میرے کچھ سادہ اور مختصر سوالات

Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
میرے کچھ سادہ اور مختصر سوالات
١: کیا صوبہ خیبر پختونخوا کی عوام کو مسلمان تسلیم نہیں کیا جاتا تبھی انکی چاند دیکھنے کی شہادتوں کو صحیح تسلیم نہیں کیا جا سکتا؟

٢: آخر کس مسلک ، عقیدے اور سوچ کہ مطابق اس بندے کی شہادت کو رد کیا جاتا ہے جو قران پر ہاتھ رکھ کر خلف اٹھاتا ہے کہ میں نے چاند دیکھا ہے

٣: کچھ لوگ یہ جواز پیش کرتے ہیں کہ جب ٹیکنالوجی کے ذریعے چاند نظر نہیں آیا تو عام لوگوں کو کیسے نظر آیا؟ میں پوچھتا ہوں آج سے چودہ سو سال پہلے کس طرح چاند دیکھا جاتا تھا اور شہدتیں قبول کرنے کا کیا رواج تھا؟

آخر میں سب سے التجا ہے کہ خدا کہ لئے بس کردو. پٹھانوں ، پشاور اور پختونخوا کے عوام کو بلاوجہ ٹارگٹ نہ کریں. شکریہ
 
Last edited by a moderator:

deamon

MPA (400+ posts)
Agar ap ko technology pr aitbar hy tau ye behtar tareeqa hy shahadat sy.

shahadat deny k liye tau kachehri mein bhi kafi log mil jayen gy
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
رویت ہلال کو کمزور شہادت کے علاوہ کسی اور بنیاد پر رد نہیں کرنا چاہے

!میرے خیال میں رویت ہلال کمیٹی کی صوبائی تنظیم بھی ہوتی ہے، انھے بھی چاند نظر نہیں آتا

رمضان اور شوال کے علاوہ دس اور مہینے بھی ہیں، پوپلزئی صاحب ان مہینوں کے چاند کیوں نہیں دیکھتے
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
اب اگر دور بین لگا کر بھی چاند نظر نہ آئے ۔ اور آنکھ والے کی شہادت پر یقین کرلیا جائے تو پھر بہتر ہے دوربین والے کو اندھا تسلیم کرلیا جائے ۔

شاید لوگ نہی جانتے ۔ چاند نظر آنے یا نہ آنے پر بھی جوا لگتا ہے ۔ اس کے لئے شہادت دینے والے تیار کرنا کون سا مشکل کام ہے ۔ جہاں پٹھان جنت جانے کے لئے بمب جسم سے باندھ کر اللہ کے گھر کو آباد کرنے والوں اور مسجد میں پڑھے قرآن کو شہید کردیتا ہے ۔ وہاں کیا قرآن پر ہاتھ رکھ کر شہادت دینا زیادہ مشکل کام ہے ؟

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
masla ye hakay jab hamay malum ha ke chaand nazar hi nahi asakta tu shahdat kese kabool ki jaye. 1400 saal pahle loud speaker nahi tha tu unchi jaga like minar se azan di jati thi. lekin jab loud speker agaya ty uski madad se ziyada dur tak azaan ki awaz janay lagi.

isi trahan 1400 pahle chaand ki movement ki calculations nah thi jo ke aaj humaray pas mujood ha. isliye aaj hum un calculations ki maddad se accurately chaand dekh rahay hain.

wese is muamlay me zabardasti nai karn chahiye. jiso jab eid manani ha manay aur govt ko ye haw nahi hona chahiye ke logo ko din batanay beth jaye. hukumat se aur tu koi kam ho raha nahi theek se tu deen kiya bataigi.

wese tu media walay bara shor karta hain ke freedome of religion hona chayie tu phr 2 eid honay pe in media walo ko kiya masla ha.
 
dream merchant

Voter (50+ posts)
ye islam mein hy? agar han to kya baqi saray kam islam ky mutabiq horahay state mein? kya shahadat ko rad karna islam ky mutabiq hay?

bilkul janab yehi tu Islam mein hy, wrna tu jungle ka qanoon na ho.

un shahdaton ka kea kahen gay jo kehty hen chaand nazar he nahee ayaa?
 
Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
اب اگر دور بین لگا کر بھی چاند نظر نہ آئے ۔ اور آنکھ والے کی شہادت پر یقین کرلیا جائے تو پھر بہتر ہے دوربین والے کو اندھا تسلیم کرلیا جائے ۔

شاید لوگ نہی جانتے ۔ چاند نظر آنے یا نہ آنے پر بھی جوا لگتا ہے ۔ اس کے لئے شہادت دینے والے تیار کرنا کون سا مشکل کام ہے ۔ جہاں پٹھان جنت جانے کے لئے بمب جسم سے باندھ کر اللہ کے گھر کو آباد کرنے والوں اور مسجد میں پڑھے قرآن کو شہید کردیتا ہے ۔ وہاں کیا قرآن پر ہاتھ رکھ کر شہادت دینا زیادہ مشکل کام ہے ؟

غلیظ انسان یہاں بھی نفرت پھیلانے آگیا؟ ان پٹھانوں کے بارے کیا خیال ہے جنہوں نے جہاد کرکے کشمیر کا ادھا حصہ قبضہ کرلیا .
 
Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
bilkul janab yehi tu Islam mein hy, wrna tu jungle ka qanoon na ho.

un shahdaton ka kea kahen gay jo kehty hen chaand nazar he nahee ayaa?

جہاں تک مجھے یاد ہے مفتی منیب نے صرف دس شہادتوں پر عید کروایی [hilar] . چلو سو شہادتیں کرلو پھر بھی پندرہ کروڑ تو نہ ہوئی
 
Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)
bilkul janab yehi tu Islam mein hy, wrna tu jungle ka qanoon na ho.

un shahdaton ka kea kahen gay jo kehty hen chaand nazar he nahee ayaa?

2luzwd5.jpg
 
dream merchant

Voter (50+ posts)
جہاں تک مجھے یاد ہے مفتی منیب نے صرف دس شہادتوں پر عید کروایی [hilar] . چلو سو شہادتیں کرلو پھر بھی پندرہ کروڑ تو نہ ہوئی

tmhein galat yaad parta hy beeta..... aisay be ilaqy hen jahan matla ssaaff tha.... or ratio dekh lo....

bahas na karo tum logo ny apni eid mana lee
 
zvv0vs.jpg