میاں صاحب کو گرفتاری کے دوران تین ہارٹ اٹیک ہوئے۔ مریم

Resident Evil

Voter (50+ posts)
ذات پات کے امرتسر کی تاریک گلیوں کے بھڑوے،، اور پیشے سے لوھار ۔ ۔ ۔
مغربی پہناوے پنٹ ، شرٹ میں دیکھ کر بے اختیار ھنسی چھوٹ جاتی ہے

اس قبیلے کے جسموں پر بغیر آستینوں والی بنیان، اور دھوتی لنگوٹ کے علاوہ کوئی پہناوہ جچتا ہی نہیں
 

Okara

Chief Minister (5k+ posts)
No doubt he belongs to a miracle family.
I hope one day a real heart att3is going to meet him privately.
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
نواز شریف کو ایک ہارٹ اٹیک جیل میں ہوا دوسرا نیب میں ہوا اور تیسرا سروسز ہسپتال میں ہوا اور اس کے بعد ہارٹ اٹیک نے میاں صاحب کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔


😂 😂 😂
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
qom ko 40 saal chooNiya bana kay.. taraqqi London ki sarkon pe ghoomatay huay..

111 kanjar.. dekh lay tera khota.. qom ko beemari ka choona laga kay London main saand ki tarah ghhoom raha hai.. aur tujhay qom ki halat kay maroor uth rahay hain..
ٹرپل ون بھی لائق چھتر ہیں اور ان بھگوڑوں کو ووٹ دینے والے بھی لتر کے حقدار ہیں
 

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
اس حرام زادے امرتسری کنجر اور بھڑوے دلے ہاراں والے ولد نامعلوم کا ٹبر حرام زادہ نواز شریف بٹ انکا ہارٹ اٹیک ان حرام زادوں چوروں کے پچھواڑے میں ہوتا ہے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
آسمہ شیرازی جھوٹوں اور چوروں کی ڈفلی بنی ہے ۔
صحافت ایک معاملہ ہے مگر جھوٹ اور چوری میں معاونت جرم ہے ۔۔ جرائم پیشہ گروہوں کے آسمہ اور افتخار تتلے جیسے ایجنٹ صحافت کے پردے میں معاونت کے جرم کو نہیں چھپا سکتے
 

Shahid Abassi

Minister (2k+ posts)
اگر تین پارٹ اٹیک ہوئے تو کیا یہ بھی حکومت اور فوج کا قصور تھا؟ حرام کھانے کے بعد خون کی شریانیں بند نہی ہونگیں تو کیا ہوگا؟
 

Ratan

Minister (2k+ posts)
Granny 420 Maryam Nawaz has a glorious history of dishonesty:

She started cheating as early as school days, got enrolment in King Edward medical college with much 'less as the required marks' through her father PM Nawaz’s influence but ultimately kicked out of college when it was disclosed.

In Nov 2013 she was appointed by her father Nawaz as chairperson of PM's youth programme (without any experience or credibility) which was challenged in LHC by PTI.

When asked by the judge about Maryam's eligibility, her attorney presented credential in court as M.A. in English literature followed by PhD in political science (?) Which was questioned by amazed judge & eventually embarrassed attorney withdrew the academic credentials resulting Maryam's resignation from the post with disgrace.

Maryam cheated on her own parents, she eloped with Chowkidar Safdar in the midnight & her whereabouts was unknown for a pretty long time. Ultimately got married to Safdar & the baby was born just 3 months after her marriage.

Granny Maryam Nawaz along with Pervez Rashid was the architect of the Dawn's planted story (Dawn Leak) This lie had risked the vital state interests through the inclusion of inaccurate and misleading content which had no relevance to actual discussion and facts.

Investigators in Panama case...noticed that, documents handed over by Maryam Safdar in Avenfield apartment’s case, were typed up in the font Calibri. The documents were dated from 2006 — But the font was only made commercially available in 2007, leading to suspicions that the documents are forged. Ultimately the court decided that the trust deeds was fake and had been tampered with.

On 6 July 2018, she was sentenced to 7 years jail term and two million pounds penalty by the NAB on corruption charges in Avenfield reference case & was disqualified from contesting election for 10 years....presently she is on Bail...
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
یہ مائی 420 پٹوارن آپنے کرپٹ باپ کی چشم و چراغ جنہوں نے ایک رسید تک جمع نہیں کرائی اور اس کا باپ/ چاچا / بھائی اور یہ نانی اماں 420 خود جھوٹ بول بول کر 4 سالوں میں ایک رسید نہیں دیکھا سکے کہ اتنی جائیدادیں کہاں سے بنی ہیں۔ یہ جھوٹا کرپٹ خاندان اب بھی عوام کو بیوقوف سمجھ رھے ھیں۔
یہ مائی نانی اماں 420 آپنے میکپ سے ن لیگ کے پٹواری ٹھرکیوں کو تو دھوکہ دے سکتی ھے لیکن پاکستان کی غیور غیرت مند عوام اب اس خاندان کو کبھی سیاست میں برداشت نہیں کریں گے ۔ لیکن یہ نانی اماں اب تک یہ بات سمجھ نہیں پا رہی ھے اور اپنے میکپ کی طاقت سے پٹواریوں کو آلو بنانا چاہ رہی ھے پٹواریوں کے لئے دعا ہی کی جاسکتی ھے کہ اس مکار چالاک لومڑی خاندان کے شر سے محفوظ رہیں۔
 

amber123

Minister (2k+ posts)
ویسے ہارٹ اٹیک تو اس وقت بنتا تھا جب کیپٹن صفدر نے ان کے گھر حاضری لگوائ تھی۔۔۔۔
باقی تو نظریہ ضرورت کے اٹیک ہیں۔۔

شاید ماضی کا غبار اب سامنے آیا ہے کہ اسٹبلیشمنٹ کو للکارا جا رہا ہے۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں