میر شکیل کے سامنے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی بے بسی؟' صدیق جان'

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
CapDell 2022 01 21 00 18 26.png
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Atherminillah Kanra Ch are pet of Mir Sahakeel ur Rehman.
Atherminillah is making a trap for Saqib Nisar to give greatest favour to his financier Criminal Nawaz Sharif.
Rana Shamim, Ather, Ansar Abbasi , Mir Shakil all are pets of Sharifs. Playing a bigger game to relieve Criminals Sharif n Mariam.
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

ہماری عدلیہ نے بڑی محنت اور کوشش سے دنیا میں مراعات حاصل کرنے میں بڑا نام ( پانچواں نمبر ) کمایا ہے ، اسی طرح دنیا کی 139 عدالتوں میں پاکستان کا انصاف فراہم کرنے میں 130 ویں نمبر پر آنا کوئی معمولی کارنامہ نہیں ہے .اس اعزاز کو ضائع مت کریں . وکیل اور جج صاحبان اور محنت کریں تاکہ پورے نمبر 139 /139 حاصل کریں . بس تھوڑی سی مزید بےشرمی ، ڈھیٹ پن ، حرام پن اور بے غیرتی کی ضرورت ہے . جاری رکھیں اپنا مشن . سچ یہی ہے اور اتنا ہی شرمناک بھی !​

Resilient

Minister (2k+ posts)
کیا یہ توہین عدالت نہیں ؟؟ کیا اس بیان اور جج شمیم کے بیان میں کوئی فرق ہے؟؟ جج شمیم بھی تو یہی کہہ رہا ہے کہ یہ عدالت بےبس اور مجبور ہے ، تو جج شمیم کو کیوں کٹہرے میں کھڑا کیا ہوا ہے؟؟
 
Husaink

ہمارے معزز جج حضرات پوری جانفشاں قسم کی بغیرتی سے لگے ہوے ہیں کہ ہماری عدلیہ کا نمبر الٹی گنتی میں پہلے نمبر پر آ جائے ان کی کوششیں جلد بارآور ہو جائیں گے ہم جلد ہی اپنی عدلیہ کو اس درجہ ضلالت پر دیکھ کر فخر محسوس کریں گے کہ الٹی طرف سے ہی سہی کم از کم ہم پہلے نمبر پر تو ہیں
?↙
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
عن ابن بريدة، عن ابيه، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال:" القضاة ثلاثة: واحد في الجنة، واثنان في النار، فاما الذي في الجنة فرجل عرف الحق فقضى به، ورجل عرف الحق فجار في الحكم فهو في النار، ورجل قضى للناس على جهل فهو في النار"، قال ابو داود: وهذا اصح شيء فيه، يعني حديث ابن بريدة القضاة ثلاثة.
(كِتَاب الْأَقْضِيَةِ، باب فِي الْقَاضِي يُخْطِئُ، حدیث نمبر:3573)
ترجمہ:
حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ”قاضی تین طرح کے ہوتے ہیں: ایک جنتی اور دو جہنمی، رہا جنتی تو وہ ایسا شخص ہو گا، جس نے حق کو جانا اور اسی کے موافق فیصلہ کیا اور وہ شخص جس نے حق کو جانا اور اپنے فیصلے میں ظلم کیا تو وہ جہنمی ہے اور وہ شخص جس نے نادانی سے لوگوں کا فیصلہ کیا وہ بھی جہنمی ہے“۔
ابوداؤد کہتے ہیں: یہ یعنی ابن بریدہ کی ”تین قاضیوں“ والی حدیث اس باب میں سب سے صحیح روایت ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا یہ توہین عدالت نہیں ؟؟ کیا اس بیان اور جج شمیم کے بیان میں کوئی فرق ہے؟؟ جج شمیم بھی تو یہی کہہ رہا ہے کہ یہ عدالت بےبس اور مجبور ہے ، تو جج شمیم کو کیوں کٹہرے میں کھڑا کیا ہوا ہے؟؟
کیونکہ اس نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے اس جج پر الزام لگایا ہے جو اس وقت ملک میں ہی موجود نہیں تھا
 
mzubair

Politcal Worker (100+ posts)
یہ سو فیصد سچ ہے کہ ہماری عدلیہ مافیا کے آگے بے بس ہے۔جبکہ ججوں کی اکثریت مافیا کے پے رول پر ہو۔بے چاری عوام