مہنگی ٹکٹ لی، میچ جیتنے کے بعد میرے پیسے پورے ہوگئے : شیخ رشید

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
شیخ صاحب کو مہنگی ٹکٹ کا اب بھی فکر ہے۔ اب یہی ہو سکتا ہے کہ شیخ صاحب اس ٹکٹ کو نیوزیلینڈ کے میچ میں چلانے کی کوشش کریں۔
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
شیخ صاحب کو مہنگی ٹکٹ کا اب بھی فکر ہے۔ اب یہی ہو سکتا ہے کہ شیخ صاحب اس ٹکٹ کو نیوزیلینڈ کے میچ میں چلانے کی کوشش کریں۔
NZ kay match main hum ticket inki PM kay letterbox main daal kar ayain gay