میرا خیال ہے ان کا دماغ جوتیوں میں ہے،اداکارہ سیمی راحیل

seemi11i1111.jpg

سینیئر اداکارہ سیمی راحیل نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ یہ جو اوپر کے لوگ بڑے بڑے فیصلے کرتے ہیں، انہوں نے کیا کہا کہ پیٹرول مہنگا ہوگیا تو غریب کو کیا فرق پڑے گا؟

سیمی راحیل کا مزید کہنا تھا کہ میرا خیال ہے ان کا دماغ جوتیوں میں ہے، بلکہ دماغ ہے ہی نہیں، اگر آپ نے پیٹرول مہنگا کیا ہے تو دنیا کی ہر چیز مہنگی ہو جائے گی، آپ سب نے تو اپنی جیبیں فالتو پیسوں سے بھری ہوئی ہیں۔


انہوں نے کہا کہ بیچارے عام لوگ، محنت مزدوری کرنے والے کیا کریں گے، اس مہنگائی میں، آپ تو صرف ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر فضول فیصلے کرتے ہیں، آپ لوگوں میں نا کوئی انسانیت ہے نا کوئی رحم ہے ۔

مفتاح اسماعیل کو کھری کھری سناتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ جب پٹرول مہنگائی ہوتا ہے تو دنیا کی ہر چیز مہنگی ہوجاتی ہے، غریب آدمی پٹرول خرچ کرکے کام پر جاتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ غریب آدمی کی ضرورت کی چیزیں دال وغیرہ کیا پیدل چل کرآتی ہیں؟

مفتاح اسماعیل کے ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے اداکار عمیر رانا نے کہا کہ میں نے ابھی اپنی ٹنکی 7 ہزار 500 روپے میں فُل کروائی ہے۔میاں دے نارے، بھٹو دے لارے۔ ''


https://twitter.com/x/status/1532550456559509509
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Damgah sab kuch ha lekan jab insan be ghairat..kanjar ban jaya tu aisay bayanat detay hain jesa Mufta ne dia...
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں سوچتا تھا کہ پٹھان لڑکی سے شادی کروں گا مگر انکی زبان دیکھ کر توبہ کرلی ہے سیاسی طرفداری کو گالیوں سے مزین کرکے ایسا ویسا؟؟؟؟؟
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
میں سوچتا تھا کہ پٹھان لڑکی سے شادی کروں گا مگر انکی زبان دیکھ کر توبہ کرلی ہے سیاسی طرفداری کو گالیوں سے مزین کرکے ایسا ویسا؟؟؟؟؟
پہلے ڈاکٹر سے بھی مشورہ کر لے کہیں آنجہانی نا بن جائے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

میرا خیال ہے ان کا دماغ جوتیوں میں ہے،اداکارہ سیمی راحیل​

میرے خیال سے تو چوٹیوں میں ہے
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
میں سوچتا تھا کہ پٹھان لڑکی سے شادی کروں گا مگر انکی زبان دیکھ کر توبہ کرلی ہے سیاسی طرفداری کو گالیوں سے مزین کرکے ایسا ویسا؟؟؟؟؟
tujay Pathan Larkon ke addat per gaye hai app tujay koi larki pasand nai aye ge