میں شاید ازبکستان کی تاریخ یہاں کے زیادہ تر لوگوں سے زیادہ جانتا ہوں۔عمران

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Many foreigners know more about Pakistan’s history than local Pakistanis.However it was not appropriate to say this in front of locals.It is politically not correct.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

اس فورم پر ایک راز کے نام کے ساتھی تھے۔ انہیں ہر موضوع پر بولنے کی عادت تھی اور حال یہ تھا کہ انکی پوسٹ کی تعداد قریب ترین ممبر سے دوگنی سے زیادہ تھیں۔
مقصد ان کے تذکرہ کرنےکہ یہ کہ ایک عرصہ کے بعد عاریف کریم صاحب ہیں جو ہر موضوع پر بولتے ہیں اور شائد کچھ زیادہ ہی بولتے ہیں۔ میرا مقصد دل آزاری نہیں بس حقیقت بیان کرنا ہے
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)

ہلدی رام ولد دھوبی رام کے متعلق کیا خیال ہے؟