میں نے سیاسی بیان دیا نہ رائے، یہ ہماری فائنڈنگز ہیں کہ سازش نہیں ہوئی:ISPR

aftabnav

Councller (250+ posts)
bajwa.png
 

asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
اسی لئے تیرہ جماتوں کا اتحاد، امریکی کونصلٹ کا منحرف اراکین سے وافتا وافتا ملاقاتیں، سندھ ہاؤس میں ٹھراؤ ، باجوہ کا ایم کیو ایم اور باپ سے پی ڈی ایم کی حمایت کے لئے اسرار اور پرزنر وین یہ سب بظاھر اتفاق ہی ہو سکتا ہے کوئی سازش تھوڑی ہوئی ہے . یہ پالتو جنرلز ابھی تک پی ٹی وی کے دور میں سو رہی ہیں
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
بہوت ڈیفنڈ کیا ہے تمہیں اپنے دوستوں سے بھی گالیاں کھائیں
لیکن تم نے رسوا کیا ہے- اب جاؤ بھاڑ میں خود دو انٹرویو
اور صفائی پیش کرو- وہ بھی کامران شاہد جیسے دلے کو
 

javaidmafasha

MPA (400+ posts)
Who the hell u r ? tum kon ho faysly kerny waly ? kiya addaliya mar gai hy suna hy 24/7 suprim court kam krti hy din raat☀️? balky raat 12 o clock insaaf k liyay H C , S C khul jati hy , etni AZEEM addaliya k hoty tum kiyoun faysly sader ker ry ho ?
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
تمہاری فائنڈنگ تو سٹیبل اکانومی ڈالر اور سٹاک ایکسچینج بھی تھے اس پر ابھی تک قائم ہو یا مائینڈ چینج کر لیا ہے اور ہاں یاد آیا تمہاری سب سے بڑی فائینڈنگ تو موجودہ حکومت ہے
 

Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
اسی لئے تیرہ جماتوں کا اتحاد، امریکی کونصلٹ کا منحرف اراکین سے وافتا وافتا ملاقاتیں، سندھ ہاؤس میں ٹھراؤ ، باجوہ کا ایم کیو ایم اور باپ سے پی ڈی ایم کی حمایت کے لئے اسرار اور پرزنر وین یہ سب بظاھر اتفاق ہی ہو سکتا ہے کوئی سازش تھوڑی ہوئی ہے . یہ پالتو جنرلز ابھی تک پی ٹی وی کے دور میں سو رہی ہیں

Rat 12 bajay courts kulna, Showbaaz and oskay betay k cases latak jana, ECP k chairman ki haqeeqat samnay aana, Shaukat Tareen ko beggars ki help ka bolna etc.

Saazish toh androoni tor par hui, USA ne toh sirf madakhlat kar k jo bola woh kar k dikaya.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جرنیل ابھی تک جنرل یحیی یا جنرل ضیا کے دور جہالت میں جی رہے ہیں پچاس سال پیچھے جب عوام کو حب الوطنی کا چورن بیچ کر نامردوں کی طرح ہتھیار پھینک دیتے تھے یہ جرنیل اب بھی باجوے نے اب بھی امریکی اسرائیلی قادیانی اور انڈین سازش کے تحت شرمناک حرکت کرکے ہتھیار پھینکے ہیں امریکہ کے سامنے
 

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
آرمی کہ سپوک پرسن بار بار اپنی صفائ دینے آ جاتے ہین بچہ تین مہینوں کا ھو گیا ھے اور وہ ابھی تک بیٹی کی بیگناھی ثابت کرنے پہ بضد ھیں. یہ وہ کمبل ھے جو چھوڑے گا نہیں. عزت اسی میں ھے کہ خاموش رھو.​
 
Last edited:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Main ne apni zindagi mein Fauj ko itna girta hua pehlay kabhi nahi dekha. Aur to aur, ye apne aap ko mazeed giraane ki koshish ker rahe hain.

Fauj amooman press release jaari kerti hai ya press conference, raaton ko Private TV Channels per aa ke wazahatein nahi deti. Lekin inn ko paanchvi baar TV per aa ker uss issue per wazahatein dena par rahi hain, iss se yehi matlab nikalta hai keh inn ko bhi ache se pata hai ke inn ka manjan market mein nahi bik raha.
 
Last edited: