میرے خلاف میری ہی پارٹی نے سازش کی، شاہ محمود قریشی

9sjhahmehmoodqurishi.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اپنی ہی پارٹی پر برس پڑے ہیں ، انہوں نے کہا کہ میرے خلاف میری اپنی پارٹی نے سازش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنی ہی پارٹی کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی ہے اور کہا کہ 2018 میں مجھے ملتان سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن ہروایا گیا اور یہ میری اپنی پارٹی نے کیا۔


شاہ محمو دقریشی نے کہا کہ میں برملا کہہ رہا ہوں، میں نے خان کو بھی کہا ہے اگر میں ملتان سے صوبائی اسمبلی کا رکن منتخب ہوتا تو آج پنجاب کی یہ کیفیت نا ہوتی، حلقہ 217 کے عوام کو جاگنا ہوگا، مجھے اس شکست سے کیا فرق پڑا میں قومی اسمبلی کا رکن منتخب ہوکر وزیر خارجہ بن گیا، فرق یہاں کے لوگوں کو پڑا ہے، ملتان اور جنوبی پنجاب کو فرق پڑا۔

اپنے بیٹے کے حوالے سے کنونسنگ کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مجھے لوگوں نے کہا کہ زین کو الیکشن نا لڑواؤ، وائس چیئرمین تحریک انصاف کا بیٹا ہار گیا تو بہت بے عزتی ہوگی، میں نے جواب دیا نہیں کچھ جنگیں ہوتی ہیں جو صرف جیت کیلئے نہیں لڑی جاتیں۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
پارٹی نے نہیں جہانگیر ترین اور علیم خان نے سازش کئ تھی
ان کی سازش کیُ وجہ سے ہی جسٹس وجیہہ الدین
اور حامد خان ایڈوکیٹ پار ٹی چھو ڑ گئے
شاہ جی
انکا نام لیتے ہوئے ُکوئی ڈر لگتا ہے ؟
کیا مٹھو کباڑی سے ڈر لگتا ہے
کیونکہ وہ چوری فراڈ زمین فراڈ میں علیم خان اور خواجے کا پارٹنر ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پارٹی نے نہیں جہانگیر ترین اور علیم خان نے سازش کئ تھی
ان کی سازش کیُ وجہ سے ہی جسٹس وجیہہ الدین
اور حامد خان ایڈوکیٹ پار ٹی چھو ڑ گئے
شاہ جی
انکا نام لیتے ہوئے ُکوئی ڈر لگتا ہے ؟
کیا مٹھو کباڑی سے ڈر لگتا ہے
کیونکہ وہ چوری فراڈ زمین فراڈ میں علیم خان اور خواجے کا پارٹنر ہے
رانا جی یہ بندہ دو دفعہ وزیرخارجہ رہا ہے اور باتیں کونسلر لیول کی کررہا ہے ان دونوں (ترین اور قریشی) کی پروفائل میں تین تین پارٹیوں کی سیاحت لکھی ہوی ہے اور آپ اسے ہارنے کی وجہ بتانے چلے ہیں؟
یہ وہ لوگ ہیں کہ گولی کھا کر بھی سوچتے ہیں کہ قاتل کی تو خیر ہے اسے بعد میں پھنسا دیں گے فی الحال اس کا فائدہ اٹھاتے ہوے اپنے سب سے بڑے سیاسی حریف کو پھنساو
اور آپ بی پی چیک کرتے ان کو سیاست سکھانے چلے ہیں ؟
 

free_man

MPA (400+ posts)
Shah g gave the trailer but film is yet in production. He went to khan couple of time to convince him some compromise with neutrals but khan is khan. Shah g will know his worth once played dirty game
 

Meme

Minister (2k+ posts)
Aur aik aurat ko usi ki sagay bhai ney Meme ka maa banadiya... Harami haramion ki dalali nahi karega to khayega kya?
What a basic fuck....
ابے چمونے تو نے اپنی زندگی میں اس رونے دھونے کے سوا بھی کچھ کیا ہے؟ ہر وقت کی ردالی، ہر وقت کی ردالی۔۔۔
??