'میں تمہارے ہاتھ توڑ دوں گی'،بیوی کے شوہر کو جوابی تھپڑمارنے پر بحث چھڑ گئی

12.jpg

سیاست ہو ، پاپ کلچر ہو یا تفریح اور ٹویٹر صارف کی جانب سے شیئر کئے گئے ہر ویڈیو کلپ کو بہت توجہ ملتی ہے اسی طرح حال ہی میں ایک پاکستانی ڈرامہ کا ایک منظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس میں شوہر اور بیوی کے درمیان جھگڑا دکھایا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جھگڑے کے دوران شوہر نے اپنی بیوی کو تھپڑ مارا لیکن اگلے ہی لمحے عورت پوری قوت سے مرد کو جوابی تھپڑ مارتی ہے۔

اسی کلپ میں مزید دیکھا جاسکتا ہے کہ عورت مرد کو تھپڑ مارنے کے بعد ایک سیکنڈ کے لیے رکتی ہے اور کہتی ہے، "ہمت مت کرنا! میں تمہارے ہاتھ توڑ دوں گی"۔

https://twitter.com/x/status/1436276223315828739
کلپ کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے یے بعد اگرچہ بہت سے صارفین کا یہ رد عمل سامنے آیا ہے کہ عورت کے لیے جوابی وار کرنا درست ہے جبکہ متعدد صارفین کا کہنا ہے کہ تشدد کبھی بھی بہترین آپشن نہیں ہوتا۔

سین میں موجود اداکار مرزا گوہر کا کہنا تھا کہ یہ ثابت کرنے کے لیے کہ ظلم ایک انتخاب ہے اگر کوئی غیر محفوظ آدمی اپنی نازک انا کے ساتھ اپنے "نام نہاد" پٹھوں کو آپ پر آزمائے تو وہ انتخاب کریں جو فلک نے کیا ، بغیر کسی خوف کے! ہمارے معاشرے میں ایک بہادر عورت سے اس طرح کے کمزور مرد کو ایک سخت تھپڑ مارنا خواتین کے لیے ایک بڑی چھلانگ ہوگی۔

https://twitter.com/x/status/1436277953097134080
فریال نامی صارف کا کہنا تھا کہ آخرکار اس ڈرامے میں ہمارے معاشرے کا ایک بہت اہم مسئلہ اجاگر کیا گیا ہے! یہ ہمیں بتاتا ہے کہ عورت کو تعلیم یافتہ ، بااختیار اور پراعتماد کیوں ہونا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1436605778949967872
ملک ارسلان حیدر نامی صارف نے خاتون کی ہمت کی داد دیتے ہوئے کہا کہ تمام خواتین کو اس طرح ہونا چاہیے، اگر آپ کا شوہر آپ کو کسی غلط وجہ سے مارتا ہے تو جواباً مارو، اس طرح کے مرد بزدل ہوتے ہیں ، اور صرف عورتوں پر ہاتھ اٹھاتے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ وہ کمزور ہیں اور جواب نہیں دیں گی، اپنی لڑائی لڑیں اور اس قسم کے مرد دوبارہ کبھی عورت کے ساتھ ایسی حرکت نہیں کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1436596263844294663
دوسری جانب شازیہ حبیب ثاقب نام ٹوئٹر صارف نےاس قسم کے رویے کی میڈیا پر تشہیر پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ لیکن کیا واقعی شوہر اور بیوی کو ایک دوسرے کو تھپڑ مارنا دکھانا مثالی ہے؟ کیا دو غلطیاں صحیح بناتی ہیں؟ بحث کے لیے کھلا ایک سوال ہے۔

https://twitter.com/x/status/1436297370808078341
واضح رہے کہ وہ منظر جو اس وقت موضوع بحث ہے وہ ڈرامہ ’لاپتا‘ کی 12ویں قسط کا حصہ ہے اور پچھلے ہفتے نجی ٹی وی پر نشر ہوا، جس میں دانیال کا کردار مرزا گوہر رشید نے پیش کیا ہے، دانیال ایک ایسا کردار جسے جارحانہ دکھایا گیا ہے اور اس کو غصے کے حل طلب مسائل بھی ہیں۔ اس نے اپنی بیوی فلک پر اپنے کزن کے ساتھ قربت کا الزام لگایا، فلک کا کردار اداکارہ سارہ خان نے ادا کیا ہے۔

Aristo

Minister (2k+ posts)
Yeh humara mulak main feminist ka keera kuch ziyada he nahi sar charta ja raha?? Yeh humaray culture ko kis taraf lay k jana chah rahay hain???
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

These are our writers, directors, producers, and actors, and all these losers complain why are Turkish dramas winning hearts in Pakistan, someone tells them because they are bringing value, and you are trying to promote vulgarity in the society.
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
Now, this is where "Mera JISM MERII MERZEE" creepy women will not speak....because this is business...........