میاں یار گپ نہ مار

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
[hilar]میاں یار گپ نہ مار[hilar]


x2728895_52697191.jpg.pagespeed.ic.9M3PVGKa8c.jpg



http://e.dunya.com.pk/news/2016/Nov...896_25713198.jpg.pagespeed.ic.oOF9GX6g1w.webp


x2728896_25713198.jpg.pagespeed.ic.5S-YDg_dE4.jpg


http://e.dunya.com.pk/news/2016/Nov...895_52697191.jpg.pagespeed.ic.1_dASwSBJ0.webp
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مارنے دو یار گپ - کیا جاتا ہے
کوئی بجلی بنانے اور سڑکیں بنانے کی گپ مارتا ہے اور شرمندہ ہی نہیں ہوتا اور پھر مارتا ہی چلا جاتا ہے
کوئی ٣٥ پنچروں کی گپ مارتا ہے اور شرمندہ ہی نہیں ہوتا اور پھر مارتا ہی چلا جاتا ہے
ہماری قسمت میں تو جھوٹے ہی لکھے ہوے ہیں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ن ٹرن سیریز

چلو جی انصافیو خوشی کی خبر بھی آئ - لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہو گی - واہ جی واہ - چلو کچھ وزیر اعظمی کی امید میں تھوڑا سا اضافہ ہو گیا - واہ جی واہ-واہ جی واہ
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
میاں صاحب نے لگتا ہے اپنا نام ورلڈ جینس ریکارڈ میں داخل کرانا ہے .انتے زیادہ علانات مگر نتیجہ نندی پور جیسا
 

Porus

MPA (400+ posts)

٢٠١٨ دو ہزار اٹھارہ کونسا دور ہے، پتہ چل جائے گا کہ کتنی گپ تھی اور کتنی حقیقت - لوڈ
شیڈنگ نہ ختم ہوئی تو عوام مسلم لیگ کو بھی اسی طرح انتخابات میں ذلت آمیز شکست دیں گے جیسے پچھلی دفعہ پیپلز پارٹی کو دی تھی
 

انجام

MPA (400+ posts)
ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ جان بوجھ کر،عوام کوتنگ کرنے ،ذلیل کرنے اور اپنے سیاسی مفادات کے لئے کی جارہی ہے۔ درحقیقت ملک بجلی کی ضروریات پوری کرنے میں مکمل خود کفیل ہے۔ مگر پیداواری اداروں کو ادائگیوں کی کمینہ ہونے کے سبب بجلی میسر نہں۔ جیسے ہی حکومت پیداواری اداروں کو ادائگیاں کردے گی بجلی کی فراہمی شروع ہوجائے۔
آپ اگر ابھی بھی آپ حکمرانوں کے دلفریب نعروں اور طریقہ ہائے واردات کو نہیں سمجھتے تو اللہ ہی حافظ۔۔۔۔۔۔۔
نیز کچھ کارخانے وزیر اعظم کے خاندان کے اپنے بھی لگ رہے ہیں۔ دراصل ساری منصوبہ بندی اسی کی ہورہی ہے۔