میاں چنوں میں گرنے والا میزائل ہمارا تھا،بھارت نے غلطی تسلیم کر لی

6indiamissile.jpg

بھارت نے اپنے میزائل سسٹم کی تکنیکی خامیوں کا اعتراف کرلیا، بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ واقعہ معمول کی مرمت کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے علاقے میاں چنوں میں بھارت کے ہائی اسپیڈ آبجیکٹ گرنے کا معاملے پر بھارتی وزارت دفاع بیک فٹ پر جا کر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔

FNkj6OFXMAEc4NM


بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ میزائل غلطی سے چلا، معذرت خواہ ہیں، واقعہ معمول کی مرمت کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا۔ بھارتی حکومت نے واقعہ کا سنجیدگی سے نوٹس کے کر اعلیٰ سطح کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے، اطلاع ملی ہے کہ بھارتی میزائل پاکستان کے علاقے میں جاگرا ہے، اس واقعے پر انتہائی افسوس ہے، میزائل سے جانی نقصان نہ ہونے پر اطمینان ہوا۔


اس سے قبل ، دفتر خارجہ نے ہندوستانی سفیر کو طلب کیا تاکہ اس کی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی پر پاکستان کا احتجاج درج کرایا جائے، اور کہا کہ اس طرح کے "غیر ذمہ دارانہ واقعات" پڑوسی ملک کی "فضائی حفاظت اور علاقائی امن و استحکام کی جانب عدم توجہی" کی عکاسی کرتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1502267390901768195
اس وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت خطے کے امن کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کررہاہے، پاکستان نے بھارت کے طیارے گرائے اور چائے پلائی، ابھی ایک چائے ٹھنڈی ہوئی نہیں لگتاہے اب دوسری کی ضرورت ہے، پاکستان کو بھارتی حکومت سےوضاحتی بیان چاہیے۔

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ پاکستان ایک ذمے دار ملک ہے، بھارت نے امن کو مذاق بنا دیا ہے، بھارت کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے۔
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
It
But the point is that our air defence system fails to intercept it. Mian channo is deep in punjab.
Ideally it should have been shot down but there was not enough time.I think it crashed after 3 minutes.Pakistan did track it while it was inside India but no one was expecting to change direction towards Pakistan.Pakistan needs to install multi layer defence system along from north to south.Recently a drone from Lebanon entered Israel and was not intercepted.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
It

Ideally it should have been shot down but there was not enough time.I think it crashed after 3 minutes.Pakistan did track it while it was inside India but no one was expecting to change direction towards Pakistan.Pakistan needs to install multi layer defence system along from north to south.Recently a drone from Lebanon entered Israel and was not intercepted.
Who will pay for all that? Also in peace time such systems are turned off
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
India cannot deliberately fire missile into Pakistan because India knows that Pakistan’s response will be very harsh as every inch of India is in the range of Pakistani missiles.
It was the projectile not the actual missile which crashed in Pakistan. This shows that Indian missile technology is as shit as their Air Force and also their personnel.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا کی بکواس نہیں بھارتیوں کی سوچ
چند بھارتیوں کی جو بھی اچھی بری سوچ ہو مگر بھارتی انجینئرز کو ضرور سوچنا چاہیے، کہ ایسا کیوں ہوا، انسانی غلطی ( دانستہ کوتاہی سمیت) کبھی بھی ہو سکتی ہے مگر ایسی غلطی کی پکڑ کا فول پروف پروسیجر ہونا چاہیے یہ میزائل بھارت اندر بھی گر سکتا تھا ( یا ہو سکتا ہے ایسا پہلے ہو بھی چکا ہو) ۔۔ انہیں پانچ دس کو برخواست کرنا چاہیے اور نطام میں بہتری لانی چاہیے

جہاں تک چند پاکستانیوں کے بخار (یا جذبات) کی بات ہے ، یہ معلوم ہو چکا تھا کہ میزائل کسی تارگٹ پے یا اہم جگہ نہیں جا رہا۔ اسبارے جو طریقہ کار پہلے سے طے ہو گا اسی پر عمل ہو گا

پاکستان کو بھی براہمو میزائل کا ڈیزائن دیکھنے کا موقع نلا یہ بھارت کا ہی نقصان ہوا
۔
 
Last edited: