!میرے پیارے ہموطنو! تُم کھڑے تھے

کہ تم کھڑے تھے
لہو میں بھیگے تمام موسم
گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے رستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا
کہ تم کھڑے تھے
سحر کا سورج گواہی دے گا
کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے
کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے
تو تم کھڑے تھے
تمہاری آنکھوں کے طاقچوں میں
جلے چراغوں کی روشنی نے
نئی منازل ھمیں دکھائیں
تمہارے چہرے کی جھریوں نے
ھے ولولوں کو نمود بخشی
تمہارے بھائی،تمہارے بیٹے
تمہاری بہنیں ، تمہاری مائیں
تمہاری مٹی کا ذرہ ذرہ گواہی دے گا
کہ تم کھڑے تھے
ہماری دھرتی کے جسم سے جب ھوس کے مارے
سیاہ جونکوں کی طرح چمٹے
تو تم کھڑے تھے
تمہاری ہمت،تمہاری عظمت اور استقامت
تو وہ ہمالہ ہے جس کی چوٹی تلک پہنچنا
نہ ہم میں پہلے کسی کےبس میں
نہ آنے والے دنوں مں ہوگا
سو آنے والی تمام نسلیں گواہی دیں گی

کہ تم کھڑے تھے۔

FTwZ2ieWAAAfdjD

FTux3aUWIAs6drP
FTpu0T2WQAEoK2J

FTqPRqZXsAEXma1
FTpjwRKXEAch0Xn
FTsYobcXoAArvPl
FTuPZ68XwAEw_O2
FTplx1NWUAEOsUG
FTr3C_bWAAI91Ug
FTr3DiSX0AEbGig
FTofCeUXsAIqdLh.jpg
PIgVtCqv3B8uzqfO.jpg:large
Punjab-Police-arrested-Dr-Yasmeen-Rashid-and-Andalib-Abbas.jpg
FTrBTiYXwAI9Fv7
FTrBTybWAAET-au
FTnkAJaWYAEAyW6
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نسوار آلودہ سبز تھوکیں گواہی دیں گی تم کھڑے تھے
سبر پودے جو چل چکے تھے گواہی دیں گے تم یہیں تھے
 
ببر شیر اور راجا وڑل مل گئے۔ دونوں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ وڈیو میں ببر شیر کالی ٹی شرٹ میں منہ پر ماسک پہنے اپنے خاندانی ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں ۔ جبکہ راجا وڑل کیمرے کے پیچھے موجود ہیں۔
We found the Bubber Shair and Rajarawal111

Please check out the vid

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی نے اپنے پٹھے دکھا دیے، پی ٹی آئی نے ریاستی مظالم کے خوف پر قابو پالیا۔ PMLn ایک فاشسٹ گلو بٹ پارٹی کے سوا کچھ نہیں!
اب تم لوگوں نے خونی پھتونی انقلاب لانا تھا تو چیکیں کیوں نکل رہی ہیں ؟؟
تم لوگوں کا پھسڈی لیڈر تم باندروں کو دربڑ کٹ لگواتا رہا لیکن جب اپنا وقت آیا تو تم لوگوں کو تمہارے انقلاب کے ساتھ چھوڑ کر خد بنی گالا میں سو گیا جا کر
 

javaidmafasha

MPA (400+ posts)
Pak awam ny jiss bahadre sy nooni ghundion k sath sath army k bajwa k ghundion ka muqabla kiya salam un jawan women children ki bahadri ko??.
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
اب تم لوگوں نے خونی پھتونی انقلاب لانا تھا تو چیکیں کیوں نکل رہی ہیں ؟؟
تم لوگوں کا پھسڈی لیڈر تم باندروں کو دربڑ کٹ لگواتا رہا لیکن جب اپنا وقت آیا تو تم لوگوں کو تمہارے انقلاب کے ساتھ چھوڑ کر خد بنی گالا میں سو گیا جا کر

You can keep running in a circle ,forever.