میراں شاہ کی ایک مسجد

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
پوری دنیا میں مساجد حکومتی پالیسی کے تحت چلتے ہیں۔لیکن پاکستان میں مذہبی آزادی ہو نہ ہو مساجد ضرور آزاد ہیں۔
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
پوری دنیا میں مساجد حکومتی پالیسی کے تحت چلتے ہیں۔لیکن پاکستان میں مذہبی آزادی ہو نہ ہو مساجد ضرور آزاد ہیں۔

صرف حکومتی پالیسی نهیں حکومتی فنڈ سے بهی چلتے هیں
یهاں حکومت سے اپنے سکول نهیں چل رهے مسجدیں کهاں سے چلائے گی

جو پیسہ لگاتے هیں وهی اپنی مرضی چلاتے هیں
پیسے لگاو مرضی چلاو
بنا پیسے مرضی نهیں چلے گی
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پوری دنیا میں مساجد حکومتی پالیسی کے تحت چلتے ہیں۔لیکن پاکستان میں مذہبی آزادی ہو نہ ہو مساجد ضرور آزاد ہیں۔
حکومت کو گلچھڑے اڑانے سے فرصت تو ہو
 

mcuk2001

Senator (1k+ posts)
11025807_880917955297932_749798047856694885_n.jpg
 

farooq22

Minister (2k+ posts)
Khawarjee Taliban ki Miran Shah mein nahi kie Masjid Zarrar banie thein. Last Prophet Muhammad PBUH ka order h Masjdi Zarrar ko demolish kar do. Masallah Pak Army ny kie Masjad Zarrar 21st century ko demolish kia, Allah or Rasool ky dushmnon ko kataal kia or Islam ka Khawarjion par janda sarbland kia.