میجر ریٹائرڈعادل راجہ سے متعلق جھوٹی خبر پر ایکسپریس نیوز کی وضاحت

11adilrjamansoobfakenews.jpg

خبررساں اداروں کی جانب سے میجر (ر) عادل راجا کی بھارتی خفیہ ایجنسی کےمیجر سے ملاقات کی خبروں پر سخت ردعمل کے بعد خبر ہٹادی گئی۔

تفصیلات کے مطابق میجر (ر) عادل راجا نے ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں جاوید چوہدری کی ویب سائٹ پر نشر کردہ خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ سراسر جھوٹی خبر ہے ، میری کسی سے ملاقات نہیں ہوئی، یہ خبر میری آواز حق دبانے کی مذموم سازش کا حصہ اور میری ساکھ متاثر کرنے کی کوشش ہے۔


میجر (ر) عادل راجا نے مطالبہ کیا کہ 24 گھنٹوں میں خبر ڈیلیٹ کرکے معافی مانگی جائے بصورت دیگر جاوید چوہدری اور ایکسپریس نیوز پر لندن میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1541733722906558466
میجر (ر) عادل کے سخت ردعمل پر ایکسپریس نیوز نے فوری ردعمل دیا اور کہاکہ ادارہ اس خبر کی تردید کرتا ہے یہ ایک جھوٹی خبر ہے جسے ادارے سے منسوب کیا جارہا ہے، ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1541752479762812928
ایکسپریس نیوز نے اپنے بیان میں کہا کہ ادارہ بغیر تصدیق کے کسی بھی قسم کی جھوٹی خبر پھیلائے جانے کی مذمت کرتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1541755256215855106
ایکسپریس نیوز کے جواب اور میجر (ر) عادل راجا کے سخت ردعمل کے بعد جاوید چوہدری کی جانب سے خبرڈیلیٹ کردی گئی ، میجر عادل نے کہا کہ جاوید چوہدری نے معافی نہیں مانگی تو میں انہیں اور ان کے ادارے کو برطانیہ کی آزاد عدالتوں میں ضرور لے کر جاؤں گا۔

https://twitter.com/x/status/1541778617415368704
واضح رہے کہ جاوید چوہدری نے اپنی ویب سائٹ پر ایک خبر شائع کی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ میجر (ر) عادل راجا نے لندن میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے میجر سے ملاقات کی ہے۔

FWSSHKWXoAMTSbA


https://twitter.com/x/status/1541731283704942593
 
Last edited:

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Dollar Bajwa is number one agent of RAW.
Javed Changar apna Lifafa halal kar raha hai lekin Maj (ret) Adil Raja) ne Iss kawway ki sahi gaand mari hai.