"میں نے آج تک ایک پیسہ حرام کا نہیں کھایا"

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Ye log samjhte hein k sirf pesa lena he dallaali hai, ooh munafiqo corruption sirf pesa nahi hoti, tumhari zuban tumhara qalam kisi waqt k firon k haq k liay bole ye b corruption hai, zalim ka saath de aur uss zalim k siyaa kartooto ko safaid zahir karey ye b corruption hai, uss zalim ke khidmat ker k aala nokri hasil kare, thayka hasil kare, sifarish ker k kisi ko nokri dilwaey ya koi phansa howe kaam mein relief hasil kare ye b corruption hai.
kis ko bewaqoof bana rahe ho apne aap ko ya patwario ko?
 

Awaragard

Voter (50+ posts)
بھائی یہ واقئی حرام کا ایک پیسہ نئیں کھاتے۔ایک ایک پائی حلال کرتے ہیں۔ایڑھی چوٹی کا زور لگاتے ہیں اسحرام کے مال کو حلال کرنے کے لئے۔پورا پورا پتالُو سارا ساراا دن منہ میں ڈال کر چوستے ہیں۔اپنے ان داتا کی تقریر چلوانے کے لئے اپنی عزت کا جنازہ نکال کر عدالت تک چلے جاتے ہیں۔حلال کرتے ہیں بھائی۔
 

asif.mailer

Councller (250+ posts)
چاروں لفافے اور ن لیگی بھونکے ہیں کون نہیں جانتا ایک تو باقاعدہ سابقہ پنجاب حکومت کی نوکری کرتا رہا ہے۔ تم لوگوں کے کہ دینے سے کیا لوگ یقین کرلینگے؟
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
جناب منصور صاحب پہلے نواج شریف آرمی کے علاؤہ تمام اداروں کو کنٹرول کرتا تھا آج تمام ادارے آزاد ہیں پیمرا آزاد ھے پہلے آگر پیمرا نے صیح کام نہیں کیا تو آج بھی ادارے صیح کام نہ کریں کومن سینس استعمال کریں اب نواج شریف کا دور ختم ہوگیا ھے تمام ذاتیات کی گندی سیاست نونی لیگ مافیاز نے شروع کیا تھا جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ھے کیسی کی ذاتی زندگی پر کیچڑ اچھالنا سب سے پہلے کس نے شروع کیا جب میڈیا چپ کیوں تھا۔ یہ نصراللہ پٹواری کو نانی کے میکپ کی سرجری کی بہت فکر ھے جبکہ خاتون اول کے خلاف اسمبلی میں ان کے غلط ناموں سے پکارا گیا تو جب آپ کی صحافت سو جاتی ھے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
چاروں اپنی اپنی اوقات میں ایک سے بڑھ کر ایک منافقت سے لبریز نورے بٹ کے پٹواری نسل کے کتورے ہیں کوئی شرم وحیاء نہیں ھے جھوٹ اور منافقت ان لوگوں سے شروع ہو کر ان لوگوں پر ہی ختم ہوتی ھے کبھی سچ نہیں بولیں گے شیطان نے اپنے پنجوں میں جکڑا ہوا ھے