: مہوش حیات: کرکٹروزیراعظم بن سکتا ہے تو ایک اداکارہ کیوں نہیں

Resilient

Minister (2k+ posts)

اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ جب ایک کرکٹر ملک کا وزیراعظم بن سکتا ہے تو ایک اداکارہ کیوں نہیں یہ بات کہتے ہوئے انہوں نے پاکستان کی وزیراعظم بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

2205235-mehwishhayat-1627100210-249-640x480.jpg

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ’’ایک دن جیو کے ساتھ‘‘ میں پاکستانی سیاست اور خود سیاست میں آنے سے متعلق باتیں کیں۔ میزبان سہیل وڑائچ سے بات کرتے ہوئے مہوش حیات نے کہا مجھے سیاست میں بہت دلچسپی ہوگئی ہے۔ میزبان نے مہوش حیات سے سوال پوچھا کیا آپ سیاست میں آئیں گی؟ جس پر اداکارہ مہوش نے جواب دیا انشا اللہ۔ میزبان نے ایک اور سوال پوچھتے ہوئے کہا کیا آپ پارلیمانی سیاست کریں گی یا پارٹی سیاست؟

اس سوال کے جواب میں مہوش حیات نے کہا میرا ارادہ ملک میں بہتری لانے کا ہے اب وہ پارلیمانی طریقے سے آتی ہے یا اپنی پارٹی بنانے سے آتی ہے یہ تو وقت بتائے گا۔ میزبان نے مہوش حیات سے مزید پوچھا کیا آپ عمران خان کی سیاست سے متاثر ہیں یا پھر اپوزیشن کی سیاست سے؟

مہوش حیات نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا میں پی ٹی آئی (پاکستان تحریک انصاف) کی سیاست سے اس لیے متاثر ہوں کیونکہ وہ نہ صرف کافی تبدیلی لائے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ایک نئی سوچ کے ساتھ آئے ہیں۔

اداکارہ مہوش حیات نے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کہا عمران خان پہلے ایک کرکٹر تھے توجب ایک کرکٹر وزیراعظم بن سکتا ہے تو ایک اداکارہ ملک کی وزیراعظم کیوں نہیں بن سکتی۔ مہوش حیات کی اس بات پر میزبان نے حیرانی سے پوچھا اچھا تو آپ عمران خان کو چیلنج کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

مہوش حیات نے مسکراتے ہوئے جواب دیا چیلنج نہیں لیکن ان کی جگہ کسی نے تو لینی ہے آگے جاکر تو میں بھی ایک امیدوار بن سکتی ہوں وزیراعظم کی۔

Resilient

Minister (2k+ posts)
اس حکومت کو دیکھتے ہوۓ ہر ایک وزیراعظم کی دوڑ میں شامل ہو گیا ہے کہ ایک نشئ وزیراعظم بن سکتا ہے تو اداکارہ کیوں نہی بن سکتی اس لئے وزیراعظم بنانے والے محکمے سے رابطہ کریں
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Pakistan already had an Actor as a PM multiple times.

His blockbuster act made everyone believe that he is dying and his treatment is only possible in London. And now he is trying to dethrone Altaf Hussain of his title by either giving statements against Pakistan or by meeting with Anti-Pakistan elements.
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس حکومت کو دیکھتے ہوۓ ہر ایک وزیراعظم کی دوڑ میں شامل ہو گیا ہے کہ ایک نشئ وزیراعظم بن سکتا ہے تو اداکارہ کیوں نہی بن سکتی اس لئے وزیراعظم بنانے والے محکمے سے رابطہ کریں
نواز جیسا ڈنگر کھوتا وزیر اعظم بن سکتا ہے تو کوئی بھی بن سکتا ہے
 
Wise-brain

Politcal Worker (100+ posts)
He studied political sciences from Oxford university before officially joining cricket team!
You became famous actress after getting multiple plastic surgeries done.
also, he was a social worker before he joined the politics , I hope you are taking notes and will follow his footsteps to become a PM
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
اس حکومت کو دیکھتے ہوۓ ہر ایک وزیراعظم کی دوڑ میں شامل ہو گیا ہے کہ ایک نشئ وزیراعظم بن سکتا ہے تو اداکارہ کیوں نہی بن سکتی اس لئے وزیراعظم بنانے والے محکمے سے رابطہ کریں
jab aik certified bina nikah k pregnant honay wali gher se bhaag k shadi karne wali Nani420 pakistan ke award yaafta jhooti aurat PM bunne k liay KHOTHA KHOR,Jahil gawaar logo ko apne peache laga sakti hai to mehwish hayat kiu nahi ?
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
تو اداکار کیوں نہیں؟؟؟؟
ارے اس ملک پر تو اب تک اداکاروں اور ایکٹروں نے ہی حکومت کی ہے۔
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
اپنے پیو کی گاڑی میں راتوں کو یدم کتیتا کرنے والی وزیراعظم بننے کا خواب دیکھ سکتی ہے تو فلموں میں آئیٹم سونگ کرنے والی کیوں نہی۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ جب ایک کرکٹر ملک کا وزیراعظم بن سکتا ہے تو ایک اداکارہ کیوں نہیں یہ بات کہتے ہوئے انہوں نے پاکستان کی وزیراعظم بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

2205235-mehwishhayat-1627100210-249-640x480.jpg

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ’’ایک دن جیو کے ساتھ‘‘ میں پاکستانی سیاست اور خود سیاست میں آنے سے متعلق باتیں کیں۔ میزبان سہیل وڑائچ سے بات کرتے ہوئے مہوش حیات نے کہا مجھے سیاست میں بہت دلچسپی ہوگئی ہے۔ میزبان نے مہوش حیات سے سوال پوچھا کیا آپ سیاست میں آئیں گی؟ جس پر اداکارہ مہوش نے جواب دیا انشا اللہ۔ میزبان نے ایک اور سوال پوچھتے ہوئے کہا کیا آپ پارلیمانی سیاست کریں گی یا پارٹی سیاست؟

اس سوال کے جواب میں مہوش حیات نے کہا میرا ارادہ ملک میں بہتری لانے کا ہے اب وہ پارلیمانی طریقے سے آتی ہے یا اپنی پارٹی بنانے سے آتی ہے یہ تو وقت بتائے گا۔ میزبان نے مہوش حیات سے مزید پوچھا کیا آپ عمران خان کی سیاست سے متاثر ہیں یا پھر اپوزیشن کی سیاست سے؟

مہوش حیات نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا میں پی ٹی آئی (پاکستان تحریک انصاف) کی سیاست سے اس لیے متاثر ہوں کیونکہ وہ نہ صرف کافی تبدیلی لائے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ایک نئی سوچ کے ساتھ آئے ہیں۔

اداکارہ مہوش حیات نے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کہا عمران خان پہلے ایک کرکٹر تھے توجب ایک کرکٹر وزیراعظم بن سکتا ہے تو ایک اداکارہ ملک کی وزیراعظم کیوں نہیں بن سکتی۔ مہوش حیات کی اس بات پر میزبان نے حیرانی سے پوچھا اچھا تو آپ عمران خان کو چیلنج کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

مہوش حیات نے مسکراتے ہوئے جواب دیا چیلنج نہیں لیکن ان کی جگہ کسی نے تو لینی ہے آگے جاکر تو میں بھی ایک امیدوار بن سکتی ہوں وزیراعظم کی۔

Its not about profession...its about character, deliverables and conviction...No one in my knowledge (except Mr. Hakeem Saeed (late)) has delivered and struggled for Pakistan even near as Imran Khan did before and after becoming PM...