میرے کپتان تم نے یہ کیا کر ڈالا یہ قوم اس کی عادی تو نہ تھی:عامر عثمان عادل

aru-imran-khan-nab.jpg


عامر عثمان عادل

میرے کپتان ! تم نے یہ کیا کر ڈالا ؟ ہم تمہیں کبھی معاف نہ کریں گے ۔

پیارے پڑھنے والو !

نئی حکومت کے ماتحت کابینہ ڈویژن نے تازہ ترین رپورٹ برائے 22 _2021 جاری کر دی ہے ، اس میں کیا انکشاف کیا گیا آئیے پہلے پس منظر دیکھتے ہیں ,ایسیٹ ریکوری یونٹ ARU کا قیام عمران خان کے منشور کی ایک نمایاں شق لوٹی ہوئی دولت کو واپس لانا تھا اور 2018 میں جب ان کی حکومت قائم ہوئی تو وقت ضائع کئے بنا ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں اس ادارے کی بنیاد ARU کے نام سے رکھ دی گئی

اس کے قیام کا بنیادی مقصد LEA یعنی نیب NAB ، ایف آئ اے FIA , فنانشل مانیٹرنگ یونٹ FMU , صوبائی اینٹی کرپشن ایجنسیز ACE کو ایک ایسا پلیٹ فارم فراہم کرنا تھا جس کی مدد سے وہ لوٹی ہوئ دولت اور آف شور اثاثہ جات اور غیر قانونی جائیدادوں کا سراغ لگا کر قوم کی امانت وطن واپس لا سکیں ۔

پہلی بار قائم ہونے والے اس ادارے میں وائٹ کالر کرائم میں تخصیص رکھنے والے ماہرین کو شامل کیا گیا ۔ نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ اور دنیا بھر کے دیگر اداروں کے ساتھ معاہدے کئے گئے جن کے تحت ان ممالک میں پاکستان سے کک بیکس رشوت کمیشن اور منی لانڈرنگ کے ذریعے منتقل کی گئی رقم اور اثاثہ جات کا سراغ لگایا جانا تھا اس ادارے نے کیا کارکردگی دکھائی۔

آئیے اسے اس رپورٹ کی روشنی میں دیکھتے ہیں جو موجودہ حکومت کے دور میں ان کی کابینہ ڈویژن نے تیار کی ہے کابینہ ڈویژن رپورٹ 22_2021 برائے ARU مئی 2022 میں کابینہ ڈویژن نے اسیٹ ریکوری یونٹ ARU کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے جو اعداد و شمار جاری کئے ہیں وہ اس طرح ہیں گذرے 3 سالوں کے دوران ARU نے بیرون ملک چھپائی گئی۔

لوٹی ہوئی دولت میں سے 426.4 ارب روپے واپس قومی خزانے میں منتقل کرائے اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس میں سے 334 ارب روپے کی خطیر رقم محض پچھلے ایک سال کے دوران ریکور کرائ گئی نیب NAB نے ARU کی مدد سے 389 ارب روپے کی رقم گذشتہ 3 سال میں ریکور کرائ جبکہ ایف آئ اے FIA نے 6.4 ارب روپے کی لوٹی ہوئی رقم واپس خزانے میں جمع کرائی اور محض ایک سال 2020 میں ایف آئ اے نے 3.6 ارب روپے برآمد کر لئے 17 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔

نیب نے 2000 سے لے کر 2017 تک یعنی 17 سالوں میں کل ملا کر 295 ارب روپے ریکور کئے تھے اور اب نیب نے ARU کی مدد سے محض 3 سالوں میں 389 ارب ریکور کر لئے یوں 17 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اس یونٹ نے برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں پاکستان سے لوٹ مار کرپشن اور منی لانڈرنگ کے پیسوں سے خریدی گئی بیش قیمت جائیدادوں کا سراغ لگایا ۔

پیارے پڑھنے والو !

سچ تو یہ ہے کہ یہ رپورٹ نجانے حکومت کی نظر سے کیسے بچ گئی ورنہ کبھی بھی ان اعدادو شمار کو یوں منظر عام پر لایا نہ جاتا عمران خان کی نیک نیتی کا یہ صلہ اسے رب کی ذات کی جانب سے مل رہا ہے کہ خود موجود حکومت کے وزراء متعدد بار اس کی پالیسیوں کی کامیابی کا اعتراف کر چکے ہیں ابھی اس کے ہاتھ بندھے نہ ہوتے تو ملکی خزانہ بھرا ہوتا میرے آپ کے بچوں کا نوالہ، پاکستانیوں کے خون پسینے کی کمائ ہڑپ کر کے بیرون ملک عیش کرنے والے قانون کے شکنجے میں آتے تو آج یہ ملک بدحال نہ ہوتا ۔

افسوس صد افسوس

اس ملک پہ حاکم مقتدرہ نے عمران خان کو مجبور کیا کہ وہ اس لوٹ مار کرپںشن اور منی لانڈرنگ پر آنکھیں بند کر لے ۔

میرے ہم وطنو !

آنے والا ہر دن گواہی دے گا کہ عمران خان نے اس ملک و قوم کی خاطر اپنا سب کچھ داو پہ لگا ڈالا اس نے اس قوم سے کئے گئے وعدوں کو وفا کرنے کی خاطر کوئ فروگذاشت نہ کی
جس ملک میں قوم کی بوٹیاں تک نوچ ڈالنے کا رواج ہو وہاں عمران خان جیسا حکمران آ جائے جو ان کے حلق سے لوٹی ہوئی ایک ایک پائ نکلوانے کی خاطر اپنی جان تک خطرے میں ڈال دےتو بھلا پھر اس کے خلاف عدم اعتماد کیوں نہ آئے ۔

ہر روز طلوع ہونے والے سورج کی کرنیں اس کے جذبوں کی صداقت کی گواہی دیں گی ، عمران خان ! اے میرے کپتان تم نے یہ کیا کر ڈالا یہ قوم اس کی عادی تو نہ تھی ۔
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
عامر بیٹے پہلے کیا بچوں کی کہانیاں لکھتے تھے؟

پیارے بچوں ایک دفعہ کا ذکر ہے ہندوستان کے پہلو میں ایک سلطنت نیازیہ قائم تھی۔ اس کا بادشاہ بہت خوبصورت تھا۔۔۔۔
تم انڈین ہو۔۔۔
 

Faraqlit

Senator (1k+ posts)
عامر بیٹے پہلے کیا بچوں کی کہانیاں لکھتے تھے؟

پیارے بچوں ایک دفعہ کا ذکر ہے ہندوستان کے پہلو میں ایک سلطنت نیازیہ قائم تھی۔ اس کا بادشاہ بہت خوبصورت تھا۔۔۔۔
Us mulk main bhat saray harami bhi thay or un kya khulam bhi they jo naslo say ghulami kar rahay thay.

Un ghulmo ki ak malka bhi thee jis ok sab qatari malka khatay thay or us kya pass ak khusra bhi tha, jis ko wo Billo mori khatee thee. Billo ko bhat see ghalat adat thee.

Ak din qatari malka, apnay garage may sipahi safdar kya sat rung ralli manatay hoay pakri gahi.

Baqi kahani next week
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے اور گینگ آف فور کو یہی تو پرابلم تھی کہ وہ بھی ننگے ہو سکتے تھے ان کی لوٹ مار بھی ظاہر ہو جاتی اس لئے سازش رجیم چینج سے امریکہ اسرائیل سے مزید ٗزاتی اکاؤنٹس میں بھی کئی سو ملین کا مزیر اضافہ ہوگیا اور ان سے ریکوری کا خطرہ بھی ٹل گیا باجوے سمیت گینگ آف فائیو کا
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
اور شرم ہو تو شرمندہ ہوں گے۔ ان تلوں میں تیل نہیں۔
لکھنے کا اچھا انداز ہے شاید دو چار پٹواری جیالے بھی پڑھ لے اور شرمندہ ہوں
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عامر بیٹے پہلے کیا بچوں کی کہانیاں لکھتے تھے؟

پیارے بچوں ایک دفعہ کا ذکر ہے ہندوستان کے پہلو میں ایک سلطنت نیازیہ قائم تھی۔ اس کا بادشاہ بہت خوبصورت تھا۔۔۔۔
اور پھر وہاں ایک مافیا کے سربراہ نے اپنی بیٹی کو عورت کارڈ کے پیچھے میدان میں اتارا جو کبھی عورت کو گھر میں بند رکھنے کا قایل تھا علما سے فتوے لے رکھے تھے کہ عورت کی حکمرانی حرام ہے ۔لیکن پھر بھی اس نے اس حرام کا فیصلہ کر لیا کیونکہ اس سلطنت میں اچانک سے مافیا نے عام عورت کی تذلیل کا قانون قایم رکھا لیکن مافیا ممبران کی عورتوں کے لیے الگ سے قانون بنا لیا کہ ان کی بیٹیوں کو جرایم کی اجازت دیتے ہیں تاکہ جب ہم پر کوی برا وقت یا رکاوٹ آئے تو اپنی بیٹیوں کے زریعے لوٹ مار جاری رکھی جائے کھلے عام۔اور ان کو بیٹی ہے کہہ کر عدالتیں بھی چھوڑ دیں۔
لیکن ایک وسیلہ تھا کہ اس مافیا ڈان کی اولاد موٹی اور بھدی تھی ۔اور اس کے خیال سے اس کا مقابلہ کرنے والا کم دولت اور طاقت رکھنے والا آدمی لوگوں میں خوبصورت مشہور تھا اس کا علاج اس نے جو نکالا وہ اسس مملکت نے دیکھا اور روز دیکھتی ہے اس کی موٹی بیٹی کا وزن اور موٹاپا پیسہ خرچ کر کے اتارا گیا جس سے وہ خوبصورت ہونے کی بجائے مردہ چہرے والی بڑھیا لگنے لگی اس بد صورتی کا علاج بھی موجود تھا اور پیسہ بے تحاشا لوٹ چکے تھے تو اس کے بعد سرجیاں بوٹاکس کے انجیکشن اور بے تحاشا میک اپ سے اس کی تعمیر کر کے اسے روز میدان میں اتارا جاتا ہے ۔کبھی کوی صحافی اس کا کلوز اپ لیتا ہے تو انتہائی دردناک کہانی کا کوی نہ کوی گوشہ بے نقاب ہو جاتا ہے اور دیکھنے والے کو عبرت میں مبتلا کر دیتا ہے گاڈ فادر کی مجبوریوں پر
یہ اس کہانی کا باقی کا حصہ
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
یہ حرامی شروع سے ہی ادھر تھا ۔۔۔اسی خبیث کی وجہ سے تو پی ٹی آئی کی 20-30 سیٹیں کم کروائی گئیں ۔
ان سیٹوں پر کھڑے پی ٹی آی کے امیدوار رکشے میں بھابھی کے ساتھ بھاگ گے تھے