میرے پاس اطلاعات ہیں موجودہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری نہیں کریں گی، صابرشاکر

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
ye ab koi raaz ki baat nahi hay, jaisey hi corona kaafi hud tuk kum ho jay ga assemblies khatam samjho or new election chance isi saal hay
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

میرے پاس اطلاعات ہیں موجودہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری نہیں کریں گی، صابرشاکر​

!اچھا جی
تسی خان صاب دی کرسی تھلے بیٹھے سو

ایڈا توں نوسٹر ڈیمس
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
سب اسکی بات کا مذاق اڑا رہے ہیں لیکن اسکی بات میں حقیقت ہے جو آپکو اگلے سال سچ ہوتی نظر آئے گی۔
اگلے سال جب بجٹ پاس ہو جائے گا تو عمران خان جلدی الیکشن کا اعلان کر سکتے ہیں کیوں کے جب آپ مجوریٹی حاصل کریں گے تب ہی قانون سازی کر سکیں گے۔
نانی باہر کیوں نہیں جا رہی کیوں کے انکو آئیڈیا ہو گیا ہے جیسے ہی جائے گی تو کہیں خان الیکشن نہ کال کریں۔ نانی واپس بی نہ آ سکے اور لیگو رل جائیں
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اسکی آج تک کوئ بات سچی نکلی ہے ؟
اس بونگے کی بونگیاں مارنے کی وجہ سے اس کے یو ٹیوب آور اس کے ٹاک شوز عوام نے دیکھنا چھوڑ دیئے ہیں اس وجہ سے اب یہ اور بڑی بڑی بونگیاں مارنی شروع کر دی ہیں بولنے میں کیا ھے عوام جانتی ھے اس ملک میں کچھ بھی ہوسکتا ھے اب اس میں کیا ھے
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
Sabir and many others often sensationalize for the sake of views. Nothing new.
صابر شاکر، عارف بھٹی، مبشر لقمان اورسمیع ابراہیم یہ سارے اندازوں پہ صحافت کر رہے ہیں ۔ سمیع ابراہیم نے تو باقاعدہ ستاروں کے حال بتانے والے بٹھائے ہوتے ہیں۔
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Sabir Shakir has been one of the biggest supporters of IK & PTI on electronic media. Apart from his friends in PTI, he also gets info from GHQ from time to time. Even if IK and his ministers don’t share critical news with their close friends (which is hard to believe), GHQ has many other sources to know what is being discussed in PM house.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
صابر شاکر، عارف بھٹی، مبشر لقمان اورسمیع ابراہیم یہ سارے اندازوں پہ صحافت کر رہے ہیں ۔ سمیع ابراہیم نے تو باقاعدہ ستاروں کے حال بتانے والے بٹھائے ہوتے ہیں۔
ان سب نام نہاد صحافیوں کو ان کے منہ بولے باپ اسکرپٹ لکھ کر دیتے ہیں یہ سب ان کے مطابق چلتے ہیں یہ سب پہلے اسکرپٹ کے مطابق پہلے عمران خان کے حق میں بولتے تھے اب ان کو انسٹرکشن ہیں کہ قوم کو کنفیوز کرو کبھی عمران خان کے حق میں بولو اور کبھی عمران خان کی پالیسیوں کے خلاف بولو تاکہ عوام کو دھوکا دیا جا سکے کہ یہ نام نہاد صحافیوں کا ٹولہ تو عمران خان کا حمایتی تھا اب جبکہ یہ بھی صحافیوں کا ٹولہ عمران خان کے خلاف بات کر رہا ھے تو اس کا مطلب ھے عمران خان کی پالیسیاں ٹھیک نہیں ہیں اور پی ٹی آئی کے سپورٹرز اور ںئے آنے والے ووٹرز اور عوام کو کنفیوز کیا جاسکے کیونکہ 2023 تک 2 کڑورنیا ووٹرز الیکشن کمیشن کی ووٹرز لسٹ میں جمع ہو جائے گا
پاکستان کے اداروں کی کالی بھیڑوں نے جان بوجھ کر میڈیا کی طوائفوں کو شروع دن سے تقسیم کیا ہؤا ھے آدھی صحافیوں کی طوائفیں حکومت کے حق میں بولتی ہیں اور آدھی صحافیوں کی طوائفیں حکومت مخالف کی پوزیشن لیتی ہیں ایسی وجہ سے کبھی ان میڈیا چینلز اور ان کے نام نہاد صحافیوں کے ٹولے کے خلاف غلط خبروں پر کبھی کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا ھے
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
What ever happens I pray that Allah SWA Rid us of all the corrupt people in all walks of life holding important positions who are robbing us blind ..Ameen
May Allah SWA Bless us with kindhearted honest and capable leadership and public servants Ameen
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
ان سب نام نہاد صحافیوں کو ان کے منہ بولے باپ اسکرپٹ لکھ کر دیتے ہیں یہ سب ان کے مطابق چلتے ہیں یہ سب پہلے اسکرپٹ کے مطابق پہلے عمران خان کے حق میں بولتے تھے اب ان کو انسٹرکشن ہیں کہ قوم کو کنفیوز کرو کبھی عمران خان کے حق میں بولو اور کبھی عمران خان کی پالیسیوں کے خلاف بولو تاکہ عوام کو دھوکا دیا جا سکے کہ یہ نام نہاد صحافیوں کا ٹولہ تو عمران خان کا حمایتی تھا اب جبکہ یہ بھی صحافیوں کا ٹولہ عمران خان کے خلاف بات کر رہا ھے تو اس کا مطلب ھے عمران خان کی پالیسیاں ٹھیک نہیں ہیں اور پی ٹی آئی کے سپورٹرز اور ںئے آنے والے ووٹرز اور عوام کو کنفیوز کیا جاسکے کیونکہ 2023 تک 2 کڑورنیا ووٹرز الیکشن کمیشن کی ووٹرز لسٹ میں جمع ہو جائے گا
پاکستان کے اداروں کی کالی بھیڑوں نے جان بوجھ کر میڈیا کی طوائفوں کو شروع دن سے تقسیم کیا ہؤا ھے آدھی صحافیوں کی طوائفیں حکومت کے حق میں بولتی ہیں اور آدھی صحافیوں کی طوائفیں حکومت مخالف کی پوزیشن لیتی ہیں ایسی وجہ سے کبھی ان میڈیا چینلز اور ان کے نام نہاد صحافیوں کے ٹولے کے خلاف غلط خبروں پر کبھی کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا ھے
ان کو امید تھی کہ کوئی پیمرا کو سنبھالے گا کوئی پی ٹی وی اور کوئی آرٹس کونسل پر خان صاحب نے ٹھینگا دیا ہے سبکو۔