میری والدہ کو دہشت گردوں، آمروں اور بزدلوں نے قتل کیا،بلاول بھٹو

11%D8%A8%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%A8%DA%BE%D8%AA%D8%A6%D8%A6%D8%AA%D8%AA%D8%A8%D8%B9%D8%A7%D8%B2%DB%8C%D8%B1.jpg

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی والدہ شہیدبینظیر بھٹو کے قتل کا الزام دہشت گردوں،آمروں اور بزدلوں پر عائد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے یہ بیان سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 69ویں سالگرہ کے موقع پر ٹویٹرپر جاری کیا، اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے بینظیر بھٹو کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ آج شہید بی بی کو ان کی سالگرہ پر یادکررہے ہیں۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ بینظیر بھٹو نے ملک میں جمہوریت کی بحالی، غریبوں کی معاشی آزادی اور اسلام کے امن کے پیغام کو پھیلانے کیلئے30 سال جدوجہد کی۔

https://twitter.com/x/status/1539172949072158720
وفاقی وزیر خارجہ نے کہا کہ میری والدہ کو دہشت گردوں، آمروں اور بزدلوں نے قتل کیا، مگر وہ آج بھی اس ملک اور دنیا بھر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں،بینظیر زندہ تھیں اور بینظیر موت کے بعد بھی زندہ ہیں، ان کے قاتلوں کیلئے اتنا کہنا چاہوں گا کہ "تم زندہ ہوکربھی مردہ ہو اوروہ مر کر بھی زندہ ہے"۔

بلاول بھٹو زرداری نے اس سلسلہ وار ٹویٹ میں محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنان سمیت ہر شعبے سے تعلق رکھنےوالے نامور افراد بینظیر کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔

Terminator;

Minister (2k+ posts)
ابے ھیجڑے امریکہ سے ڈالر لبنے کے چکّر میں
اپنے گھر میں موجود قاتل سے انکاری ہو ۔ ۔ ۔ ۔
اور طالبان کا نام لیکر گوروں کی نوکری حاصل کرنے کے انتظار میں ہو،،بلّو موری

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Apnay abbay ko pakaro..BB k qatal mil jaya gein..Bilawal apni maan ki qabar par ja kar kehna tha aj..Maan...aj m un logo k sath ho jinho n ap ki nangi taswerain logo ko banti thien...jinho n ap ko peeli taxi kaha tha..Maan tu razi ha apnay beghairat betay se??
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ہر چیز کا الزام دوسروں پہ ۔۔۔ اپنی پیدائش کا الزام کسی اور پہ نہ لگا دینا۔۔؟

بے غیرت تمھاری کرپٹ والدہ کا قاتل تمھارے گھر میں موجود ہے
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
11%D8%A8%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%A8%DA%BE%D8%AA%D8%A6%D8%A6%D8%AA%D8%AA%D8%A8%D8%B9%D8%A7%D8%B2%DB%8C%D8%B1.jpg

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی والدہ شہیدبینظیر بھٹو کے قتل کا الزام دہشت گردوں،آمروں اور بزدلوں پر عائد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے یہ بیان سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 69ویں سالگرہ کے موقع پر ٹویٹرپر جاری کیا، اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے بینظیر بھٹو کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ آج شہید بی بی کو ان کی سالگرہ پر یادکررہے ہیں۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ بینظیر بھٹو نے ملک میں جمہوریت کی بحالی، غریبوں کی معاشی آزادی اور اسلام کے امن کے پیغام کو پھیلانے کیلئے30 سال جدوجہد کی۔

https://twitter.com/x/status/1539172949072158720
وفاقی وزیر خارجہ نے کہا کہ میری والدہ کو دہشت گردوں، آمروں اور بزدلوں نے قتل کیا، مگر وہ آج بھی اس ملک اور دنیا بھر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں،بینظیر زندہ تھیں اور بینظیر موت کے بعد بھی زندہ ہیں، ان کے قاتلوں کیلئے اتنا کہنا چاہوں گا کہ "تم زندہ ہوکربھی مردہ ہو اوروہ مر کر بھی زندہ ہے"۔

بلاول بھٹو زرداری نے اس سلسلہ وار ٹویٹ میں محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنان سمیت ہر شعبے سے تعلق رکھنےوالے نامور افراد بینظیر کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔

Oi Gandowah, the murderers name is Zardari harami, Tay ray baap nay qatul kya tayree corrupt Maa Co.
Irrelevant chuttiyaa.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ماموں کو کس نے قتل کیا!؛
پہلے باپ صدر تھا اب انکل گنجا وزیر اعظم ہے کزن وزیر اعلی پنجاب ہے خود وزیر خارجہ ہے ماموں وزیر داخلہ ہے اب پکڑ لو اپنی ماں کے قاتلوں کو ہمیں کب تک بتاتے رہے گے کہ تمہاری ماں کو کس نے مارا ہے ویسے ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہے جس نے بھی مارا ہے کیونکہ تم ماں کا خون کیش کر رہے ہو