میں محمد مالک نہیں ہوں،میں اسی وقت قرض چکاتا ہوں،ہارون رشید کی گل پر تنقید

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ ہے وہ صحافی جو دوسروں کو حق و سچ کی نصحیتیں کرتے اور اپنے ہر کالم اور پروگرام میں قرآن و احادیث کے ریفرنس دیتے نہیں تھکتا۔۔ اور جب وقت آیا حق و سچ کیساتھ کھڑا ہونے تو ٹھس۔۔۔۔اور جب محمد مالک جیسے فضول آدمی اپنی غلطی بھی تسلیم کر چکا ہے پھر بھی اسکا ساتھ دے رہا ہے۔۔ شیم آن یو
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ واحد انوکھا اور لاڈلا صحافی ہے جو دوسرے صحافیوں کے ساتھ مل کر ٹاک شو نہیں کر سکتا کیونکہ یہ اپنے سامنے کسی کو بولنے ہی نہیں دیتا چینل والوں نے اس کو ایک علیحدہ بل بٹوری دے دی ہے کہ لے بھئی اکیلا اسی کے ساتھ بھونکتا رہا کر
 

Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
Maalik ridivuled his phd from university of malaya………which was a stupid action. However, gull had an inflated view of himself…….it‘s not a bid deal to be a phd holder if one is not performing well in his role…
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ہے وہ صحافی جو دوسروں کو حق و سچ کی نصحیتیں کرتے اور اپنے ہر کالم اور پروگرام میں قرآن و احادیث کے ریفرنس دیتے نہیں تھکتا۔۔ اور جب وقت آیا حق و سچ کیساتھ کھڑا ہونے تو ٹھس۔۔۔۔اور جب محمد مالک جیسے فضول آدمی اپنی غلطی بھی تسلیم کر چکا ہے پھر بھی اسکا ساتھ دے رہا ہے۔۔ شیم آن یو
The same loser stood with Mr. Rauf GalaSara