لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ میں اپنے موقف پر کھڑا ہوں میرے پاس بہت سے راز ہیں،نہ مجھے کسی کو غدار کہنے کا حق ہے، نہ کسی اور کو مجھے، پاکستان کیلئے ہم سب ایک ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا تھا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں اور سیاسی جواب دیتے رہیں گے،میں نالائق حکومت کے بارے میں کہنا چاہوں گا، آپ نے جو لڑائی لڑنی ہے لڑیں، افواج پاکستان کو اس لڑائی سے باہر رکھیں،
لاہور میں میرے بارے میں لگے بینروں سے پاکستان کی خدمت نہیں کی گئی،ان بینروں سے بھارتی میڈیا کے پراپیگنڈے کو تقویت دی گئی،ہم سیاسی لوگ ہیں، سیاسی مخالفین کے خلاف بیان دیتے ہیں اور دیتے رہیں گے، میں اپنے موقف پر کھڑا ہوں میرے پاس بہت سے راز ہیں،نہ مجھے کسی کو غدار کہنے کا حق ہے،
نہ کسی اور کو مجھے، پاکستان کیلئے ہم سب ایک ہیں، ہندوستان کو ہمیشہ کی طرح منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ہندوستان اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی بات کو جو رنگ دینے کی کوشش کی گئی، اس سے سلیکٹڈ حکومت نے ہندوستان کے بیانیے کو تقویت دینے کی کوشش کی،
اور افواج پاکستان کو میرے بیان سے نتھی کرنے کی کوشش سے پاکستان کی خدمت نہیں کی گئی، میری بات پر لوگوں کو اختلاف ہوسکتا ہے لیکن میرے بیان کو سیاسی طور پر لیا گیا،ہمیں اس حکومت سے شدید سیاسی تحفظات ہیں،میرے نیشنل اسمبلی میں بیان سے اس میٹنگ کا کوئی تعلق نہیں ،حکومتی لوگ مس ریڈ کر گئے۔

میرے پاس بہت سے راز ہیں، اپنے موقف پر کھڑا ہوں:ایاز صادق - GNN HD News

gnnhd.tv