میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے, وہ بھجوا دو

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
imran-with-peer.jpg

میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے, وہ بھجوا دو
میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے
وہ بھجوا دو
مرا وہ ساماں لوٹا دو
ایک اکیلی چھتری میں جب
آدھے آدھے بھیگ رہے تھے
آدھے گیلے آدھے سوکھے
سوکھا تو میں‌لے آیا تھا
گیلا من شاید بستر کے پاس پڑا ہو
وہ بھجوا دو
مرا وہ ساماں لوٹا دو
ایک سو سولہ چاند کی راتین
اور تمہارے کاندھے کا تل
گیلی مہندی کی خوشبو
جھوٹ موٹ کے وعدے
جھوٹ موٹ کے شکوے بھی سب
یاد کرادوں
سب بھجوا دو

میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے
وہ بھجوا دو
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
Sharam nahi ati apni ghar kay auratoun ko "samaan" kehtay? Wahi to tumharay chaklay/ghar ki zeenat hey...
That should cover the title..... As usual.
بھتیجے لعنت ہو تیری گھٹیا سوچ پر
بندہ اپنا سامان مانگ رہا ہے- وہ کب کہہ رہا ہے میری عورت مجھے واپس کردو؟

???
 
Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بھتیجے لعنت ہو تیری گھٹیا سوچ پر
بندہ اپنا سامان مانگ رہا ہے- وہ کب کہہ رہا ہے میری عورت مجھے واپس کردو؟

???

یہ بے سری کا ، ھمیشہ سر گٹر میں رکھ کر لوگوں کے زھریلے خارجی مادے کو سونگھ کر سوچتا ہے ، اسے پرے کرو ۔​

Sharam nahi ati apni ghar kay auratoun ko "samaan" kehtay? Wahi to tumharay chaklay/ghar ki zeenat hey...
That should cover the title..... As usual.
 
3351399

MPA (400+ posts)
imran-with-peer.jpg

میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے, وہ بھجوا دو
میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے
وہ بھجوا دو
مرا وہ ساماں لوٹا دو
ایک اکیلی چھتری میں جب
آدھے آدھے بھیگ رہے تھے
آدھے گیلے آدھے سوکھے
سوکھا تو میں‌لے آیا تھا
گیلا من شاید بستر کے پاس پڑا ہو
وہ بھجوا دو
مرا وہ ساماں لوٹا دو
ایک سو سولہ چاند کی راتین
اور تمہارے کاندھے کا تل
گیلی مہندی کی خوشبو
جھوٹ موٹ کے وعدے
جھوٹ موٹ کے شکوے بھی سب
یاد کرادوں
سب بھجوا دو

میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے
وہ بھجوا دو
بھئی آپ سب مطلقہ خواتین پر تہمت لگاتے ہوئے ذرا بھی نہیں گھبراتے حالانکہ ان میں بڑے بڑے قابل عزت نام بھی شامل ہیں۔ واہ آپ کی کوتاہ نظری اور کج فہمی کی داد ۔۔ نہیں دے سکتے۔
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
imran-with-peer.jpg

You have some of my belongings, send them
You have some of my belongings
Send it
Return the dead goods
When in a single umbrella
Half were soaking wet
Half wet, half dry
When it was dry, I came
The wet mind may be lying by the bed
Send it
Return the dead goods
One hundred and sixteen moonlit nights
And the mole on your shoulder
The scent of wet henna
Promises of falsehood
All the complaints of lies
Let me remind you
Send it all

You have some of my belongings
Send it
A case of an overdose of Feku Modi's Magic Tonic "GoMutra-Gobar"
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
imran-with-peer.jpg

میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے, وہ بھجوا دو
میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے
وہ بھجوا دو
مرا وہ ساماں لوٹا دو
ایک اکیلی چھتری میں جب
آدھے آدھے بھیگ رہے تھے
آدھے گیلے آدھے سوکھے
سوکھا تو میں‌لے آیا تھا
گیلا من شاید بستر کے پاس پڑا ہو
وہ بھجوا دو
مرا وہ ساماں لوٹا دو
ایک سو سولہ چاند کی راتین
اور تمہارے کاندھے کا تل
گیلی مہندی کی خوشبو
جھوٹ موٹ کے وعدے
جھوٹ موٹ کے شکوے بھی سب
یاد کرادوں
سب بھجوا دو

میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے
وہ بھجوا دو
گیراج میں ڈھونڈو وہیں کہیں پرانی گاڑی کے پاس پڑا ہو گا
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)

جھمکا گرا رے بریلی کے بازار میں
بھتیجے ! ڈھونڈو مل جائے تو بتانا

FUf6DFGWQAAE6l7

Feku Modi Bhakt, GoMutra-Gobar addict, Part of "Indian Chronicles"...
What are Indian Chronicles?
Following a preliminary investigation published in 2019, the EU DisinfoLab uncovered a massive operation targeting international institutions and serving Indian interests. “Indian Chronicles” – the name was given to this operation – resurrected dead media, dead think tanks, and NGOs. It even resurrected dead people.
This network is active in Brussels and Geneva in producing and amplifying content to undermine – primarily – Pakistan
.
 
And
Who They Were ?

From Rekha to Zeenat: Look at alleged love affairs of ex-cricketer and Pakistan PM Imran Khan with Bollywood actresses​

975502-830701-imran-khan-zeenat-aman.jpg

1030246-imran-rekhaa.jpg