HA.
 
BiloRani

Citizen
بلو رانی کھوتی ہی رہے گی ، اس حرام خور نے زندگی میں کبھی کام کیا ہو یا حلال کا نوالہ پیٹ میں گیا ہو تو اس میں عقل آے . اس حرام کے پلے میں اور گدھے میں کوئی زیادہ فرق نہیں
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
This fake Bhutto should share his economic strategy instead of calling for removal of Imran from power.What has ppp done in Sindh for last 13 years to convince people it can reduce inflation and revive economy?.Pakistan’s security was at risk when PPP appointed traitors like Haqqani as ambassadors .
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
2179160-bilawal-1621316228-948-640x480.jpg

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراری کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے نجات کا بس ایک ہی طریقہ ہے کہ ملک کو عمران خان سے نجات دلائی جائے۔

اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان نے بڑے بڑے دعوے کرکے اقتدار تو ہتھیالیا مگر وہ ملک چلانے میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں، عمران خان کو خبر ہی نہیں کہ ملک کے تقریبا نصف کاروباری ادارے اپنے ملازمین کی ایک چوتھائی تنخواہ کم کرچکے ہیں، صرف ایک سال میں عمران خان حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے 25 لاکھ سے پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے دھکیل دئیے گئے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ملک میں کھانے پینے کی اشیا میں مہنگائی کی سالانہ شرح 15 فیصد تک پہنچ گئی، جب سے عمران خان وزیراعظم بنے ہیں، صرف آٹے کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے، مافیا کے سرپرست عمران خان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کرکے غریبوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کا پیمانہ جی حضوری کرنے والے افسران کی رپورٹیں نہیں بلکہ عام آدمی کے چہرے کی مسکراہٹ ہوتی ہے، جس ملک کے وزیراعظم کو کشکول اٹھانے کے علاوہ کچھ اور نہ آتا ہو، وہ کیسے مہنگائی کا خاتمہ کرے گا، مہنگائی سے نجات کا بس ایک ہی طریقہ ہے کہ ملک کو عمران خان سے نجات دلائی جائے۔

Source
Yae hijra jhoota shereen rehman kaa toetaa hae dumb idiot
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

Bas bhaie....aab inse bhi yeh sunna baqi tha...1st please ensure supply of goods as per price list in Sind...then talk about inflation...
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
2179160-bilawal-1621316228-948-640x480.jpg

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراری کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے نجات کا بس ایک ہی طریقہ ہے کہ ملک کو عمران خان سے نجات دلائی جائے۔

اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان نے بڑے بڑے دعوے کرکے اقتدار تو ہتھیالیا مگر وہ ملک چلانے میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں، عمران خان کو خبر ہی نہیں کہ ملک کے تقریبا نصف کاروباری ادارے اپنے ملازمین کی ایک چوتھائی تنخواہ کم کرچکے ہیں، صرف ایک سال میں عمران خان حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے 25 لاکھ سے پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے دھکیل دئیے گئے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ملک میں کھانے پینے کی اشیا میں مہنگائی کی سالانہ شرح 15 فیصد تک پہنچ گئی، جب سے عمران خان وزیراعظم بنے ہیں، صرف آٹے کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے، مافیا کے سرپرست عمران خان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کرکے غریبوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کا پیمانہ جی حضوری کرنے والے افسران کی رپورٹیں نہیں بلکہ عام آدمی کے چہرے کی مسکراہٹ ہوتی ہے، جس ملک کے وزیراعظم کو کشکول اٹھانے کے علاوہ کچھ اور نہ آتا ہو، وہ کیسے مہنگائی کا خاتمہ کرے گا، مہنگائی سے نجات کا بس ایک ہی طریقہ ہے کہ ملک کو عمران خان سے نجات دلائی جائے۔

Source

Chor machae shor.

Corrupt opposition ki cheekhay.
 
Shan ALi AK 27

BLLO PARCHI It's Provincial responsibility.