میاں صاحب روز ہم سے پوچھتے ہیں کہ وطن کب آنا ہے،پرویز رشید

HimSar

Minister (2k+ posts)
Yeh myaon sb ka platelet laga hua hai? Sucker interview bhi sherwani main dey raha hai, chhut'ti naheen hai moun say yeh kafir lagi hui..
 

ranaji

President (40k+ posts)
میاں صاب فوج سے این آر او کا روز بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں جو تکمیل نہیں پارہا
دراصل اس این آر او کی لمبائی کم تھی وہ بمشکل مریم اور کیپٹن صفدر نےلیا نواز شریف کے لینے کے لئے کم پڑ گیا اب یا تو اسی این آر او کی لمبائی بڑھانی پڑے گئ یا پھر نیا بنانا پڑے گا بتی کی شکل میں
 

Sar phra Dewanah

Councller (250+ posts)


s.jpg
کسی نے پوچھا " میاں صاحب ، اب تو بختاور کا بیٹا بھی آ گیا . پاکستان واپسی کا کوئی ارادہ ؟ " میاں صاحب کا دلیرانہ جواب " ابسولوٹلی ناٹ "​

 
Sponsored Link